سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کرگئے

سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کرگئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر جسٹس (ر) رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ سابق صدر پاکستان جسٹس (ر) محمد رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ رفیق تارڑ […]

.....................................................

زرداری اور بلاول کیلئے ظہرانہ، شہباز نے سابق صدر کی پسندیدہ ڈش بنوالی

زرداری اور بلاول کیلئے ظہرانہ، شہباز نے سابق صدر کی پسندیدہ ڈش بنوالی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات آج ہو گی۔ گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی جانب سے ظہرانے کی دعوت قبول کی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]

.....................................................

جنوبی کوریا نے اپنی سابق صدر گن ہے کو معافی دے دی

جنوبی کوریا نے اپنی سابق صدر گن ہے کو معافی دے دی

جنوبی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گون ہے ایک کرپشن اسکینڈل میں سزا پانے کے بعد 20 برس قید کی سزا کاٹ رہی تھیں۔ اس فیصلے سے جنوبی کوریا نے مارچ 2022 کے انتخابات سے قبل “سماجی تنازعات کو ختم کرنے” کی کوشش کی ہے۔ جنوبی کوریا کی وزارت انصاف […]

.....................................................

جنوبی افریقہ کی عدالت کا سابق صدر کو جیل واپس بھیجنے کا حکم

جنوبی افریقہ کی عدالت کا سابق صدر کو جیل واپس بھیجنے کا حکم

جوہانسبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقہ کی عدالت نے سابق صدر جیکب زوما کو جیل واپس بھیجنے کا حکم دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 79سال کے جیک زوما صحت کی خرابی کی وجہ سے ستمبرسے پیرول پر رہا تھے۔ جنوبی افریقہ کے سابق صدر جیکب زوما کوکرپشن کے مقدمے میں عدالت میں پیش نہ […]

.....................................................

عمران کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی: آصف زرداری

عمران کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی: آصف زرداری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اپنی غلطی کا اعتراف کررہے ہیں اور ان کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے رانا شمیم سے متعلق سوال پر کہا کہ ہم پہلےہی […]

.....................................................

السلواڈور کے سابق صدر سیرین: ملک بدری سے بچنے کے لیے شہریت بدل لی

السلواڈور کے سابق صدر سیرین: ملک بدری سے بچنے کے لیے شہریت بدل لی

السلواڈور (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی امریکی ملک السلواڈور کے سابق صدر نے نکاراگووا کی شہریت حاصل کر لی ہے۔ ایسا کرنے سے انہوں نے ملک بدری کے خدشے سے نجات حاصل کر لی ہے۔ السلواڈور کے سابق صدر سانچیز سیرین کے لاطینی امریکی ملک نکاراگووا کی شہریت اختیار کرنے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا […]

.....................................................

قاتلانہ حملہ: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید علاج کے لیے جرمنی میں

قاتلانہ حملہ: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید علاج کے لیے جرمنی میں

مالدیپ (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں ایک ناکام قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو جانے والے مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو علاج کے لیے اب جرمنی پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ بات مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں حکام نے بتائی۔ محمد نشید کی عمر اس وقت 53 برس ہے اور وہ مالدیپ […]

.....................................................

فرانس کے سابق صدر سارکوزی کو کرپشن کیس میں سزائے قید

فرانس کے سابق صدر سارکوزی کو کرپشن کیس میں سزائے قید

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) نکولا سارکوزی کو رشوت ستانی اور اپنے اثر و رسوخ کے ناجائز استعمال پر تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔ وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حق دار ٹھہرائے گئے۔ نکولا سارکوزی سن 2007 سے سن 2012 تک فرانس کے صدر رہے۔ سابق فرانسیسی صدر […]

.....................................................

سابق صدر ٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

سابق صدر ٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ٹرمپ نے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کنزرویٹیو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ ممکنہ طور پر 2024 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا […]

.....................................................

سابق صدر اوباما ایسی غلطی کا اعادہ نہ کریں: امریکی کانگریس کے ارکان کا صدر بائیڈن کو مشورہ

سابق صدر اوباما ایسی غلطی کا اعادہ نہ کریں: امریکی کانگریس کے ارکان کا صدر بائیڈن کو مشورہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کانگریس کے 40 ارکان پر مشتمل ایک گروپ نے صدر جوبائیڈن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران کے معاملے میں سابق صدر براک اوباما ایسی غلطی کا ارتکاب نہ کریں اور اس کے خلاف عاید کردہ پابندیوں کو نہیں ہٹائیں۔ امریکی سینیٹر ٹام کاٹن اور ایوانِ نمایندگان کے رکن […]

.....................................................

لاہور: نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت کو گرفتار کر لیا

لاہور: نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت کو گرفتار کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی کو گرفتار کرلیا۔ نیب کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی پر 40 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے ،ان کے 100 سے زائد بینک اکاؤنٹس کا بھی […]

.....................................................

