لاہور (جیوڈیسک) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ سکھ برادری کا ایک گروپ بورڈ کو بلیک میل کرکے اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتا ہے۔ بدھ کو لاہور میں ہونے والے سکھوں کے ایک مظاہرے کے حوالے سے بورڈ آفس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدیق الفاروق […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران احتجاج پر سیاہ فام خاتون کوباہر نکال دیا گیا۔ ریاست کینٹکی کے شہر لوئیزویل Louisville میں ڈونلڈ ٹرمپ ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران بعض مظاہرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا، جس کے باعث […]
تحریر : علی حسنین تابش زندگی ایک گھٹن رستے کا نام ہے۔ جہاں اِنسان کی مسافت کے دوران ہزاروں تلخیاں، رنج والم راہ میں بیٹھے انسانِ کا منہ چڑھا رہے ہوتے ہیں۔زندگی کے سفر میں خوشیاں بھی کہیں کہیں انسان پر ابرِرحمت بن کر برستی ہیں۔اللہ جل شانہ نے زندگی عطا فرمائی اور اِنسان کو […]
تحریر : عفت میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے ١٦ دسمبر کی نوحہ خوانی ختم نہ ہونے پائی تھی کہ ایک دفعہ پھر دہشت گرد قلم اور علم کے خلاف میدان میں اتر آئے اور باچا خان یونیورسٹی کو اپنی بزدلانہ کاروائی کا نشانہ بنایا […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے سیا ہ فام فنکاروں کی جانب سے آسکرز ایوارڈز کا بائیکاٹ کئے جانے پر ایوارڈز کے آرگنائزر امریکی فلم اکیڈمی نے خواتین اور اقلیتوں کے لئے اپنی رکنیت دوگنی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آسکر بائیکاٹ کا آغاز ہالی ووڈ کے ہدایتکار سپائیک لی اور اداکارہ جاڈا پنکٹ سمتھ کی […]
تحریر : سلطان حسین دالیں تو بہت ہیں لیکن ان سب میں دال چنا بہت مشہور ہے اسے اگر دالوں کی ماں کہا جائے تو بے جا نہیں ہو گا مجھے تو دال بہت پسند ہے جس دن بھی یہ ”ڈش” ہو بڑے شوق سے کھاتا ہوں بلکہ ”پینے ” کو بھی دل چاہتا ہے […]
تحریر : مجید احمد جائی انسان نے جس رفتار سے ترقی کی ہے ،اُسی رفتار سے خود کو موت کے حوالے کرنے کے نئے نئے طریقے بھی دریافت کر لئے ہیں۔پڑھے لکھے لوگ،عقل و شعوررکھنے والے بھی حالات سے دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔کوئی غربت سے تنگ آکر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور پر ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سولہ دسمبر کے دن کو بھلایا نہیں جا سکتا، قوم سانحات سے سیکھتی ہے، سانحہ پشاور کے شہداء کا پیغام یہی ہے کہ ذات سے بڑھ کر ملک کے لئے کام کیا جائے۔ […]
تحریر : ذیشان حسین 16دسمبر2014کا دن سنتے ہی آپ سب بلا تا خیر جان گئے ہونگے کہ میں تاریخ کے کس سیاہ ترین دن کی با ت کر رہا ہو ں ،خاص طور سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ برا دن ،وہ دن جس میں معصوم بچوں کو بھی نہیں چھوڑا گیا ،وہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کالا پیلا کوئی بھی جادو عمران خان پر اثر نہیں کرتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ عمران کی طلاق ان کا نجی معاملہ ہے، کسی کے ذاتی معاملات پر بیان دینا مناسب نہیں، کالا پیلا کوئی بھی جادو […]
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پنجابی زبان میں کسی چیز کو اُلٹ دینے کو ”مودی” کہا جاتا ہے۔اس طرح نریندر مودی کو بھی اُلٹا مودی کہہ دیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔کیسا عجیب دور آگیا ہے کہ ہندو انتہا پسند ہندوستان کے سیاہ چہرے پر بھی کالک ملے جا رہے ہیں جس سے ہندوستان […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عنایت اللہ خٹک کو گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے رات گئے کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ سے تحریک انصاف کے رہنما عنایت اللہ خٹک کو گاڑی کے کالے شیشے رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے تحریک انصاف ملیر کے […]
