کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس قومی اسمبلی میں اکثریت نہیں رہی اور وہ اسی ماہ سابق وزیر اعظم ہوجائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ حکومت نےاو آئی سی کو آڑ بناتے ہوئے آئینی عمل […]
ملائیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد الیکٹو میڈیکل پروسیجر کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مہاتیر محمد کو جمعے کے روز دارالحکومت کولالمپور کےنیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کا الیکٹو میڈیکل پروسیجز کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق […]
ملائیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا کی ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے بدعنوانی کیس میں زیریں عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ گزشتہ برس حکومتی ترقیاتی فنڈ کو لوٹنے کے جرم میں عدالت نے انہیں بارہ سال قید کی سزا سنائی تھی۔ ملائیشیا کی ایک اپیل کورٹ نے آٹھ دسمبر بدھ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی۔ یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما اٹلی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔ سابق وزیراعظم کے اسٹاف کا بتانا ہے کہ […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ اگر ہم مل کر حکومت بنائیں تو بھی امریکا اور اس کے اتحادی افغان حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔ کابل میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گلبدین حکمت یار کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنہوں نے ہمارے گریباں پر ہاتھ ڈالا ہے ان کے گریباں پر بھی کوئی ہاتھ ڈالے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی تو شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے۔ وکلاء کی ہڑتال کے باعث سماعت […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میر ہزار خان کھوسو گزشتہ ایک ماہ سے شدید علیل تھے اور کوئٹہ کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ میر ہزار خان کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر تحریک لبیک سے مذاکرات ہی کرنے تھے تو پھر اسے کالعدم کیوں قرار دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ لاہور میں جو […]
کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت کی وزارتی عدالت نے سابق وزیراعظم اور حکمراں خاندان کے رکن شیخ جابرالمبارک الصباح کو ٹرائل سے قبل حراست میں لینے کا حکم دیا ہے۔ان کے خلاف فوجی فنڈز کے ناجائز استعمال کے الزام میں مقدمہ چلایا جارہا ہے۔ کویت کے دو اخبارات الرائے اور الجریدہ نے منگل کو یہ […]
شکر گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا رول ملکی سیاست سے ختم ہونے کی بات درست ہو۔ شکر گڑھ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا کہ 16 فروری کو سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے تمام ملکوں کے ویزے آن لائن کرنے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین اور افغانستان سمیت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے۔ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم کو طبیعت خراب ہونے پر راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( اے ایف آئی سی) میں داخل کیا گیا تھا جہاں انہیں طبیعت بگڑنے پر وینٹی لیٹر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزییہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری آج پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کریں گی۔ آصفہ بھٹو زرداری ملتان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (یی ڈی ایم) کے جلسے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے اہم رہنما اور سابق وزیر اعظم صادق المہدی کی کورونا وائرس سے موت ہوگئی۔ وہ پچھلے تین ہفتے سے متحد ہ عرب امارات کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ سوڈان میں جمہوری طور پر منتخب آخری وزیر اعظم 84 سالہ صادق المہدی جمعرات کو انتقال کرگئے۔ ان کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی گواہوں کے بیانات قملبند ہونے تک مؤخر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خلاف مجرمانہ سارش کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ایک شہری بدر رشید کی جانب سے تھانہ شاہدرہ میں پاکستان پینل کوڈ کی مجرمانہ سازش کی دفعات کے تحت درج کرایا گیا جس میں 40 سے زائد […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہ ساری سیاسی انجینئرنگ ہے اور جب تک نیب ہوگا اس ملک میں کوئی کام نہیں ہو گا۔ نیب راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والی اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اے پی سی میں سابق صدر آصف زرداری نے ابتدائی نوٹ سے خطاب کرتے ہوئے سارے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت کے خلاف بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذارئع کے مطابق نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے مولانا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ حکومت ناکام ہو چکی ہے اور عمران خان کو گھر جانا ہوگا اب مائنس ایک یا دو نہیں پورا 160 ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس نےکبھی ٹیکس […]
ملائیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں وزیراعظم محیی الدین یاسین کے زیر قیادت حکم راں جماعت نے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور 4 دیگر ارکان کو پارٹی سے باہر نکال دیا ہے۔ اس سلسلے میں United Indigenous Party کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مہاتیر محمد (94 سالہ) کی پارٹی رکنیت فوری […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل کورونا کا نشانہ بن گئے۔ مصری میڈیا میں جگہ پانے والی خبر کے مطابق محمود جبریل کو 27 مارچ کے روز کووڈ۔19 کی تشخیص کے بعد قاہرہ میں زیرِ علاج لے لیا گیا تھا۔ جہاں پر وہ کل اس مہلک مرض کے ہاتھوں جان […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 41ویں برسی کو، کرونا وائرس کی وجہ سے پارٹی قیادت نے روایتی جلسے جلوس موخر کردیئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے بعد وباء امراض کرونا وائرس کے پیش نظر پارٹی کے بانی […]