سابق صدر ٹرمپ کیخلاف کانگریس عمارت حملے پر مواخذہ آئندہ ماہ سے ہو گا

سابق صدر ٹرمپ کیخلاف کانگریس عمارت حملے پر مواخذہ آئندہ ماہ سے ہو گا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ بغاوت پر اکسانے کے الزام پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سماعت آئندہ ماہ شروع ہو گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ پیر […]

.....................................................

فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی پر’جرائم پیشہ مافیا’ تشکیل دینے کا الزام

فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی پر’جرائم پیشہ مافیا’ تشکیل دینے کا الزام

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی کے خلاف نیشنل فنانشل پراسیکیوٹر کی جانب سے مبینہ بدعنوانی اور سنہ 2007ء کی انتخابی مہم کے لیے لیبیا سے رشوت کے طور پر فنڈز حاصل کرنے کے الزامات کے تحت سابق صدر پر ‘جرائم پیشہ مافیا’ تشکیل دینے کا سنگین الزام عاید کیا ہے۔ […]

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری پر مزید دو نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد

سابق صدر آصف زرداری پر مزید دو نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر مزید دو نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق صدر عدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان […]

.....................................................

سابق صدر اور وزیراعظم کیسز بھگت رہے ہیں تو سب کو حساب دینا پڑے گا۔ بلاول بھٹو

سابق صدر اور وزیراعظم کیسز بھگت رہے ہیں تو سب کو حساب دینا پڑے گا۔ بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر سابق صدر اور وزیراعظم حساب دے رہے ہیں تو پھر سب کو حساب دینا پڑے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کورونا وبا کے بعد ہم اب تک معاشی مسائل سے نہیں نکلے، اور […]

.....................................................

بھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی انتقال کر گئے

بھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی انتقال کر گئے

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی انتقال کر گئے، اسپتال میں دوران علاج انکشاف ہوا کہ وہ کورونا وائرس کا بھی شکار تھے۔ اطلاعات کے مطابق 84 سالہ سابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی دماغ میں موجود جمے ہوئے خون کو نکلوانے کیلئے اسپتال میں داخل تھے اور اس دوران 21 روز […]

.....................................................

بھارت: سابق صدر پرنب مکھرجی کووِڈ-19 کا شکار، 62 ہزار سے زیادہ نئے کیسوں کی تصدیق

بھارت: سابق صدر پرنب مکھرجی کووِڈ-19 کا شکار، 62 ہزار سے زیادہ نئے کیسوں کی تصدیق

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے سابق صدر پرنب مکھر جی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں اور ان کا کووِڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پرنب مکھرجی 2012ء سے 2017ء تک بھارت کے صدر جمہوریہ رہے تھے۔انھوں نے سوموار کو ایک ٹویٹ میں خود کرونا وائرس کا شکار ہونے کی اطلاع دی ہے۔ […]

.....................................................

پارک لین ریفرنس: سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد

پارک لین ریفرنس: سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کر دی۔ پارک لین ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی جس میں آصف زرداری بلاول ہاؤس کراچی سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے جب کہ دیگر ملزمان کی […]

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری اور 2 سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس […]

.....................................................

سابق صدر آصف علی زرداری کی نئی تصویر منظر عام آ گئی

سابق صدر آصف علی زرداری کی نئی تصویر منظر عام آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی نئی تصویر منظر عام آ گئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری آج کل بیمار ہیں اور گزشتہ دنوں ان کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں بھی زیر گردش رہیں جس […]

.....................................................

عمران خان مشرف کے نقش قدم پر چل رہے ہیں: آصف زرداری

عمران خان مشرف کے نقش قدم پر چل رہے ہیں: آصف زرداری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مشرف کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں کورونا وائرس ، سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

.....................................................

سابق صدر الخدمت فاوَنڈیشن نعمت اللہ خان کی خدمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ صدرالخدمت فاوَنڈیشن محمد عبدالشکور

سابق صدر الخدمت فاوَنڈیشن نعمت اللہ خان کی خدمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ صدرالخدمت فاوَنڈیشن محمد عبدالشکور

اسلام آباد : الخدمت فاءونڈیشن کے زیر اہتمام سابق صدر الخدمت فاوَنڈیشن پاکستان اور سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں الخدمت کے ذمہ داران ،نامور صحافیوں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ صدر الخدمت فاءونڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور […]

.....................................................

پاکستانی عدلیہ کابہت احترام ہے اور انصاف کی امید رکھتا ہوں: سابق صدر پرویز مشرف

پاکستانی عدلیہ کابہت احترام ہے اور انصاف کی امید رکھتا ہوں: سابق صدر پرویز مشرف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے کو مشکوک قرار دے دیا۔خصوصی عدالت کے فیصلے کے بعد پرویز مشرف نے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ایسےفیصلےکی پہلےکوئی مثال نہیں ملتی جو خصوصی عدالت کی جانب سے جاری کیا گیا کیونکہ […]

.....................................................

سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت پر سیاستدانوں کا ردعمل

سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت پر سیاستدانوں کا ردعمل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں اسلام آباد کی خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت کے فیصلے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے اپنے مختصر فیصلے پرویز مشرف کو […]

.....................................................
Page 1 of 212