لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے نیب سے سوال کیا ہے کہ اربوں روپے کے گھمبیر اسکینڈل ثبوتوں کے ساتھ موجود ہیں، ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی، ثبوت کے ساتھ بات کی تو پسینے چھوٹ جائیں گے۔ شہباز شریف نے سندھ کے دوستوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی دم […]
کراچی (جیوڈیسک) شرجیل میمن کی درخواست پر نیب نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب داخل کیا ہے کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے شرجیل میمن نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ نیب نے عدالت میں اپنے جواب میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ شرجیل میمن کے خلاف پانچ ارب روپے کی کرپشن […]
کراچی (جیوڈیسک) چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے اور تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج ایک روزہ تیزی کے بعد ایک مرتبہ پھر مندی کا شکار ہوگئی۔ بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو 100انڈیکس3نفسیاتی حدوں سے بیک وقت گرگیا۔ سرمایہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن اور شاہین ایئر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی اربوں روپے کی نادہندہ نکلی ، بقایا جات ادا نہ کرنے کی صورت میں ایئرلائنز کے لائسنس معطل ہونے کا امکان ہے ۔ سول ایویشن اتھارٹی کی ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹ کمیٹی کی جانب سے تیار کردہ ناد دہندہ ایئرلائنز کی رپورٹ کے […]
ریاض (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے سبب سعودی عرب کا تجارتی خسارہ 98 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا ہے جسے کم کرنے کے لئے سعودی حکومت مالی سال 2016ء میں حکومتی اخراجات کو 840 ارب ریال تک محدود رکھنے کی خواہش مند ہے […]
کاہنہ (غلام مصطفی بھٹی سے) مین کاچھا روڈپر گزشتہ دنوں سٹی حکومت کی طرف سے تاجروں سے واگزار کروائی گئی دکانوں کو گرانے کے بعد اب ان کی دوبارہ سے تعمیر کا آغازکردیا گیا ہے،دکانوں کی بنیادوں میں ناقص مٹیریل استعمال کئے جانے لگا،کروڑوں روپے کے منصوبے کے آغازسے ہی کرپشن کا بازار گرم کردیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو نے بلاول بھٹو زرداری کی خواہش پر ہونیوالے سندھ فیسٹیول کے اخراجات سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب سندھ کی جانب سے محکمہ اطلاعات میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں سے متعلق تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ فیسٹیول کے دوران سندھ حکومت نے […]
تحریر : علی عمران شاہین ”آج کے دور سے میرے آئیڈیل جنرل حمید گل ہیں۔” کوئی 20سال پہلے زمانہ طالب علمی میں گورنمنٹ ڈگری کالج حویلیاں ایبٹ آباد کے لان میں کھڑے دوستوں کے ہمراہ نئے کلاس فیلو سے یہ جملہ سنا تو اس وقت جنرل حمید گل کا نام دل و دماغ کے ایک […]
تحریر : اقبال زرقاش پاکستان کے وجود سے لے کر اب تک جس طرح اس ملک کو کرپشن پر محیط ٹھیکیداری نظام کے ذریعے لوٹا جا رہا ہے اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ پاکستان میں راتوں رات کروڑ پتی بننے کے شارٹ کٹ راستے دو ہی ہیں یا تو لینڈ مافیا کے گروہ […]
تحریر: اقبال زرقاش پاکستان کے وجود سے لے کر اب تک جس طرح اس ملک کو کرپشن پر محیط ٹھیکیداری نظام کے ذریعے لوٹا جا رہا ہے اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ پاکستان میں راتوں رات کروڑ پتی بننے کے شارٹ کٹ راستے دو ہی ہیں یا تو لینڈ مافیا کے گروہ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات پر آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت متعدد پولیس افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں، بلوچستان کے سابق وزیر عبدالغفور لہڑی کے خلاف 8 ارب روپے کے اثاثے بنانے سمیت تین کیسز کی تحقیقات کی منظوری بھی دیدی گئی۔ قومی احتساب بیورو […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار المعروف سورٹھ ویر نے سندھ کے سالانہ اکائونٹس 2013-14 ءکی آڈٹ رپورٹ میںسندھ حکومت میں اربوں روپے کی مالے بے ضابطگیوں کے انکشاف پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ محکمہ ریونیو میں 3 ارب ‘محکمہ تعلیم میں 4 ارب ‘ […]