سینٹ لوئس (جیوڈیسک) میسوری میں افریقی نژاد نوجوان کی ہلاکت اور اس نتیجے میں ہونے والے نسلی فسادات کو ابھی ایک سال ہی ہوا تھا کہ ایک بار پھر سفید فام پولیس افیسر نے سیاہ فام مشتبہ شخص کو گولی مار دی۔ سینٹ لوئس پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ایک عمارت پر چھاپے کے […]
کولمبیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں سیاہ فاموں کے چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کا شبہ ایک سفید فام نوجوان پر کیا جارہا ہے۔ امریکا میں ممکنہ طور پر نسلی تعصب کے ایک اور واقعے نے نو افراد کی جان لے لی۔ یہ واقعہ جنوبی کیرولینا کے علاقے چارلسٹن […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں بھی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت عروج پر رہی، بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والے مافیا نے مقامی شہریوں کی بجائے دوسرے شہروں سے آنے والی کو ٹارگٹ بنائے رکھا جنہیں مقررہ قیمت سے کئی گنا مہنگے داموں ٹکٹیں فروخت کی گئیں۔ ذرائع […]
چھتیس گڑھ (جیوڈیسک) مودی کے عتاب کا شکار ہونے والا سرکاری افسر ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کا کلکٹر ہے جس نے مودی کا استقبال سیاہ شیشے والی عینک پہن کر کیا۔ مودی کو موصوف کا یہ ٹشن پسند نہ آیا اور کلکٹر کو نوٹس جاری کرا دیا۔ نوٹس کے مطابق کلکٹر نے وزیراعظم […]
بالٹی مور (جیوڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے بالٹی مور میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے ہنگاموں میں کئی پاکستانی نژاد امریکیوں کی دکانوں کو بھی نذر آتش کر دیا گیا، صدر اوباما نے بالٹی مور میں ہنگاموں کے ذمے دار عناصر سے مجرموں کی طرح نمٹنے کا حکم جاری […]
بالٹی مور (جیوڈیسک) پہلے دو دن کے برعکس احتجاج کے شرکا پر امن رہے، انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا اور نعرے بلند کئے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ بتایا جائے کہ پچیس سالہ فریڈی گرے کو کس طرح چوٹ آئی، دوسری جانب پولیس نے گرے کی […]
بالٹی مور (جیوڈیسک) بالٹی مور میں پولیس حراست کے دوران پچیس سالہ نوجوان کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ فریڈی گرے کی آخری رسومات کے بعد شہر میں ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ گورنر میری لینڈ لیری ہوگن نے شہر میں کرفیو نافذ […]
لاہور (جیوڈیسک) قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑی کے کالے شیشے لگانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل کا چالان کر دیا گیا ہے۔ کامران اکمل ائیر پورٹ سے گھر کی جانب جا رہے تھے کہ رنگ روڈ پر ٹریفک پولیس نے ان کی گاڑی کے شیشے کالے ہونے پر ان کا […]
سیلما (جیوڈیسک) امریکی ریاست الباما کے شہر سیلما میں آج سیاہ فام امریکیوں اور اقلیتوں کے حقوق کی جدوجہد کو سراہنے کا دن منایا جا رہا ہے۔ سیلما کے تاریخی ایڈمنڈ پیٹس پل پر سیاہ فارم امریکیوں اور اقلیتوں کے ووٹ کے اندارج کے راستے میں حائل رکاوٹوں کیخلاف مارچ کرنے والوں کی یاد میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکے کی ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے۔ میڈسن پولیس حکام کے مطابق انیس سالہ لڑکا جھگڑے میں ملوث تھا۔ اس نے پولیس اہلکار کے ساتھ بھی لڑائی کی کوشش کی۔ شہریوں نے پولیس اہلکار کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ علاقے […]