لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپریل 2015 میں چین کے صدر شی جن پنگ کے پاکستان کے دورہ کے دوران طے پانے والے معاہدوں پر جس تیزرفتاری سے عملدرآمد ہوا ہے ، اس پر واشنگٹن سے ٹوکیو اور دہلی سے ماسکوتک پوری دنیا حیران ہے۔ وزیراعلیٰ نے ان خیالات کا […]
بیجنگ (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی کئی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ چین کے دوسرے روز جن یاداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں ان میں شاہراہ ریشم اقتصادی بیلٹ، 21 ویں صدی میری ٹائم سلک روڈ اور ایم ایل ون ریل منصوبے پرعمل درآمد، ایم ایل […]
کراچی (جیوڈیسک) جولائی 2016 میں ملکی برآمدات 1 ارب 47 ارب ڈالر رہی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 1 ارب 58 کروڑ ڈالر کی اشیاء بیرون ممالک برآمد کی گئی تھی۔ دوسری جانب جولائی میں 3 ارب 55 کروڑ ڈالر کی اشیاء درآمد کی گئی جبکہ جولائی 2015 میں 3 ارب 34 […]
اقوام متحدہ (جیوڈیسک) چین نے اقوام متحدہ کے ساتھ امن، سکیورٹی اور ترقی کے کاموں میں مدد کیلئے ایک ارب ڈالر فنڈ جاری کرنے کے آغاز کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ پہلی ادائیگی 20 کروڑ ڈالر کی ہو گی۔ 20 کرڑ ڈالر اگلے 10 سال تک مہیا کئے جائینگے جن میں سے نصف امن […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خوشی سے پھولے نہیں سما رہے، کہتے ہیں کہ پہلی بار جاپان بھارت سے اربوں ڈالر کی گاڑیاں خریدے گا۔ جاپانی وزیراعظم کی موجودگی میں تقریب سے خطاب میں نریندر مودی نے کہاکہ بھارت صرف یہ نہیں چاہتا کہ یہاں جاپان کی ہائی اسپیڈ بلیٹ ٹرین چلے۔ بلکہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نےایک مرتبہ پھر بھارتی شہریوں کا بیرون ملک بینکوں میں جمع اربوں ڈالرز کا کالا دھن وطن واپس لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ہفتے وار خطاب میں نریندر مودی نے کہا کہ ٹیکسوں سے بچنے کے لیے بیرون ملک بینکوں میں رکھا گیا کالا […]
سیﺅل (جیوڈیسک) اس پروگرام کا سالانہ بجٹ 13.85 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ اگرچہ یہ 2006 سے لے کر اب تک سات فیصد اضافہ ہے لیکن پھر بھی گزشتہ برس 436,500 بچے پیدا ہوئے جو کہ 12,000 کے قریب کم ہیں۔ شرح پیدائش یا ایک سال میں 1000 لوگوں کے ہاں بچوں کی پیدائش […]
مقبوضہ یروشلم (جیوڈیسک) غزہ پربمباری سے اسرائیل کوہزیمت کے ساتھ سخت مالی نقصان کا سامناکرنا پڑاجب کہ جنگی کارروائی پر اربوں ڈالر خرچ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالیاتی کانفرنس سے خطاب کے دوران اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون نے کہا۔ کہ غزہ پر مسلط کردہ 50 روزہ حالیہ جنگ پر مجموعی طورپر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالر واپس لانے کے لئے سوئس حکام سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ حکومت سوئس بینکوں سے غیر قانونی اثاثہ جات واپس لینے پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالر واپس لانے کے لئے سوئس حکام سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ حکومت سوئس بینکوں سے غیر قانونی اثاثہ جات واپس لینے پر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج کے سربراہ کے مطابق امریکی قومی سلامتی ایجنسی کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کی جانب سے افشا کی گئی معلومات سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی میں امریکہ کو دو برس اور اربوں ڈالر لگیں گے۔ امریکی جوائنٹ چیفس آفس سٹاف کمیٹی کے سربراہ جنرل مارٹن ڈیمپسی کا کہنا ہے کہ […]