پشاور (جیوڈیسک) سول سوسائٹی نے سانحہ پشاور کے سوگ میں سال کا آخری دن یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا، 31 دسمبر کو شہر میں ہڑتال ہو گی۔ پشاور پریس کلب میں سول سوسائٹی کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ 2014ء سانحہ پشاور جیسا دکھ دیکر رخصت ہورہا ہے، اس لئے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بھارت کے کشمیر پر قبضے کیخلاف تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں یوم ِسیاہ منایا گیا ای ڈی او ایجوکشن اطہر یوسف نے گورنمنٹ ہائی سکول مصطفی آباد کا دورہ کیا اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کشمیرانڈیا کا نہیں پاکستان کا حصہ ہے، بھارت کشمیریوں مسلمانوں کی جدوجہدِ آزادی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بھارت کے کشمیر پر قبضے کیخلاف تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں یوم ِسیاہ منایا گیا ای ڈی او ایجوکشن اطہر یوسف نے گورنمنٹ ہائی سکول مصطفی آباد کا دورہ کیااپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کشمیرانڈیا کا نہیں پاکستان کا حصہ ہے، بھارت کشمیریوں مسلمانوں کی جدوجہدِ آزادی کو […]
آزاد کشمیر بھر کی طرح بھمبر میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا یوم سیاہ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر بھر کی طرح بھمبر میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی جلوس نکالا گیا احتجاجی جلوس احاطہ پرانی کچہری […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نے 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جب تک جموں کشمیر پر جبری طور پر قابض ہے، اس کو اس ریاست کی حدود میں اپنا جشن منانے کا کوئی اخلاقی حق نہیں […]
لاہور: بادشاہی مسجد سے نعلین مبارک کو چوری ہوئے 12 سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ کے موقع پر ایم این اے ملک پرویز، ایم پی اے چوہدری شہباز، پیرایس اے جعفری و دیگر نعلین مبارک کی بازیابی کیلئے دعا کر رہے ہیں۔
سعید آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کیخلاف پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے ملک بھر کی طرح اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی یوم سیاہ منایا گیا،لاڑکانہ میں در گاہ قائم شاہ بخاری سے ریلی نکالی گئی جو جناح باغ چوک پہنچی، جہاں دھرنا دیا گیا، ریلی کی قیادت عبدالعزیز قاسمی،سید ہدایت […]
کراچی (جیوڈیسک) 12 مئی 2007 کو کراچی میں وکلا اور سیاسی کارکنوں کی ہلاکتوں کے خلاف ملک بھر کے وکلا یوم سیاہ منارہے ہیں۔ سانحہ 12 مئی کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں وکلا برادری کی جانب سے یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ صوبے بھر میں عدالتی امور معطل ہیں۔ کراچی میں وکلا نے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے چونسٹھویں یوم جمہوریہ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ دوسری جانب دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب دارالحکومت نئی دلی میں منعقد کی جائے گی۔ تقریب کے مہمان خصوصی جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے ہونگے۔ دلی پولیس کی سواٹس ٹیمیں، […]
26 جنوری، بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں کے یوم سیاہ کے حوالہ سے خصوصی ایڈیشن کے لئے تحریر 26 جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آئین ہند کو حتمی شکل دے دی۔ یوں ہندوستان دنیا کے نقشے پر پہلی مرتبہ جمہوری ملک کے طور پر […]
جھنگ : ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح ضلع جھنگ میں بھی کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی اخلاقی اور سفارتی حمایت کے تسلسل میں اتوار27اکتوبر2013ء یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا شہر بھر کی مختلف مارکیٹوں اور بازار میں ہڑتال کی صورتحال رہی اور ٹریفک کی روانی میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔اس […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم آزادی پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ حریت پسند تنظیموں کی کال پر کاروباری مراکز آج مکمل بند ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سری نگر سمیت وادی کے مختلف شہروں میں فوج اور پولیس کی بھارت نفری تعینات […]
سرینگر (جیوڈیسک) لبریشن فرنٹ نے بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر مکمل شٹر ڈان ہڑتال کی کال دے دی۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے وادی بھر میں شٹر ڈان ہڑتال کی کال دے دی۔ […]
بھارت میں یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان ، کشمیر اور دنیا بھر میں میں اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے کیونکہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی جو حقیقت میڈیا کے زریعے عیاں ہو رہی ہے اس سے بڑا انسانیت پر ظلم اور نہیں ہو […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں چونسٹھ ویں64 یوم جمہوریہ پر تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ادھر دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ نئی دلی میں بھارت کے چونسٹھ ویں یوم جمہوریہ کیسلسلے میں فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔بھارتی صدر پرناب مکھرجی،وزیراعظم من موہن سنگھ اوربھوٹان کے بادشاہ بھی اس موقع پر موجودتھے۔پریڈ میں […]
سری نگر (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہفتہ کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ یاد دلانا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے […]
کراچی/لاہور : (جیو ڈیسک) آل پاکستان وکلا کنونشن میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق ملک کے مختلف شہرو ں کے وکلا آج حکومتی عزائم کے خلاف اور چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ منارہیہیں۔ کراچی میں سپریم کورٹ کی حمایت اور نو منتخب وزیراعظم کے خلاف سٹی کورٹ اور ملیر کورٹ میں […]