کورونا: جعلی اکاؤنٹس سمیت نیب کیسز کے 24 انڈر ٹرائل ملزمان کی ضمانت پر رہائی کا حکم

کورونا: جعلی اکاؤنٹس سمیت نیب کیسز کے 24 انڈر ٹرائل ملزمان کی ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کے باعث نیب مقدمات کے 24 انڈر ٹرائل ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے احکامات جاری کیے جس پر نیب نے مخالفت کی اور ایڈیشنل پراسیکیوٹر نیب نے […]

.....................................................