کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا سرکاری تحویل سے فرار کا دعویٰ

کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا سرکاری تحویل سے فرار کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سرکاری تحویل سے فرار ہو گئے ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی جانب سے سرکاری تحویل سے فرار ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر دیے […]

.....................................................