الحشد ملیشیا کا ’سیاسی ایجنڈا‘ ناقابل قبول ہے: حیدر العبادی

الحشد ملیشیا کا ’سیاسی ایجنڈا‘ ناقابل قبول ہے: حیدر العبادی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے سابق وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ الحشد ملیشیا کے اندر سیاسی ایجنڈا ناقابل قبول ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ الحشد ملیشیا کو عراق کی مسلح افواج کی جنرل کمانڈ کے ماتحت ہونا چاہیے۔ الحشد میں موجود بعض لوگ جنرل کمانڈ کے […]

.....................................................