کراچی (جیوڈیسک) شہری پر تشدد کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ پر 5 لاکھ روپے جرمانے عائد کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر فردوس شمیم نقوی نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کسی شہری کے ساتھ ایسا رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ […]
برسلز (خصوصی رپورٹ) وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے انسانی جزبے کے تحت جھلم سے تعلق رکھنے والی خاتون سعدیہ اصغر کے مفت علاج معالجے کے احکامات صادر کر دئے گزشتہ روز پاک میڈیا سنٹر نے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز کو سعدیہ اصغر کی دل کی بیماری سے آگا ہ کیا اور […]
سرگودھا (جیوڈیسک) کینسر کے مریضوں کو مفت علاج کے لئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں اور اس ضمن میں صوبائی افسران نے حکومت سے محکمہ صحت کو 17 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے ایک پرائیویٹ نجی کمپنی کے تعاون سے کینسر کے […]
مصطفی آباد/للیانی: سلفی ہیلتھ کیئر فاوئڈیشن کے زیر اہتمام یرقان کے مریضوں کا فری علاج کیا جائے گا، پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی بیماری یرقان ہے جس کی کئی اقسام ہیں، جس کا زیادہ تر شکار دیہاتی افراد ہوتے ہیں۔ بیماری کی تیزی سے بڑھنے کی وجہ آگاہی کا نہ ہونا ہے، ہیپاٹائٹسH.E.C.B.Aوغیرہ سے […]
فیصل آباد: پاسبان ویلفیئر سینٹر نے گذشتہ سال میں مختلف بیماریوں میں مبتلا 35 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج معالجہ کرایا جن میں سرکاری ہسپتالوں میں 33 ہزار سے زائد مریضوں کو آئوٹ ڈور پر طبی سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ شوگر کے تقریباً 2 ہزار مریضوں کے ٹیسٹ کرائے گئے جبکہ ٹیکنیکل […]
چیف آرگنائزر: رائو ناصر علی خاں میئو،میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر،چیرمین پی پی 159نیامت علی نمبر دار آف مہدی پور نے گزشتہ روز لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈینگی آگاہی مہم کے دوران لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں درپیش مشکلات کومل کر حل کرنا ہے۔ خادم اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پرائیویٹ ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی کے مریضوں کا مفت علاج معالجہ کرانے کا حکم دے دیا۔ کہتے ہیں انسداد ڈینگی انتظامات میں غفلت پر کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے اقدامات کا جائزہ لینے […]
صدر آصف زرداری نے ملالہ کے ساتھ زخمی ہونے والی دونوں طالبات کے مفت علاج کا حکم دیا ہے۔ صدر کا کہنا ہے کہ ملالہ اور اس کی ساتھی طالبات قومی اثاثہ اور پاکستان کا حقیقی چہرہ ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے ملالہ پر حملے کے دوران زخمی ہونے والی دونوں طالبات شازیہ اور […]