تحریر: سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی ابھی صرف چار سال کی عمر کو ہی پہنچی تھی کہ 20 دسمبر 1971 کواس کے بانی اور چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو آئین سے محروم ملک کا صدر بنادیا گیا، نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک کام نئے آئین کا مسودہ […]
تحریر : علی عمران شاہین میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ہوں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ……میں آج آپ سے اس لئے مخاطب ہوں کہ کل یعنی 31مارچ کوقوم کی عفت ڈاکٹر عافیہ کی گرفتاری کے 14 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ یہ دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جانا چاہئے۔ڈاکٹر عافیہ کو اسی روز […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 26جنوری بروز جمعرات بھارت کے یوم جمہوریہ (یوم سیاہ) کے موقع پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسیدنے کی۔اس دوران ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارت خانے کے عہدیداروں کو پیش […]
تحریر : ایم سرور صدیقی سوچتا ہوں دسمبر کا مہینہ ہر سال کیوں آ جاتا ہے؟۔۔ ہر سال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا پھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈر سے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔۔تلخ یادوں سے جان […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن 16 دسمبر ہر سال آتا ہے اور گزر جاتا ہے مگر ہمارے سبھی سیاستدانوں کو اس پر ذرا برابر بھی ملال نہیں ہوتا۔اس دن تین بڑے واقعات ہوئے اسی روز مشرقی پاکستان ہمارا ساتھ چھوڑ گیا جنرل نیازی نے بھارتی سورمائوں کے آگے […]
تحریر : عماد ظفر 16 دسمبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر ہمیشہ ملکی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا. ہم سے پچھلی نسل اس دن ہمیں سقوط ڈھاکہ کا غم دے کر گئی اور ہم اپنی آنے والی نسل کو سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے سینکڑوں بچوں کا بوجھ. ایک ایسا ازیت […]
مانچسٹر (نوید چوھان/ تنویر کھٹانہ) 26 اکتوبر 1947 ہی وہ سیاہ دن تھا جب معصوم کشمیریوں کی خواہش کے برعکس اس وقت کے راجہ ہری سنگھ نے بھارت سے الحاق کا اعلان کیا اور اس دن سے لیکر آج تک کشمیری عوام 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر ہی مناتے ہیں اس دن […]
مانچسٹر (نوید چوھان/ تنویر کھٹانہ) 26 اکتوبر 1947 ہی وہ سیاہ دن تھا جب معصوم کشمیریوں کی خواہش کے برعکس اس وقت کے راجہ ہری سنگھ نے بھارت سے الحاق کا اعلان کیا اور اس دن سے لیکر آج تک کشمیری عوام 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر ہی مناتے ہیں اس دن […]
برن (علی جیلانی سے) سوئیٹزر لینڈ کے دارلحکومت برن میں پاکستانی سفارت خانے میں کشمیر میں بھارت کی ننگی جارحیت اور فوجی دہشت گردی کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا اور کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا تلاوت کلام پاک کے بعد سفیر پاکستان جناب امان رشید صاحب نے اپنی تقریر […]
بدین (عمران عباس) سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیئے یوم سیاہ پروگرام کا انعقادکیا گیا۔ باغ محلہ میں ہونے والی اس تقریب میں فضل کریم گاڈھائی، عبدالقادر چانڈیو، عبدالغفار کھوسہ ، مختلف این جی اوز کے رہنماؤں ، صحافیوں اور شہریوں نے بڑی تعدا د میں شرکت کی ، رہنماؤں […]
کراچی : معصوم اور نہتے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے پاکستانی عوام بھی معصوم اور نہتے کشمیر ی مسلمانوں پر بھارتی حکومت کی جانب سے ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑنے پر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے یوم سیاہ منا رہی ہے۔۔ اس سلسلے […]
بھمبر : بھارت کے ریاست جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیراہتمام یوم سیاہ کے موقع پر احتجاج ریلی، جبکہ دوسری جانب اقوام متحدہ کے مبصر کو خالد پرویز بٹ قرار داد پیش کر رہے ہیں۔
