ووٹوں کے خریداروں کا منہ کالا کر دیا : پرویز خٹک

ووٹوں کے خریداروں کا منہ کالا کر دیا : پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے نتائج آئے تو تمام جماعتوں نے سکھ کا سانس لیا اور دوسری جماعتوں پر ووٹ خریدنے کے بھرپور انداز میں الزامات لگائے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان نے ووٹوں کے خریداروں کا منہ کالا کر دیا۔ وزیراعلیٰ کی گھن گرج کے دوران اپوزیشن […]

.....................................................

سورج سے 12 ارب گُنا بڑا بلیک ہول

سورج سے 12 ارب گُنا بڑا بلیک ہول

ماہرین فلکیات نے ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے، جو ہمارے سورج کے مقابلے میں 12 ارب گُنا زیادہ کمیت رکھتا ہے۔ یہ بلیک ہول انتہائی فاصلے پر موجود ایک کوآثر میں ہے، جو ہماری کائنات کی موجودہ عمر کے بہت آغاز میں موجود تھا۔ فلکیاتی سائنسدانوں کی یہ نئی دریافت ان موجودہ نظریات […]

.....................................................

کنفیوژن ختم کریں

کنفیوژن ختم کریں… کپڑے کیا رنگ ہے؟ گولڈ اور سفید یا نیلے اور سیاہ ؟ Gold And White, Or Blue And Black? Solve It With SCIENCE Post by Geo Urdu.

.....................................................

فرانس میں گوروں نے سیاہ فام شخص سے نفرت کی انتہا کردی

فرانس میں گوروں نے سیاہ فام شخص سے نفرت کی انتہا کردی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں برطانوی فٹبال ٹیم چیلسی کے مداحوں نے نسلی امتیاز کا ثبوت دیتے ہوئے ایک سیاہ فام شخص کو ٹرین پر سوار ہونے سے زبردستی روک دیا اور ٹرین پر چڑھنے کی ہر کوشش کے دوران اسے پیچھے بھی دھکیل دیا۔ برطانوی اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو جاری کی […]

.....................................................

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں

مظفرآباد (جیوڈیسک) آج بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کو احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔ 26 جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آیئن ہند کو حتمی شکل دی ۔ یوں ہندوستان دنیا […]

.....................................................

امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام شہری ہلاک

امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام شہری ہلاک

بریجٹن (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے بریجٹن میں یہ واقعہ پیش آیا اور گاڑی سے باہر نکلنے والے مسافر کا نام جیریمی ریڈ تھا۔ پولیس اہلکاروں نے ایک گاڑی کو روکا اور فائرنگ کرنے سے پہلے ایک پولیس اہلکار نے بندوق نظر آنے کے بارے میں […]

.....................................................

سیاہ شیشوں کے خلاف مہم جاری، متعدد گاڑیوں کے چالان

سیاہ شیشوں کے خلاف مہم جاری، متعدد گاڑیوں کے چالان

سرگودھا (جیوڈیسک) سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف ٹریفک پولیس کی مہم جاری، درجنوں گاڑیوں کے چالان جبکہ متعدد کے بلیک پیپر اتروا دیئے گئے، حکومت کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک نیلوفر نے 47 اڈے پر کاغذات متعدد گاڑیوں کے بلیک پیپر اپنی موجودگی میں اتروا دیئے۔ ڈی ایس پی ٹریفک نیلوفر کا […]

.....................................................

امریکہ کے پہلے سیاہ فام سینیٹر ایڈورڈ بروک انتقال کرگئے

امریکہ کے پہلے سیاہ فام سینیٹر ایڈورڈ بروک انتقال کرگئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے پہلے سیاہ فام سینیٹر ایڈورڈ بروک 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ ایڈورڈ بروک 1966ء میں میسی چیوسٹس سے ایک ایسے وقت کانگرس کے رکن منتخب ہوئے تھے جب ملک میں وسیع پیمانے پر نسلی بدامنی پائی جاتی تھی۔ ایک قانون دان ہونے کے ناطے وہ پہلے افریقی امریکی […]

.....................................................

کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی سے گریز

کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی سے گریز

فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں صرف اشتہارات اور بیانات تک محدود ہو کر رہ گئیں۔ شہر بھر میں کالے شیشے لگا کر بلا روک ٹوک گھو منے والی گاڑیوں کے خلاف ضلعی اور سٹی ٹریفک پولیس کو ئی بھی کارروائی کر نے سے قاصر نظر […]

.....................................................

امریکی ریاست میسوری میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکی ریاست میسوری میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے

میسوری (جیوڈیسک) سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف گزشتہ کئی روز سے جاری احتجاج ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ ایک اور سفید فام پولیس افسر نے میسوری میں ہی ایک اور سیاہ فام شہری کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا جس کے بعد پوری ریاست میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ امریکی پولیس حکام […]

.....................................................

امریکہ میں سیاہ فام کے قتل کے خلاف لندن میں مظاہرے، توڑ پھوڑ، 76 گرفتار

امریکہ میں سیاہ فام کے قتل کے خلاف لندن میں مظاہرے، توڑ پھوڑ، 76 گرفتار

لندن (جیوڈیسک) امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف جاری احتجاج برطانیہ کے متعدد علاقوں میں پھیل گیا ہے۔ لندن میں ایک ایسے ہی مظاہرے کے شرکاء کی طرف سے سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں اور توڑ پھوڑ کے بعد 76افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]

.....................................................

امریکی کانگریس کے سیاہ فام ملازمین کا سیاہ فاموں کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ

امریکی کانگریس کے سیاہ فام ملازمین کا سیاہ فاموں کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ

نیو یارک (جیوڈیسک) کانگریس کے ملازمین نے اپنا کام چھوڑ کر کانگریس کی عمارت کی سیڑھیوں پر ایرک گارنر اور مایئکل براؤن کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے ہاتھ ہوا میں بلند کر کے احتجاج کیا۔ سینیٹ کے چیپلن ڈاکٹر بیری بلیک نے احتجاج سے پہلے امن کے لئے دعا […]

.....................................................

سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کرنیوالے پولیس افسر نے استعفیٰ دے دیا

سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کرنیوالے پولیس افسر نے استعفیٰ دے دیا

میزوری (جیوڈیسک) امریکی ریاست میزوری میں سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کرنے والے پولیس افسر ڈیرن ولسن نے استعفی دے دیا۔ پولیس افسر ڈیرن ولسن نے فرگوسن میں سیاہ فام نوجوان مائیکل برائون کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ جس پر گرینڈ جیوری نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا پولیس افسر نے قانون کے […]

.....................................................

پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، مظاہرین کا پیدل مارچ شروع

پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، مظاہرین کا پیدل مارچ شروع

نیو یارک (جیوڈیسک) پیدل مارچ کا اہتمام امریکا میں بسنے والے مختلف نسلوں کی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن فار ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل نے کیا ہے۔ جس میں ملک کے مختلف شہروں سے ایک سو پچاس افراد حصہ لے رہے ہیں۔ وہ گرینڈ جیوری کے فیصلے کے خلاف، پولیس کی کارروائی میں بہتری، پولیس کے […]

.....................................................

پولیس اہلکار پر سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کا جرم ثابت نہیں ہو سکا

پولیس اہلکار پر سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کا جرم ثابت نہیں ہو سکا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ ریاست مزوری میں اگست میں سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے میں جیوری نے گولی چلانے والے پولیس اہلکار پر فردِ جرم عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد فرگوسن کے علاقے میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی ہے۔ پیر کی شام گرینڈ […]

.....................................................

میزوری: سیاہ فام نوجوان کا قتل، گرینڈ جیوری فیصلے کے خلاف اختجاج، مظاہرے

میزوری: سیاہ فام نوجوان کا قتل، گرینڈ جیوری فیصلے کے خلاف اختجاج، مظاہرے

میزوری: سیاہ فام نوجوان کا قتل، گرینڈ جیوری فیصلے کے خلاف اختجاج، مظاہرے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی شیلنگ۔

.....................................................

حکومت پر کالے بادل تاحال منڈلا رہے ہیں، خورشید شاہ

حکومت پر کالے بادل تاحال منڈلا رہے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پر کالے سائے اب بھی منڈلا رہے ہیں۔ سازشیں دوبارہ ہو سکتی ہیں۔ دنیا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم مگر پاکستان میں بجلی کی قیمت بڑھا ئی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے […]

.....................................................

