یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل عبدو مجلی نے یمن کے شمال مغرب میں حجہ گورنری کے شمال میں واقع اسٹریٹیجک شہر حرض کے 80 فیصد حصے کو حوثی باغیوں سے آزاد کروانے کا اعلان کیا۔ بریگیڈیئر جنرل مجلی نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ پانچویں ملٹری ریجن میں فوجی […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مسلسل “حالت جنگ” میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسے اسرائیل، لبنان، غزہ کی پٹی اور شام میں “آکٹوپس” اسرائیل کا گھیراؤ کر رہا ہے۔ “اسرائیل ٹو ڈے” اخبار کی رپورٹ کے مطابق بینیٹ نے مزید […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے مریضوں کے مفت لیور اور کڈنی ٹرانسپلانٹ کا اعلان ک ردیا ہے جس کے لیے خیبر پختونخوا حکومت، اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔ ہوئے ہیں۔ اب پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں خیبر پختونخواہ کے […]
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے اپنی نوعیت کا پہلا فیصلہ کرتے ہوئے گولڈن پاسپورٹ والے ایک ملک کے شہریوں کے لیے یورپ کے ویزا فری سفر کی سہولت کی معطلی کی تجویز دے دی ہے۔ یہ ملک بہت امیر غیر ملکیوں کو اپنے ’گولڈن پاسپورٹ‘ جاری کر دیتا ہے۔ برسلز سے موصولہ رپورٹوں […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی حکومت کورونا وبا کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں کورونا ٹیسٹنگ پروگرام کو وسعت دے رہی ہے۔ بی بی سی ٹرکش نیوز کے مطابق 9 اپریل سے ملک میں ہر شخص ہفتے میں دو بار ریپیڈ کورونا ٹیسٹ کروا سکے گا۔ ریپڈ کورونا ٹیسٹ ٹیسٹ سنٹرز اور میڈیکل اسٹورز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سروے کے مطابق 97 فیصد پاکستانیوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ ملک میں کورونا سے بچاؤ کی کون سی ویکسین دستیاب ہے۔ یہ انکشاف آئی پی ایس او ایس کے سروے میں ہوا ہے، سروے کے مطابق 89 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ حکومت انہیں ویکسین مفت فراہم کرے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ کروانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں15 فروری تک توسیع امیدوارو٘ں کی سہولت کے لیے کی گئی جبکہ سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 3 مارچ 2021 کو […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پلس کی مد میں اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ساتھ 20 ارب روپے کا معاہدہ کر لیا۔ صوبائی حکومت اور اسٹیٹ لائف کے معاہدے کے تحت ملک بھرمیں 400 اور صوبے کے 140 اسپتالوں میں کے پی کے شہری 10 لاکھ روپے تک دل کے آپریشن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا ویکسین عوام کو مفت فراہم کی جائے گی۔ نوشین حامد نے کہا کہ کورونا ویکسین کے لیے حکومت فنڈ اکٹھا کر رہی ہے، 2021 کی دوسری سہ ماہی میں ویکسین لگانا شروع کر دیں گے اور ویکسین عوام […]
اسلام آباد : الخدمت فاوَنڈیشن پاکستان ،اے پی پی این اے( ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ) کے تعاون سے کورونا کے مریضوں کومفت آکسیجن سلنڈرز اور پَلس آکسی میٹر فراہم کرے گی ۔ ان خیالات کا اظہار الخدمت کورونا ٹاسک فورس کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے میڈیا سے […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے مہاجر مزدوروں کو درپیش مشکلات اور مصائب کا سپریم کورٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے حکومت کو فوری اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کے مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے مہاجر مزدوروں کو ان کے گھروں تک پہنچانے […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر اسلام میں عدل و انصاف کو بڑا اہم مقام حاصل ہے۔ اس کے قوانین چاہے معاشیات سے متعلق ہوں یا حقوق سے ،اسلام ہر جگہ عدل و انصاف اور برابری کا درس دیتا ہے۔آپ یوں لیں کہ ایک زندہ انسان کے لیے جس قدر آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک، چین آزادنہ تجارتی معاہدہ دوئم یکم جنوری سے نافذ ہو گیا۔ پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہو گئی۔ ایف بی آر نے ٹیرف لسٹ شیڈول میں تبدیلی کے بعد ایس آر او تیار کیا ہے جو ٹیرف خاتمے کا شیڈول C1’MOP2’MOP1’A15′ A7’A0 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ‘دی فریڈم ہاؤس‘ کے مطابق پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں عوام کو انٹرنیٹ پابندیوں کا سامنا ہے۔ ڈیجیٹل رائٹس کے ماہرین کے مطابق انٹرنیٹ حقوق سے متعلق پاکستانی صارفین کو مزید سختیوں کا سامنا رہے گا۔ ‘فریڈم آن دی نیٹ‘ نامی اس رپورٹ میں سال 2019 […]