لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں مولانا مطیع الرحمن نظامی کو پاکستان سے محبت کرنے کے جرم میں پھانسی دیے جانے پر یوم سیاہ منایا گیا طلبہ اور طالبات نے اپنے ڈیپارٹمنٹس میں دعائیہ تقا ریب منعقد کیں اور بنگلہ دیش کی بھارت نواز حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ […]
تحریر: محمد عرفان چوہدری 27 مارچ پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا جس دن پاکستان کے دل لاہور میں ایک کرب ناک سانحہ خود کش حملے کی صورت میں رونما ہوا جس میں لگ بھگ ستر کے قریب لوگ اپنے پیاروں سے بچھڑ گئے اور غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق تین سو سے […]
لاہور (جیوڈیسک) وکلاء تنظیمیں سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف آج یوم سیاہ منارہی ہیں،وکلاء نے عدالتی بائیکاٹ کر رکھا ہے، لاہور ہائیکورٹ بار نے دہشت گردی کے واقعے کے خلاف مذمتی اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔ سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار […]
کوٹلی (جیوڈیسک) کوٹلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے نکیال واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کروانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ وفاقی وزراء کی آزاد کشمیر میں مداخلت کے خلاف کل آزادکشمیر بھر میں یوم سیاہ منایا جائے […]
سرینگر (جیوڈیسک) بھارت کے67 ویں یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، اس موقع پر ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھرمیں کشمیری بھارت کا’ یوم جمہوریہ ‘یوم سیاہ کے […]
سرینگر (جیوڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئر مین سید علی گیلانی نے 26 جنوری کو کشمیریوں کیلئے یومِ سیاہ قرار دیتے ہوئے اس دن مکمل ہڑتال، سرکاری تقریبات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نے کشمیر پرفوجی طاقت کے بل پر غیر قانونی […]
فیصل آباد: رکن پنجاب اسمبلی شیخ اعجاز احمد’ موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ’ جنرل سیکرٹری محمد نعیم’ عوامی لیڈر شہباز گل بٹ نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ پوری قومی آرمی پبلک سکول شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے […]
راولپنڈی (نمائندہ) 16 دسمبر 2014 کو جب والدین نے اپنے بچوں کو سکول جانے کے لیے الوداع کہا تو کئی والدین کو یہ پتہ نہ تھا کہ آج ان کے بچے ہمیشہ کے لیے الوداع ہو جائیں گے۔ خون کے تالاب میں بکھرے ہوئے معصوم بچوں کی لاشیں، پاس پڑی ہوئی ٹوٹی پھوٹی کتابیں، بکھری […]
تحریر: علی عمران شاہین کشمیری قوم بھی ایک عجیب مٹی کی بنی ہوئی ہے۔ بھارت طاقت و سیاست سے انہیں جتنا دباتا ہے یہ اسی قدر سپرنگ ثابت ہوتے ہیں۔ان کا کوئی گھر ایسا نہیں جہاں بھارتی ظلم و دہشت گردی کا شکار نہ ہوا ہو لیکن ان کا سر ہر روز پہلے سے زیادہ […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ریاست بھر کی بھمبر میں بھی 27 اکتو بر یوم سیاہ کے طو ر پر منایا گیا سیاسی مذہبی اور تاجر تنظیموں اور سول سوسائٹی نے ریاست جموں کشمیر پر بھارت کے ناجائز جا برانہ اور غاصبا نہ قبضہ کیخلاف احتجاجی جلوس نکالا بھارت کیخلاف اور آزادی کے حق میں […]
تحریر : عبدالرزاق چودھری جنت ارضی جموں و کشمیر 26 اکتوبر 1947 تک آزادی اور خودمختاری کے پر لطف احساس سے منور ایک حسین وادی تھی۔پھر اچانک اس کی خوشیوں کو نظر لگ گئی اور اس کی خودمختاری پرایک ایسی ضرب لگی جس کا مداوآج تک ممکن نہ ہو سکا۔27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے توانائی بحران، ٹیرف میں اضافے، بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت اور حکومتی عدم توجہی کے باعث بدھ کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین طارق سعود نے گزشتہ روز اپٹما ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کے […]
لاہور (اقبال کھوکھر) قانونی ادارہ CLAAS کے ڈائریکٹر وقدیم سیاسی جماعت پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی اور 21 سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاکستان کرسچن الائنس کے نومنتخب چیئرمین ایم اے جوزف فرانسس نے 11 اگست کو یوم اقلیت کی بجائے یوم سیاہ منانے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے قیام وتکمیل پاکستان میں اقلیتوں کا […]
کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت میں آج کو عراق کے غاصبانہ قبضہ کی یاد میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔ 2 اگست 1990ء کو عراق کے سابق صدر صدام حسین نے کویت کی آزادی سلب کرتے ہوئے غاصبانہ قبضہ کر لیا تھا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے کراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس […]
تحریر : میر افسر امان ”عافیہ موومنٹ” ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صاحبہ اس کی رہائی کے لیے کئی سالوںچلا رہی ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی بنائی گئی ہے جس پر ڈاکٹر عافیہ٦ ٨ سالہ امریکہ قیدی کے متعلق معلومات فرا ہم کی جاتی ہیں ۔عافیہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ یوحنا آباد کے سوگ میں آج لاہور کے تمام مشنری تعلیمی ادارے بند ہیں، یوحنا آباد کے علاقے میں بازار اور دکانیں بھی بند ہیں، گزشتہ روز بند کی جانیوالی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔ یوحنا آباد کے گرجا گھروں میں گزشتہ روز خود کش حملوں میں جاں بحق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل کی کال پر وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں وکلاء نے اکیسویں آئینی ترمیم کیخلاف یوم سیاہ منایا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں وکلاء بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔ بار رومز پر احتجاجاً سیاہ پرچم لہرائے گئے۔ لاہور میں بھی وکلاء نے فوجی عدالتوں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے 21 ویں آئینی ترمیم کرکے قوم کو مایوس کیا۔ آج 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ […]
پیرس (جیوڈیسک) بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پورپی ممالک میں کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں، آج پیرس میں کشمیری عوام زاہد ہاشمی کی قیادت میں یوم سیاہ کی تقریب منعقد کریں گے جبکہ کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیر اہتمام بھارت کے یوم جمہوریہ کو احتجاجاً یوم سیاہ کے طور پر […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں آج پیر کو بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا جائیگا۔ اس موقع پر وادی بھر میں عام ہڑتال ہو گی اور احتجاجی ریلیاں نکالی جائینگی۔ ہڑتال اور یوم سیاہ کی اپیل حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں اور متحدہ جہاد کونسل نے دے رکھی ہے تمام کاروباردی […]
تحریر: سید انور محمود سولہ دسمبر 2014ء پاکستان اور انسانیت کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جس کا سوچکر ہر ماں اور باپ غمزدہ ہوجاتے ہیں۔ گذشتہ ماہ پھولوں کے شہر کا تشخص رکھنے والے شہر پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشتگردوں نے پاکستان میں ابتک ہونے والی سب سے بڑی بربریت […]
پشاور (جیوڈیسک) سولہ بارہ ایکشن فورم کی کال پر پشاور میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ پولیس نے شاہراہیں بند کرنے کے الزام میں متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔ یوم سیاہ کے موقع پر مظاہرین نے صدر روڈ، جمرود روڈ اور جی ٹی روڈ کو مختلف مقامات پر بند کرکے ٹائر جلائے۔ جس پر […]