مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے اہم حریت پسند رہنما کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے اہم حریت پسند رہنما کو شہید کر دیا

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے اہم حریت پسند جنید صحرائی کو ساتھی سمیت شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید ہونے والا نوجوان کل جماعتی حریت کانفرس کے سینیئر رہنما محمد اشرف صحرائی کا بیٹا تھا۔ قابض فوج نے سرینگر کے مضافاتی علاقے میں کارروائی کر […]

.....................................................