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک دو سو چھیالیس ارب چھپن کروڑ روپے کے شیئرز اور سرٹیفکیٹ خریدے گئے۔ فروری میں سولہ ارب انسٹھ کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ مالی سال دو ہزار، تیرہ، چودہ کے دوران مجموعی سرمایہ کاری کا حجم دو سو سات […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے پنجاب نے 4 روز قبل صوبائی دارالحکومت سے کروڑوں روپے مالیت کے پکڑے گئے ٹائرز، سگریٹ، کپڑا ا ور دیگر اشیا کے متعلق اپنی رپورٹ ڈی جی ایف آئی اے کو بھجوا دی ہے جبکہ اس حوالے سے کسٹم کے اعلیٰ افسران کو بھی آگاہ کیا گیا ہے تفصیلات کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ کا نام استعمال کرکے نامعلوم شخص نے سرکاری اداروں کے اعلی افسران اور نیب کے ملزمان کے رشتے داروں سے کروڑوں روپے بٹور لیے، گزشتہ کئی ماہ سے سرگرم گروہ اخبارات میں چھپنے والے تراشوں کی مدد سے زیر تحقیقات اداروں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران کی نشاندہی […]
کراچی (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے سپر ہائی وے پر کامیاب کارروائی کر کے ایک ٹرک سے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر کے 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ اے این ایف کے اہلکاروں نے سپر ہائی وے پر کراچی ٹول پلازہ کے قریب شک کی بناء پر ایک ٹرک کو […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) وزیرآباد میں خوبصورتی بڑھانے اور ثقافتی یادگاریں قائم کرنے کے لئے کروڑوں روپے جبکہ صاف پانی کی فراہمی کا بجٹ صفر۔ معدے اور جگر کے امراض میں اضافہ۔ 40 سال پرانے واٹر سپلائی کے پائپ ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔گندہ پانی واٹر سپلائی کے پائپوں میں شامل ہونے سے بد بو دار۔ وزیرآباشہر […]
تحریر:شاہ بانو میر دیارِ غیر میں بسنے والے ہیجانی کیفیت میں زندگی کی تیز ترین کاوش کرتے ہوئے کسی نہ کسی طرح پاکستان سے دور کسی بھی مُلک میں اپنی جگہہ بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں٬ اور پھر زندگی کی تمام رعنائیاں دیکھتے ہیں حتّٰی کہ عمر بِیت جاتی ہے اور صحت مند جسم […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے، پڑھا لکھا پراجیکٹ کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن کی گئی۔ لاہور سے جاری بیان میں ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ پرویز الہیٰ میٹرو بس کو جنگلہ بس […]
فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) فیسکو نے بجلی کے صارفین سے کروڑوں روپے کی اضافی رقم ہتھیانے کیلئے نئے طریقہ پر عمل شروع کردیا۔ 200 یونٹس سے کم والے صارفین کو اضافی یونٹس ڈال کر 201 سے زائد یونٹس کے 3 گنا ریٹس کی وصولی شروع کردی گئی۔ آئی ایم ایف سے قرضے کی قسط لینے […]
نیو یارک (جیوڈیسک) دنیا میں اربوں لوگ ایسے ہیں جو مفلسی میں اپنی تمام عمر گزار دیتے ہیں اور بے یار و مددگار ہی اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مرنے کے بعد بھی کروڑوں روپے کماتے ہیں ایسی ہی ایک شخصیت پاپ موسیقی کے شہشناہ مائیکل […]
لاہور : مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب متاثرین کو اربوں روپے کا پیکج فراہم کیا ہے جبکہ پرویزخٹک صرف نعرے لگانے تک محدود ہیں۔خیبرپختون خواہ میں امن وامان کی حالت بہتر بنانے کے لئے پرویز خٹک کچھ نہیں کر سکے۔ایک بیان میں انہوں […]
ملتان (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم تقسیم کی جا رہی ہیں، انتظامیہ شفاف طریقے سے کام کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ امدادی رقوم کی تقسم کا کام دن رات جاری ہے اتوار کو بھی امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔عید […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے جن نئے کیسوں کی تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے ان میں سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کے خلاف کیس بھی شامل ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 12 سرکاری بسیں اپنے ذاتی استعمال میں رکھیں۔ سابق وزیر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پر […]