کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ صوبے میں لاپتا افراد کے مسئلے میں کمی آئی ہے جبکہ اب کوئٹہ کی سڑکیں اب پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں امن وامان کی مجموعی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) افغان فورسز کو دیے جائے والے کروڑون ڈالر مالیت کے جدید ترین امریکی ہتھیار افغانستان میں اچانک گم ہو گئے جس کے بارے میں خدشے کا اظہار کیا جارہا ہے کہ وہ افغان حکومت کے مخالف جنگجووں کے ہاتھ بھی لگ سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تقریباً 63 کروڑ […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر بنائے جانے والے فلائی اوور میں متعدد مقامات پر دراڑیں پڑ گئیں جس سے شہری پریشان ہیں اور اس خدشے کا اظہار کررہے ہیں کہ آنے والے دنوں میں بارشوں کے باعث کہیں فلائی اوور کی حالت اور خراب نہ ہو جائے۔ حالیہ بارشوں سے شیرانوالہ باغ اور سیالکوٹی […]
“خواہشات “لکھنے میںتو ایک معمولی سالفظ ہے لیکن انسان کی عملی زندگی میں اس کابہت بڑا عمل دخل ہے۔ خواہ کوئی بادشاہ ہویا فقیر ہرکسی کو اپنی زندگی غیر مطمئن لگتی ہے۔ کیونکہ خواہشات کا ایک ایسا سمندر اُن کے دل میں ٹھا ٹھیں مار رہا ہوتا ہے جو مرتے دم تک ختم نہیں ہوتا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کرک میں لاکھوں ڈالر کے نوشپہ فیلڈ منصوبے کے معاہدے میں جان بوجھ کرتا خیر سے قومی خزانہ کو8 ارب روپے نقصان کے ساتھ ساتھ تیل وگیس کے وسائل بروئے کار لاکر توانائی بحران پر قابو پانے کی حکومتی کوششوں کو بھی دھچکا لگا ہے۔ یہ بات قابل اعتماد ذرائع نے انویسٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں قائم اقتصادی تحقیق کے ادارے ایچ ڈبلیو ڈبلیو آئی نے دستیاب اعداد و شمار کی مدد سے حساب لگایا ہے کہ برازیل نے سٹیڈیمز کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ہوائی اڈوں اور ٹیلی مواصلات کے شعبوں میں بھی دَس ارب یورو تک کی رقم خرچ کی ہے۔ جو […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو نے مضاربہ اسکینڈل کے اربوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کے الزام میں ملزم لال خان بنگش کو گرفتار کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم کو گزشتہ رات گرفتار کیا گیا، ملزم پر مضاربہ اسکینڈل کے گرفتار ملزمان کے لوٹے گئے اربوں روپے سنگاپور، جنوبی افریقہ سمیت […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو نے مضاربہ اسکینڈل کے اربوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کے الزام میں ملزم لال خان بنگش کو گرفتار کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم کو گزشتہ رات گرفتار کیا گیا، ملزم پر مضاربہ اسکینڈل کے گرفتار ملزمان کے لوٹے گئے اربوں روپے سنگاپور، جنوبی افریقہ سمیت […]
کراچی (جیوڈیسک) موبائل فون کمپنیوں نے کراچی کی فرنچائزز پر متواتر چھاپوں اور موبائل کمپنیوں کے عملے کو ہراساں کر کے بھاری رقوم بٹورنے کے رجحان کو سازگار کاروباری ماحول کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے حکومت سے فرنچائزز کے خلاف جاری غیرقانونی کارروائیوں کو روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ موبائل فون کمپنیوں […]
کراچی (جیوڈیسک) مال بردار گاڑیوں کی ملک گیر ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہو گئی تجارت معطل ہونے سے پورٹ پر کنٹینرز کا ڈھیر لگ رہا ہے ، جس کی وجہ سے معیشت کو اربوں روپے کے خسارے کا خدشہ ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال سے پورٹ پر کنٹینرز کا ڈھیر بننے لگا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اینٹی نارکو ٹکس فورس نے کروڑوں روپے کی ہیروئن افریقی ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، کارگو آفس سے فٹ بال سے بھرے پنتالیس کارٹنز برآمد کرے ایک ملزم کوحراست میں لےلیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ساتھ واقع کارگو سیکشن میں فیصل آباد سے افریقی ملک درآمد […]
