اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بھارتی آرمی چیف کے طاقت کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کی ترقی کے سفر میں ہم نے ایک نیا باب شروع کیا ہے۔ جناب ایردوان نے کینال استنبول کے سازلی درے پل کا سنگِ بنیاد ڈالنے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج ہم نے ترکی کے فروغ، ملت کے مضبوط […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر کسی بھی خو بصورت سماج کی تشکیل اخلاص، جذبات کی پاکیزگی اور سماج کے ہر فرد کے حقوق و ضروریات کی تکمیل سے ہوتی ہے۔اس اعتبار سے ہر سچے پکے مسلمان کی زندگی کا ایک مشن ہے چنانچہ جہاں وہ سماج کے لوگوں کو اسلام کی خوبیوں اور تعلیمات […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارے پیش نظر نیا آئین صدارتی نظام حکومت اور ہمارے دورِ حکومت میں حاصل کی گئی تاریخی ترقی کی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے گا۔ صدر ایردوان نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے مرکزی دفتر سے ،آرتوین، بلیجک، چانکری، غازی آنتیپ […]
تحریر : میر افسر امان جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم الخدمت اتنی پُرانی ہے، جتنا ہمارا پیار١ ملک اسلامیہ جمہوریہ پاکستان ہے۔ جماعت اسلامی اپنے قیام کے وقت سے اسلامیان پاکستان کی خدمت کرتی آئی ہے۔ پاکستان بننے کے بعد جب لٹے پٹے قافلے لاہور آئے تویہ جماعت اسلامی ہی تھی جو ان کی خدمت […]
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے بین الاقوامی سفر کو سابقہ معمول پر لانے کے لئے کیو آر کوڈ کی بیناد پر بین الاقوامی سیاحتی سسٹم تشکیل دئیے جانے کی اپیل کی ہے۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق سعودی عرب کی ٹرم چئیر مین شپ میں منعقدہ جی۔20 […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران میں حکومت مخالف تحریک کے دوران میں مظاہرین پر کریک ڈاؤن اور ان کے انسانی حقوق کی پامالیوں کے الزام میں وزیر سراغرسانی محمود علوی سمیت بعض سینیر عہدے داروں اور رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای سے وابستہ ایک فاؤنڈیشن کے خلاف نئی پابندیاں عاید کردی […]
لاس ویگاس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی نو منتخب خاتون نائب صدر کمالا ہیرس کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کا بطور صدر انتخاب “امریکا کے لیے ایک نئے دن کی حیثیت رکھتا ہے”۔ انہوں نے یہ بات اتوار کو اپنے حامیوں کے سامنے جیت کا اعلان کرتے ہوئے خطاب میں کہی۔ کمالا نے زور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ منشا پاشا نے کہا کہ ڈرامہ کا سکرپٹ اداکار کی کامیابی کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکرپٹ جتنا معیاری ہوگا اداکار اپنے کردار کو معیاری طور پر نبھا سکے گا اور کمزور سکرپٹ کی وجہ سے کسی بھی اداکار کی اداکاری ضرور متاثر ہوگی۔ ایک سوال پر […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے تعاون سے صوبہ بھر میں اس طرح کے پانچ مراکز قائم کئے جائیں گے جو ووکیشنل ٹیچرز کو تربیت فراہم کریں گے۔ پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں بیروزگاری کے خاتمے اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے جرمن حکومت کے تعاون سے آج بدھ کو صوبائی […]
اسلام آباد (پریس ریلیز) الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت بونیر میں یتیم بچوں کے لئے آغوش الخدمت بونیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔اس حوالے سے تورورسک بونیر میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی،تقریب کی صدارت الخدمت فاؤنڈیشن کے سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص نے کی جبکہ مہمان خصوصی […]
اسلام آباد : حامد اطہر ملک، صدر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن بلاامتیاز دکھی انسانیت کی خدم ت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔الخدمت نے ہمیشہ ضرورت مندوں، مصیبت زدہ افراد اور مستحقین کے لئے خدمت خلق کے جذبے سے سرشار پوکر خلوص نیت سے خدمات سرانجام دی […]
اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کے زیر اہتمام الخدمت آرفن فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت زیرِ کفالت بچوں کے مابین مقابلہ مضمون نویسی اورفن مصوری منعقد کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد عبدالشکور نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن یتیم بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کررہی ہے، ہمارا مشن ہے […]
اسلام آباد (پریس ریلیز) سینئر نائب صدر الخدمت فاونڈیشن سید احسان اللہ وقاص اور نائب صدر ڈاکٹر مشتاق مانگٹ کا سیلاب سے متاثرہ خضدار کے نواحی علاقے کا دورہ، متاثرین میں 100 سے زائد خیمے اور ضروریات زندگی کی اشیا تقسیم کیں۔ اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان جمیل احمد کرد اور دیگر افراد […]
اسلام آباد: الخدمت فاؤنڈیشن کی جنرل کونسل کا اجلاس مرکزی صدر محمد عبد الشکور، الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص، نائب صدر ڈاکٹر محمد مشتاق مانگٹ،سیکرٹری جنرل شاہد اقبال،سیکرٹری فنانس مرزا منور حسین، ایگزیکٹو ڈائریکٹر خبیب بلال،جنرل منیجرز،ریجنل صدور اور نیشنل ڈائریکٹرز سمیت […]
اسلام آباد : الخدمت فاوَنڈیشن لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے متاثرین کی مدد کو پہنچ گئی ۔ الخدمت فاوَنڈیشن نے ترک سماجی تنظیم حیرات ہیومینٹیرین ایڈ کے تعاون سے متاثرہ خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کئے ۔ الخدمت فاوَنڈیشن کے صدر محمد عبدالشکور نے کہا کہ الخدمت فاوَنڈیشن اور پوری […]
اسلام آباد : حامد اطہر ملک، صدر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان 24 لاکھ افراد کو روزانہ صاف پانی مہیا کر رہی ہے جبکہ الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد،ملک بھر میں پانی کے 300سے زائد منصوبے مکمل کر چکی ہے جن سے ہزاروں خاندان مستفید ہورہے ہیں۔اس حوالے سے الخدمت […]
اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد نے کمیونٹی سروسز پروگرام کے تحت قربانی فی سبیل اللہ اور اجتماعی قربانی پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد میں 17 مقامات پر مجموعی طور پر 902 گائے اور 546 بکروں کی قربانی کی ۔ حامد اطہر ملک، صدر الخدمت فاءونڈیشن اسلام آباد نے کہا ہے کہ الخدمت فاءونڈیشن […]
تحریر : وقار احمد اعوان شاعر مشرق مفکر پاکستان علامہ محمداقبال کہہ گزرے ہیں کہ”ہیں وہی لوگ دنیا میں اچھے”۔۔۔”آتے ہیں جو کام دوسروں کے”۔یقینا ملک خدادادنے کئی ایک نام ایسے پیدا کئے جن سے پوری دنیامیں پاکستان کا چہرہ روشن ہوا۔چونکہ مذکورہ حضرات مختلف شعبہ جات سے تھے اس لئے یہاں ان کا الگ […]
تحریر : میر افسر امان جیسے ہی کررونا عذاب کا پاکستان پر نازل ہوا ،الخدمت فائونڈیشن پاکستان ،حسب سابق میدان میں نکل آئی۔ الخدمت فائونڈیشن جماعت اسلامی کی ذیلی فلاحی تنظیم ہے۔اگر اس کی تاریخ بیان کی جائے تو پاکستان بنتے ہیں اس نے کام شروع کر دیا تھا۔ یہ ایک اصلاحی اور نظریاتی جماعت […]
اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے الخدمت نعمت اللہ خان ہسپتال تھرپارکر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد عبدالشکور نے کہا کہ ہم ایک عظیم انسان دوست ہستی سے محروم […]
اسلام آباد : الخدمت فاونڈیشن کے تحت اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ہائی جین کٹس اور کرونا سے بچاو کا معلوماتی لٹریچر کی تقسیم کیا گیا۔ جس میں مقامی رضاکاروں کے علاوہ معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں اسلم اور سابق ڈی جی الطاف شیر نے بھی خصوصی شرکت کی۔ حامداطہر ملک ، صدر […]
اسلام آباد : الخدمت فاءونڈیشن ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام بورڈ کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدرات احسان اللہ وقاص ، سینئر وائس پریزیڈنٹ ،الخدمت فاءونڈیشن پاکستان نے کی۔ اجلاس میں نیشنل ڈائریکٹر اعجاز اللہ خان، اور دیگر بورڈ ممبرز کے علاوہ محمد عبدالشکور نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ۔ اجلاس میں پالیسی […]
اسلام آباد (پریس ریلیز) الخدمت فاءونڈیشن نے تھر پارکر مین کرونا کورنٹین وارد کا افتتاح کر دیا ۔ الخدمت ہیلتھ فاءونڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے گھبرائیں نہیں بلکہ اس چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور قوموں کو متحد ہو کر […]