چکوال: سینئر وائس پریذیڈنٹ پی ٹی آئی نارتھ پنجاب راجہ ہاسر ہمایوں سرفراز کا خان میرج ہال چکوال میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ چکوال NA-60 کی جانب سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ، پریذیڈنٹ وومن ونگ چکوال آسیہ امجد اور پریذیڈنٹ وومن ونگ نارتھ پنجاب محترمہ عاصمہ قدیر نے ویلکم کیا۔ اس […]
چکوال : 14 دسمبر بروز جمعرات وومن ونگ PTI چکوال NA-60 کی جانب سے صبح 9 بجے سے لے کر دن 3 بجے تک خان میرج ہال چکوال میں ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں مریضوں کا چیک اپ اور ادویات فری دی جائیں گی۔ وومن ونگ PTI چکوال کا یہ […]
کراچی : ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ نے کہا ہے کہ وسائل اور اختیار کی پرواہ کئے بغیر شہر کی ترقی اور عوامی خدمت کا فریضہ انجام دیتے رہینگے، 100 روزہ تعمیر کراچی پروگرام شہر کو ترقی کے سفر پر ڈھالنے کا آغاز ہے انشا اللہ عوام کے تعاون کے ذریعے عوام کے […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ کسی بھی طبی ادارے کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد دکھی انسانیت کی خدمت ہے۔ وہ عیسی لیباریٹر ی کی جانب سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کرنے کے بات حاضرین سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ اس […]
کراچی: بلدیہ عالیہ کراچی وسطی کے وائس سید شاکر علی نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرہ صحت مند قوم تشکیل دیتا ہے جبکہ نوجوان کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں جنھیں آگے چل کر ملک کی باگ دوڑ سنبھالنا ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویژنری فائونڈیشن پاکستان نے رتگرز پاکستان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دنیا میں افضل عبادت خدمت انسانیت ہے اسے ادا کرنے والوں سے اللہ خوش اور راضی رہتا ہے وہیں دکھی انسانیت کی فلاح و بہبود کا کام بھی جاری و ساری رہتا ہے۔ سندھ حکومت صوبے میں سماجی فلاح و بہبود کے حوالے سے اقدامات کر کے عوام کی زندگی میں انقلابی […]
مہمند ایجنسی: اپر سب ڈویژن خویزئے بیزئے کے سرحدی دیہات جڑوبی درہ اور طور خیل میں پولیٹیکل انتظامیہ مہمند ایجنسی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ پیر عبداللہ شاہ اور سیکورٹی فورسز کے افسران بھی اس موقعے پر نگرانی کے لیے موجود تھے۔ میڈیکل کیمپ میں پانچ ڈاکٹرز […]
تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا آج کے اس افراتفری بے حسی اور مادہ پرستی کے دور میں کسی کی مدد کرنا ” بل خصوص ‘دکھی انسانیت” کی خدمت کرنا بہت بڑا کام ہیں ، جب سے دنیا قائم ہوئی ہے تب سے اچھائی اور برائی ساتھ ساتھ چل رہی ہیں، ضلع جہلم کی تحصیل دینہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام عظیم پورہ ملت ٹائون یونین کمیٹی نمبر 14 میں 2 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا فری میڈیکل کیمپ میں شاہ فیصل کالونی اور ملحقہ آبادیوں کے ہزاروں عوام نے مفت طبی امدادی کیمپ سے فوائد حاصل کئے کیمپ میں ماہرین طب نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس عبدالرزاق میڈیکل سینٹر کے زیر اہتمام گلشن اقبال بلاک10-Aدرگاہ جیلانی چاند پوری پر فری میڈیکل کیمپ لگا یا گیا جس میں ممتاز طبی ماہرین نے سینکڑوں مریضوں کا مفت طبی معائنہ، طبی تجاویز اور ادویات مفت فراہم کئے جن میں سرجن آئی اسپیشلسٹ ،ENTاسپیشلسٹ، جنرل فیزیشنز اور دیگر کوالیفائیڈ ڈاکٹر حضرات […]
لاہور: لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے ضلعی کوار ڈینٹر لاہور پیر سید احمد ندیم شاہ کی رہائش گاہ قذافی پارک گلشن راوی میں غریب اور بے سہارا مریضوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں 150 سے زائد مریضوں کا فری جنرل چیک اپ کیلئے […]
لاہور : مخلوق خدا کی بے لوث خدمت میں اپنی مدد آپ کے تحت مصروف عمل لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل ضلع لاہور کے زیر اہتمام غریب اور نادار و بے سہارا افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے فری میڈیکل کیمپ 10 مئی بروز اتوار تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے ضلعی کوارڈینٹر پیر سید […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) شعبہ شوسل ورک پنجاب یونیورسٹی لاہور کے طلبا کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، فری چیک اپ، فری ادویات اور ڈینگی سے آگاہی کے پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گائوں لکھنیکے میں شعبہ شوسل ورک پنجاب یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام یارسول اللہ […]
کراچی: خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) بحالی بینائی موتیا کے مریضوں کو اُن کی دہلیز پر مفت آپریشن علاج و معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے عرصہ دراز سے کوشاں ہے گزشتہ روز خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آدم جی آئی ہسپتال دھورا جی اور خلق مشن ٹرسٹ کے تعاون و اشتراک […]
کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کے شعبہ ذیابیطس وائنڈ و کرائینولوجی کے زیر اہتمام ذیابیطس کے عالمی دن پر ذیابیطس کے مرض میں مبتلا مریضوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ اور مرض سے متعلق شعور کی آگاہی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔فری میڈیکل کیمپ میں ذیابیطس کے مریضوںکے مختلف ٹیسٹ کی […]
کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ڈیپارٹمنٹ آف ذیابیطس وانڈکرائینولوجی کے تعاون سے “عالمی یوم ذیابیطس 2013″کے حوالے سے فری میڈیکل کیمپ اور آگاہی لیکچر کا اہتمام کیا گیا ہے۔ فری میڈیکل کیمپ صبح 10بجے تا 11بجے تک نزد لیاقت نیشنل ہسپتال آڈیٹوریم گیٹ نمبر1لیاقت نیشنل کنونش سینٹر پر منعقد […]
سیلاب متاثرین کے لئے افضلیہ ویلفیئر نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات سے ڈاکٹر اور ایمبولینس روانہ کی جا رھی ھے، دوسری طرف مریض فری میڈیکل کیمپ سے ادویات لے رھے ہیں۔
جرات (جی پی آئی) الخدمت فائونڈیشن لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ برائے جلد امراض آج صبح 9بجے بشیر کلینک جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر منعقد ہو گا ، ممتاز معالج میجر ڈاکٹر حافظ خالد جمیل مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے ، جبکہ الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے مستحق مریضوں کو مفت […]