ایران میں سابق پارلیمانی لیڈر محمد علی بور مختار کرپشن کے الزام میں‌ گرفتار

ایران میں سابق پارلیمانی لیڈر محمد علی بور مختار کرپشن کے الزام میں‌ گرفتار

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پولیس نے ایک سینیر سیاست دان اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد علی بور مختار کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت تفتیش کے لیے گرفتار کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی مقرب نیوز ایجنسی “فارس” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سابق رکن پارلیمنٹ محمد علی بورمختار ایرانی پارلیمنٹ […]

.....................................................