الجزائر: معزول صدربوتفلیقہ کے اتحادیوں، دو سابق وزراء اعظم کو کرپشن پر طویل قید کی سزائیں

الجزائر: معزول صدربوتفلیقہ کے اتحادیوں، دو سابق وزراء اعظم کو کرپشن پر طویل قید کی سزائیں

الجزائر (اصل میڈیا ڈیسک) الجزائر کی ایک عدالت نے بدھ کے روز معزول صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے متعدد سابق اتحادیوں کو بدعنوانیوں کے الزامات میں قصور وار قرار دے کر لمبی مدت کی قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ان ملزموں کے وکیل صفائی کے مطابق عدالت نے معروف کاروباری شخصیت اور تعمیراتی فرم ای ٹی […]

.....................................................