سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری انتقال کر گئے

سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری انتقال کر گئے۔ سابق امیر البحر کے اہل خانہ نے فصیح بخاری کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق نیول چیف کی نماز جنازہ کل چک شہزاد میں ادا کی جائے گی۔ خیال رہے کہ ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری مئی 1997 […]

.....................................................