چین کے چڑیا گھر میں افریقی شیر درحقیقت کتا نکل آیا

چین کے چڑیا گھر میں افریقی شیر درحقیقت کتا نکل آیا

کہا جاتا ہے کہ ہر چیز کی نقل میں چینی سب سے آگے ہیں اور اس کی دلچسپ مثال اس وقت سامنے آئی جب ایک چڑیا گھر میں افریقی شیر درحقیقت کتا نکل آیا۔ چین کے صوبہ ہنان کے شہر لیوہی کے چڑیا گھر انتظامیہ نے ایک کتے کو شیر بنا کر پیش کر دیا۔ […]

.....................................................

ارجنٹائن کے چڑیا گھر میں ننھے زرافے کی آمد سے رونق میں اضافہ

ارجنٹائن کے چڑیا گھر میں ننھے زرافے کی آمد سے رونق میں اضافہ

ارجنٹائن (جیوڈیسک) کے چڑیا گھر میں ننھے زرافے کی آمد سے رونق میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بچے نئے زرافے کا نام رکھنے کو بے تاب ہیں۔ ارجنٹائن کے چڑیا گھر میں آج کل خوب رونق ہے۔ اور آخر یہ رونق کیوں نہ ہو، اتنے دنوں بعد ننھے زرافے کی آمد جو ہوئی ہے۔ دس […]

.....................................................

واشنگٹن: چڑیا گھر سے مفرور پانڈہ رات بھر کی تلاش کے بعد مل گیا

واشنگٹن: چڑیا گھر سے مفرور پانڈہ رات بھر کی تلاش کے بعد مل گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن کے اسمتھ سونی ین زو سے فرار ہونے والا سرخ پانڈہ رات بھر تلاش کے بعد ڈیڑھ کلومیٹر دور ایک گھر سے برآمد کر لیا گیا۔ جیل سے مجرم تو فرار ہوتے ہی ہیں لیکن واشنگٹن کے اسمتھ سونی ین زو میں فرار کا ایک انوکھا واقعہ ہوا. رسٹی نامی سرخ پانڈہ […]

.....................................................

برڈ کی ڈریم ٹیم، عمران خان کپتان، ٹنڈولکر، لارا اوربریڈمیں شامل نہیں

برڈ کی ڈریم ٹیم، عمران خان کپتان، ٹنڈولکر، لارا اوربریڈمیں شامل نہیں

لندن(جیوڈیسک)لندن سابق امپائر ڈکی برڈ نے اپنی ڈریم ٹیم کا اعلان کردیا ،ٹیم کے کپتان عمران خان ہیں جبکہ سچن ٹنڈولکر ، برائن لارا اور ڈان بریڈ مین ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ امپائر ڈکی برڈ نے اپنی ڈریم ٹیم کا اعلان کیا تو حیران کن طور پر اس میں ڈان […]

.....................................................

کراچی :16 تلور بر آمد،نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی :16 تلور بر آمد،نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی محکمہ برائے تحفظ جنگلی حیات سند ھ نے کراچی کے علاقے بڑا بورڈ میں چھاپہ مار کر ایک شخص سے 16 تلور بر آمد کر کے نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ سندھ وائلڈلائف پولیس کے انسپکٹر نعیم خان نے بتایا کہ عامر مصطفی نامی شخص سے 16 تلور بر آمد […]

.....................................................

جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی

جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی

جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی عطار ہو ، رومی ہو ، رازی ہو ، غزالی ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ! کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی اے طائر لاہوتی! اس رزق سے […]

.....................................................

رات بھر کوئی نہ دروازہ کھلا

رات بھر کوئی نہ دروازہ کھلا

رات بھر کوئی نہ دروازہ کھلا دستکیں دیتی رہی پاگل ہوا وقت بھی پہچان سے منکر رہا دھند میں لپٹا رہا یہ آئینہ کوئی بھی خواہش نہ پوری ہو سکی راستے میں لٹ گیا یہ قافلہ وہ پرندہ ہوں جسے ہوتے ہی شام بھول جائے اپنے گھر کا راستہ ہمسفر سب اجنبی ہوتے گئے جیسے […]

.....................................................

دور دور تک کوئی جب نظر نہیں آتا

دور دور تک کوئی جب نظر نہیں آتا

دور دور تک کوئی جب نظر نہیں آتا آنکھ کا پرندہ بھی لوٹ کر نہیں آتا موت بھی کنارہ ہے وقت کے سمندر کا اور یہ کنارہ کیوں عمر بھر نہیں آتا خواہشیں کٹہرے میں چیختی ہی رہتی ہیں فیصلہ سنانے کو دل مگر نہیں آتا دور بھی نہیں ہوتا میری دسترس سے وہ بازوئوں […]

.....................................................

ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے

ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے

ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے چراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے کبھی تو آسماں سے چاند اُترے جام ہو جائے تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخر محبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جائے سمندر کے سفر […]

.....................................................
Page 2 of 212