پاکستان (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت اور یونیسف سمیت کئی عالمی ادارے پولیو کے خاتمے کے لئے سالانہ اربوں روپے دیتے ہیں جس کا زیادہ حصہ افسروں کی تنخواہوں کی نذر ہو جاتا ہے۔ اعلی تعلیم یافتہ نوجوان وقار حسین چار سال سے پولیو ورکر ہے، جسے یومیہ صرف اڑھائی سو روپے اجرت ملتی ہے۔ دوسری […]
میرپور(این این اے) مرکزی انجمن تاجران (رجسٹرڈ) میرپور کے صدر چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کہ اربوں روپے ٹیکس ادا کرنے والے میرپور کے تاجر اور شہری مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے شدید پرشانی میں مبتلا ہیں۔حکومت تاجروں اور شہریوں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہر ہ کرئے۔ تارکین وطن […]
لاہور : وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے بجلی و گیس چوری نے محمود بوٹی روڈ پر واقع نوید فہیم ملز پر چھاپہ مارا ۔ ٹاسک فورس کی قیادت سینئر ایڈمن آفیسر عرفان خالد نے کی۔ ٹاسک فورس کی ٹیم نے کا رروائی کے دوران مل سے کروڑوں روپے کی گیس چوری پکڑ لی۔ مل کا […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدر آباد میں بھی اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی بارش سے حفاظت کے دعووں کا پول کھ گیا۔ پہلی بوند کے بعد شہر کے بیشتر علاقے زیر آب آ گئے۔ بجلی کی معطلی سے نکاسی آب کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ موسلا دھار بارش کے بعد لطیف آباد، قاسم […]
لاہور (جیوڈیسک) اربوں روپے سالانہ خسارے میں چلنے والی ریلوے کو ڈیزل کی روز بروز بڑھتی قیمتوں نے مزید پریشان کر رکھا ہے۔ وزیرِ ریلوے کا کہنا ہے کہ 2 ماہ کے دوران ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے ریلوے کو ساڑھے 5 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑا۔ وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق […]
بتایا جاتا ہے کہ برصغیر پاک و ہند میں سال میں چار موسم ہوتے ہیں۔ بہار جو 15 فروری سے 15 مئی تک رہتی ہے۔ گرما جو 16 مئی سے 15 جولائی تک رہتا ہے۔ برسات جو 16 جولائی سے 15 ستمبر تک رہتی ہے۔ اور خزاں یا سرما جو 15 ستمبر 14 فروری تک […]
فیصل آباد (جیودیسک) فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی آئل مارکیٹ میں لگنے والی آگ سے 30 دکانیں جل گئیں جس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی آئل مارکیٹ میں اچانک لگنے والی آگ نے دیکھتے ہیں دیکھتے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ملحقہ کلاتھ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے اربوں روپے کی خورد برد میں ملوث 9 ملزمان گرفتار کر لیا کراچی میں ایف آئی اے کمرشل بینک سرک کے ڈائرکٹر عبدالمالک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے کی خورد برد مین ملوث 9 ملزمان کو […]
پاکستان (جیوڈیسک) وزارت پانی اور بجلی کی جانب سے ونڈ انرجی منصوبے میں میگا کرپشن چھپانے کی کوشش کی گئی۔ حکام کے 6 میگاواٹ جم پیر منصوبے میں اربوں روپے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے جس میں ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں خریدی گئی غیر معیاری ٹربائینز 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی ظاہر […]
پنجاب (جیوڈیسک) جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کو سیراب کرنے کیلئے زیر تعمیر بڑے نہری منصوبوں میں اربوں روپے کی خرود برد کا انکشاف ہوا ہے۔ تیرہ سال قبل شروع ہونے والے رہنی اور کچی کینال منصوبے تاحال مکمل نہیں ہو سکے۔ اسلام آباد دستاویز کے مطابق تیرہ سال میں نہروں کے پہلے فیز ہی […]
کراچی(جیوڈیسک)پی آئی اے کا طیارہ 25 دن تک سعودی عرب میں پھنسے رہنے اور ایئر لائن کو کروڑوں روپے نقصان کے بعد بالاآخر کراچی پہنچ گیا۔ شعبہ انجینئرنگ کی اس بدترین کارکردگی کے باوجود پی آئی اے ترجمان کا اصرار ہے کہ اس بد انتظامی کی ذمہ داری کسی افسر پر عائد نہیں ہوتی۔25 مئی […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ) اربوں روپے سڑکوں اور محلوں پر خرچ کر کے عوام کو دو وقت سے روٹی سے محروم کردیا زرداری اور (ن) لیگ کی نوراکشتی نے ملکی معیشت اور انڈسٹری کا بیڑا غرق کر دیا،، موجودہ حکمران لفظوں کی جنگ کے علاوہ آپس میں بھائی بھائی ہیں نوجوانوں آپ قوم کا سرمایہ […]