تحریر: خنیس الرحمٰن 1383 ء میں میر سید علی ہمدانی جو ایک عالم دین اور اسکالر تھے ۔انہوں نے ایران سے کشمیر کا تین مرتبہ دورہ کیا۔ آخری دورے میں وہ اپنے ساتھ سات سو سے زائد مسلم اساتذہ بھی لائے اور اسلام کی تبلیغ کی خاطر انہیں یہاں لا کر آباد کیا۔ ان کے […]
کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام بروزپیر 15اگست 2016 ء یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے (برسلز) پ۔ر دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ ہوا۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور دنیاکے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے کشمیری ہم وطن ہرسال 15اگست بھارت کے یوم آزادی کو احتجاجا […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں کی طرف سے یوم سیاہ اور احتجاجی مظاہرہ۔ ایفل ٹاور انڈیا مردہ باد۔انڈیا کشمیر سے نکل جائے جیسے نعروں سے گونج اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس ایفل ٹاور کے مقام پر 15 اگست سہہ پہر 18:00 بجے کشمیری رہنماوں کی […]
سری نگر (جیوڈیسک) کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں امدادی سامان مہیا کرنے کی پاکستانی پیشکش مسترد کر دی۔ ادھر قابض افواج نے ریفرنڈم مارچ کے شرکا پر آنسو گیس کے گولے برسائے۔ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے لیے بھارت خود تو کچھ کرنے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پریس کلب مصطفی آباد کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ میںصحافیوں کی شہادت پر یوم سیاہ منایا گیا۔ پریس کلب پر سیاہ جھنڈے لہرائے گئے، صحافیوں نے سیاہ پٹیاں بھاند کر احتجاجی مظاہرہ کیا، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) ،پاکستان میڈیا کونسل(رجسٹرڈ)، یونین آف جرنلسٹ، انٹر نیشنل میڈیا فورم، […]
بدین (عمران عباس) انٹرنیشنل جرنلسٹ رائٹس کمیش اور پاکستان یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر سانحہ کوئٹہ کے خلاف سندھ ضلع بهر میں صحافیوں تنظیموں کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا۔ صحافیوں کی جانب سے پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرائے گئے. حیدرآباد یونین آف […]
تحریر: محمد شاہد محمود تحریک آزادی جموں کشمیر کا لاہور سے شروع ہونے والا کشمیر کارواں اگلے روز سہہ پہر تین بجے کمیٹی چوک راولپنڈی پہنچا جہاں ہزاروں افراد کی طرف سے کارواں کا بھر پور استقبال کیا گیا۔حافظ سعید کا اعلان، کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیریوں سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ، کشمیری مانگیں آزادی، […]
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا جنگ ویانا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت پوری دنیا کی طرح پا کستان سفارت خانہ ویانا میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں 20 جولائی بروز بدھ دوپہر 13:30 بجے یوم سیاہ منایا گیا جس میں سفارت خانہ ویانا کے عملہ سمیت کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے […]
تحریر : ساجد حبیب میمن میں سمجھتا ہوں کہ حکومت نے ایک اچھا فیصلہ کیاہے کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور بھارت کے جبرو تشدد سے پردہ اٹھانے کے لیے یوم سیاہ منایا جائے ۔ضروری ہوگا کہ اس روز ملک بھر میں جلسے جلوس نکالیں جائیں اور ریلیوں میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے […]
خیرپور ناتھن شاہ : جنت البقیع کے تقدس کو پامال کرنے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح خیرپور ناتھن شاہ میں بہی یوم سیاہ منایا گیا۔ مذہبی جماعتوں کی طرف آل سعود خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح خیرپور ناتھن شاہ میں جنت البقیع کے تقدس کو پامال […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977ء کا دن پاکستان تاریخ کا سیاہ دن ہے اس دن ایک آمر نے عوامی حکومت کا تختہ پلٹ کر عوام جمہوریت اور سیاست سے محروم کردیا تھا یہ دن ہمیشہ سیاہ ترین دن کے طور پر […]