ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حیدر کرار ویلفیئر فاونڈیشن ملکہ کے زیر اہتمام آر ایچ سی ملکہ میں فری آئی کیمپ کا انعقاد، عوام کا خراج تحسین ۔تفصیل کے مطابق حیدر کرار ویلفیئر فاونڈیشن ملکہ کے زیر اہتمام آر ایچ سی ملکہ میں فری آئی کیمپ لگایا گیا ۔جس میں 369مریضوں کو چیک کیا گیا […]
چکوال: پاکستان تحریکِ انصاف چکوال کے ضلعی آرگنائزر راجہ یاسر سرفراز نے سماجی تنظیم ”نگہبان” کے زیر اہتمام منعقدہ فری آئی کیمپ کا افتتاح ”مولے” گاؤں میں کیا۔ چیئرمین نگہبان راجہ محمد عمر، چوہدری طلعت محمود ایڈووکیٹ، چوہدری فاروق سابق کونسلر اور چوہدری مشتاق حسین نے فری آئی کیمپ کے انتظامات مکمل کئے۔ قبل ازیں […]
خدمت مرکز ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 2 روزہ فری آئی کیمپ اختتام بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) خدمت مرکز ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 2 روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر 400 مریضوں کا فری چیک اپ جبکہ 50 سے زائد مریضوں کا آپریشن تفصیلات کے مطابق ضلع بھمبر کی سماجی تنظیم خدمت مرکز […]
ملکہ ( زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان ) اعوان ویلفئیر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام 9 واں فری آئی کیمپ مورخہ 27اکتو بر کو رورل ہیلتھ سینٹر ملکہ میں لگایا گیا۔ کیمپ کے رو ح روا ں اعو ان ویلفئیر ٹر سٹ ملکہ کے سر پر ست اعلی معر و ف معا لج ڈ […]
ملکہ ( زاہد مصطفی اعوان عمر فا روق اعوان سے ) اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام نواں ایک روزہ فری آئی کیمپ مورخہ 27اکتو بربروز اتوار رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں منعقد ہو ر ہا ہے۔ کیمپ میاں امام دین جنجوعہ بیگم الحاج شیح عبد الخلیل اور چوہدری محمد اسلم کائرہ کی یاد […]
کراچی : خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ )کے تحت تیسرا ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد مورخہ 29 ستمبر 2013ء بروز اتوار صبح 9 بجے تا 1 بجے تک ایس ایس میموریل کلینک اینڈ اسکین سینٹر نزد تھانہ کھو کھرا پار ملیر ایکسٹینشن کراچی کیا گیا ہے، خدمت عوام و یلفیئر آرگنائزیشن کے چیئر […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الخدمت مرکز کے زیر اہتمام دوروزہ فری آئی کیمپ اختتا م پذیر سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ جبکہ درجنوں مریضوں کے آپریشن ہوئے تفصیلات کیمطابق الخدمت مرکز کے زیر اہتما م کمیونٹی ہال میں جاری 2روزہ فری آئی کیمپ گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا ۔ فری آئی کیمپ میں 500سے زائد […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خدمت مرکز کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 8 اور9 اکتوبر کو دو روزہ فری آئی کیمپ لگا یا جائیگا فری آئی کیمپ میں مریضوں کا فری چیک اپ اور آپریشن کیا جائے گا تفصیلات کیمطابق خدمت مرکز کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 8 اور9 اکتو بر کو 2 […]