صدام حسین کے مقدمے سے متعلق سابق امریکی سفیر کا چونکا دینے والا انکشاف

صدام حسین کے مقدمے سے متعلق سابق امریکی سفیر کا چونکا دینے والا انکشاف

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے کہا ہے کہ صدام حسین پر جو کیس چلایا گیا اس میں کافی جھول تھے اور متعدد اصولوں کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی سفیر نے روسی سرکاری نیوز ایجنسی اسپوتنک (Sputnik) کو دیے گئے اپنے […]

.....................................................