27 اکتوبر ریاست جموں کشمیر پر بھارتی قبضے کا سیاہ دن

27 اکتوبر ریاست جموں کشمیر پر بھارتی قبضے کا سیاہ دن

تحریر: حافظ محمد سعید تحریک آزادی کشمیر کے بہت سے پہلو ابھی تک پردہ اخفا میں ہیں اور کچھ پہلو ایسے ہیں جن پرکماحقہ لکھا نہیں گیا۔ ان میں سے ایک پہلو 27 اکتوبر 1947ء کو ریاست جموں کشمیر پر کیا جانے والا بھارتی حملہ ہے۔ لوگ بس اتنا ہی جانتے ہیں کہ 27 اکتوبر […]

.....................................................

کشمیر کی سیاہی سفیدی کی منتظر

کشمیر کی سیاہی سفیدی کی منتظر

تحریر : فاروق اعظم پانچ حرفوں کا مجموعہ لفظ کشمیر اب صرف ایک ریاست ہی نہیں بلکہ دنیا کی سب سے بڑی چھائونی کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ ہمالیہ اور پیر پنجال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع یہ سرسبز و شاداب وادی 67 برس سے بھارتی ظلم و جبر کی داستانیں رقم کر […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : بھارتی قبضے کیخلاف کشمیری پرسوں یوم سیاہ منائیں گے

مقبوضہ کشمیر : بھارتی قبضے کیخلاف کشمیری پرسوں یوم سیاہ منائیں گے

سری نگر (جیوڈیسک) کل جماعتی حرےت کانفرنس کی اپےل پر کشمےری پیر کو بھارتی قبضہ کے خلاف ےوم سےاہ منائیں گے۔بھارت نے 27 اکتوبر 1947 کو مقبوضہ کشمیر میں فوج کشی کی تھی۔ مقبوضہ کشمےر مےں بھارتی فوج کی آمد کے خلاف کشمیری پوری دینا میں یوم سیاہ منائیں گے۔ اس روز مقبوضہ کشمےر مےں […]

.....................................................

کالی بھیڑیں

کالی بھیڑیں

تحریر : طاہر سلیم چوہدری جنگلات ہمارے لئے آکسیجن فراہم کرتے ہیں اور یہ ایندھن کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں۔ یہ سیلاب اور ماحولیاتی آلودگی روکنے میں بھی مدد کرتے ہیں۔ہماری زمین کا تقریباََ 32 فیصد حصہ جنگلات اور شجر کاری کے لئے وقف ہے اوریہ جنگلات دنیا کے مختلف حصوں میں غیر […]

.....................................................

اوباما کی سیکورٹی کے معاملے پر سیاہ فام کمیونٹی کو تشویش

اوباما کی سیکورٹی کے معاملے پر سیاہ فام کمیونٹی کو تشویش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں سیاہ فاموں کی اکثریت صدر بارک اوباما کی حفاظت کے لیے کیے گئے انتظامات سے مطمئن نہیں ہے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سیکرٹ سروس صدر کی سکیورٹی سے جان بوجھ کر بے پروائی برت رہی ہے کیونکہ وہ سیاہ فام ہیں۔ صدر اوباما کی سیکیوٹی کے معاملے پر […]

.....................................................

بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بلیک لسٹ میں شامل 2 افراد گرفتار

بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بلیک لسٹ میں شامل 2 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور بلیک لسٹ میں شامل 2 افراد محمد رزاق اور قیصر نصیر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کو ایف آئی اے پاسپورٹ سرکل کے حوالے کر دیا۔ ملزم جدہ جا رہے تھے ان کے […]

.....................................................

جاپان میں کالے سیاہ برگر فروخت کیلئے پیش

جاپان میں کالے سیاہ برگر فروخت کیلئے پیش

ٹوکیو (جیوڈیسک) اب پیش ہیں کالے سیاہ برگر لیکن حیران یا پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں یہ برگر ہرگز جلے ہوئے نہیں ہیں۔ جاپان میں ایک معروف فاسٹ فوڈ چین نے پہلے بار بلیک برگر فروخت کیلئے پیش کردیے ہیں۔ کیورو برگرز (Kuro)نامی یہ برگر کالے بن، سیاہ پنیر اور سیاہ رنگ کے سوس […]

.....................................................
Page 3 of 512345