عمران خان کا ہر عمل بدنیتی پر مبنی ہے، شاہد خاقان عباسی

عمران خان کا ہر عمل بدنیتی پر مبنی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہر عمل بدنیتی پر مبنی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق […]

.....................................................

سیاسی سہرا بندی

سیاسی سہرا بندی

تحریر: محمد فاروق خان سردار غلام عباس مدبر سیاست اور سیاسی بصیرت اور فہم و فراست سے مالامال ایسے سیاست دان ہیں جن کی ملکی سیاست پر گہری نظر ہے اور ضلع چکوال کی سیاست پر مکمل عبور ہے۔ جس طرح زندگی کے تجربے کے حامل منفرد افراد کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری […]

.....................................................

بھارت کی صورتحال انتہائی سنگین اور نازک ہے، سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ

بھارت کی صورتحال انتہائی سنگین اور نازک ہے، سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے بھارت کی صورتحال کو ‘انتہائی سنگین اور نازک’ قرار دیا ہے۔ انہوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘جان بوجھ کر مذہبی کشیدگی، مجموعی معاشی بدانتظامی اور کرونا کے خدشات بھارت کی ترقی اور استحکام کو پٹری سے اتار رہے […]

.....................................................

نواز شریف کو اگلے ہفتے اسپتال میں داخل کرایا جائے گا

نواز شریف کو اگلے ہفتے اسپتال میں داخل کرایا جائے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اگلے ہفتے اسپتال میں داخل کروا دیا جائے گا۔ لندن میں موجود حسین نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ انجیوگرام کے ذریعے دل کی بند شریانوں کا جائزہ لیا جائے گا، انجیوگرام ٹیسٹ میں […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ 12 برس بعد بھی حل نہ ہو سکا

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ 12 برس بعد بھی حل نہ ہو سکا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کو آج 12 برس بیت گئے مگر ان کے قاتلوں کا سُراغ آج بھی نہ مل سکا۔ پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو پر 27 دسمبر 2007 میں حملہ ہوا اور اور وہ اپنے 23 جانثاروں کے ہمراہ […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن پہنچ گئے جہاں وہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں قیام کریں گے، کارکنوں ںے وہاں ان کا بھرپور استقبال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور ہائی کورٹ کے اجازت کے بعد اپنے علاج کی غرض سے چار ہفتوں کے […]

.....................................................

نواز شریف کی سزا دو ماہ کے لیے معطل

نواز شریف کی سزا دو ماہ کے لیے معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے منگل کو العزیزیہ کیس میں طبی بنیادوں پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا آٹھ ہفتوں کے لیے معطل کر دی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کہا کہ آٹھ ہفتوں کے بعد بھی اگر نواز […]

.....................................................

نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی، ڈاکٹرز نے سر جوڑ لیے

نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی، ڈاکٹرز نے سر جوڑ لیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی جس کے بعد ڈاکٹرز نے ان کے مزید ٹیسٹ تجویز کیے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی ہے جس کے بعد میڈیکل بورڈ نے آج پھر طبی معائنہ کیا اور ان کے […]

.....................................................

سابق وزیر اعظم سے بغض کی انتہا!

سابق وزیر اعظم سے بغض کی انتہا!

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید وزیرِ اعظم پاکستان عمران احمد نیازی میں اخلاقیات کی نچلی سطح سے تو کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ہے۔یہ اوران کا کابینہ کا آوا تو پہلےہی محترمہ کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑاتے رہے اور مرحومہ پر طرح طرح کے شب وشتم ڈھاتے رہے۔کونسا الزام تھا […]

.....................................................

نواز شریف کی حالت تشویش ناک، سروسز اسپتال منتقل

نواز شریف کی حالت تشویش ناک، سروسز اسپتال منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو حالت تشویش ناک ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبیعت خراب ہونے پر نیب لاہور کی جانب سے میڈیکل چیک اپ کے لیے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان […]

.....................................................

جتنے بھی ظلم کر لیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

جتنے بھی ظلم کر لیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھ پر اور میرے خاندان پر جتنے بھی ظلم کر لیں لیکن ہم سرخرو ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گزشتہ روز عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دیا تھا، انہوں نے نیب کے ڈے کئیر سینٹر […]

.....................................................

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی بہن کی جانب سے تایا کے انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے سابق وزیراعظم کو پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی۔ شاہ خاقان عباسی کی […]

.....................................................

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے کس بات پر معافی مانگی؟

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے کس بات پر معافی مانگی؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب کی تقرری پر قوم سے معافی مانگ لی۔ ایل این جی کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مجھ پر الزم لگایا گیا کہ میں وزارت خارجہ کی […]

.....................................................

کشمیر پر بھارتی اقدام کی مخالفت کرنے والے سابق وزیر چدم برم گرفتار

کشمیر پر بھارتی اقدام کی مخالفت کرنے والے سابق وزیر چدم برم گرفتار

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) نریندر مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی مخالفت کرنے والے سابق وزیر اور کانگریس کے رہنما چدم برم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیر کی گرفتاری آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کے معاملے میں دہلی ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت مسترد ہونے […]

.....................................................
Page 2 of 212