اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے ہیں۔ رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، کورونا امدادی پیکیج کے تحت رکن ممالک نے 650 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ہنجروال سے تین روز قبل لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں۔ پولیس کے مطابق چاروں بچییاں ساہیوال سے ملی ہیں اور لاہور پولیس کے اہلکار انہیں لینے کے لیے ساہیوال روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بچیوں کا کہنا ہے کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں […]
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز بحیرہ جاوا میں کریش ہونے والے انڈونیشی ہوائی جہاز کے بلیک باکس ڈھونڈ لیے گئے ہیں جبکہ ریسکیو ٹیم نے ملبے کے کئی ٹکڑے اور ہلاک ہونے والے چند مسافروں کے جسمانی اعضا بھی جمع کر لیے ہیں۔ انڈونیشیا میں گزشتہ روز سمندر میں گر کر تباہ ہو جانے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کےمطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جنگل سے خاتون سے لوٹی گئی طلائی انگوٹھی اور گھڑی مل گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون سے ڈکیتی کے بعد ڈاکو اسے کھائی میں لے گئے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ورلڈ بینک سے 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے ورلڈ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ دوسری جانب ورلڈ بینک سے 50کروڑ 55 لاکھ ڈالرز موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے 40 ارب ڈالرز کے قرض ایک سال کے لیے منجمد کر دیئے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو رواں سال 40 ارب ڈالرز کے قرضے واپس کرنے […]