تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر مملکت پاکستان کا سب سے اعلی اور مقدس ایوان جسے قومی اسمبلی کے نام سے جانا جاتا ہے کل یہ اسمبلی سکول کی اسمبلی بھی نہیں لگ رہی تھی حالانکہ اس اسمبلی میں چھوٹے چھوٹے نا سمجھ بچے شریک ہوتے ہیں وہ بچے ہو کر اپنی اسمبلی کے تقدس […]
تحریر : حفیظ خٹک اپنائیت کا احساس اس وقت شدت کے ساتھ ہوتا ہے جب آپ کا کوئی اپنا لاپتہ ہو جاتا ہے۔ درد کی کیفیت اس وقت ناقابل بیاں ہوتی ہے جب اس اپنے لاپتہ کا پتہ معلوم کرنے کیلئے ایک اک لمحہ آپ کو جہت کرنی پڑتی ہے ۔نہ دن اور نہ ہی […]
فیصل آباد : جنگ آزادی کے ہیرو سردار بھگت سنگھ سندھو کے آبائی گاؤں چک نمبر 105گ ب کا سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد ڈاکٹر جاوید اقبال چشتی صاحب کا دورہ کے موقع پر حویلی مالک چوہدری ثاقب اقبال ورک پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری منٹو 11 مئی 1912 کو سمرالہ ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھےانہوں نے ابتدائی تعلیم امرتسر میں حاصل کی پھر کچھ عرصہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں گزارا مگر تعلیم مکمل نہ کرسکے اور واپس امرتسر آگئے ابتداءمیں انہوں نے لاہور کے رسالوں میں کام کیا پھر آل انڈیا […]
تحریر : سید امجد حسین بخاری لاہور میں اچھرہ سے بتی چوک کی جانب پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کر رہا تھا، ایم اے او کالج کے سٹاپ پر پہنچا ہی تھا کہ دس بار نوجوان ہاتھوں میں ہاکی تھام سٹرک کے درمیان آ گئے۔ ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو اتارا، جدید اور قدیم گالیوں سے نوازا […]
تحریر : میر افر امان قارئین حضرات قائد اعظم کی مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قوم نے ٢٠١٦ء میں کتنے اہداف حاصل کیے کتنے نہ کرسکی اور ٢٠١٧ء میں کون سے اہداف حاصل کرنے کا عزم کرنا ہے۔ ہمارا یہ مضمون اسی خیال کے متعلق ہے۔ پاکستان دو قومی نظریہ کے تحت وجود میں آیا […]
تحریر : علی عمران شاہین 15اگست 2016 کا دن ہے اور بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کا لال قلعہ ۔دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار ملک کا وزیر اعظم نریندر مودی روایتی انداز میں سالانہ یوم آزادی منا رہا ہے اور یہاں کھڑے ہو کر قوم سے تھکا دینے والا خطاب کر […]
تحریر : سید ظہیر حسین شاہ بھارت نے کبھی بھی پاکستان کے وجود کو دل سے قبول نہیں کیا پاکستان کے وجود کو ختم کرنے کیلئے شروع ہی سے پاکستان کے لیے کانٹے انکائے۔ آپ اثاثوں کی تقسیم کو ہی دیکھ لیں بھارت نے ان اثاثوں کو روک کر پاکستان کیلئے مشکلات پیدا کیں اسی […]
تحریر : شیخ خالد ذاہد میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ لاہور واقعی زندہ دل لوگوں کا شہر ہے۔ رواں دسمبر ہمیں زندہ دلوں کے شہر لاہور جانے موقع ملا۔ ہم نے اپنے ایک بہت عزیز دوست کو جبری میزبانی کا شرف بخشا جس کی وجہ ہم تقریباً بغیر اطلاع کہ ان کے مہمان […]
تحریر : محمد آصف اقبال سیاسی نظریہ یا سیاسی فلسفہ انسان اور انسانی معاشرے کے لیے خیر اور صلح نظام کے اصولوں کے مطالعے سے عبارت ہے۔ انسان محض زندہ رہنے کے لیے ہی زندہ نہیں رہتابلکہ وہ اچھی زندگی بسرکرنے کا خواہاں ہوتا ہے۔یہ اس کی فطرت کا خاصہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے […]
تحریر : مجید احمد جائی اِنسان پہلے پہل جنگلوں، بیابانوں، غاروں میں رہتا تھا لیکن جوں جوں اُس نے ارتقاء کا سفر کیا تو اُس کو گھر کی ضرورت محسوس ہوئی جہاں وہ اپنے خاندان کے ساتھ مذہبی آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر سکے، اپنے بچوں کی نگہداشت کر سکے ،اور اپنے گھر کے […]
تحریر : عماد ظفر چکوال کے نواحی گاؤں میں ایک احمدیہ مسجد کو گھیر کر اس پر مشتعل جتھے نے زردستی قبضہ کرنے کی کوشش کی. یہ خبر پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی اور یوں وطن عزیز کا ایک اور تاریک چہرہ دنیا پر پھر سے آشکار ہوا. پوری دنیا […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان کو اپنے قیام کے وقت سے ہی بہت سی آزادی کی تحریکوں سے واسطہ پڑاتا رہا ہے۔جن کی وجہ سے ہندوستان ہمیشہ سے مشکلات کا شکار رہا ہے۔آزادی کے تیسرے عشرے کے بعد سے تو ہندوستان ہر معاملے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہونے کے الزامات لگانے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو انہیں آزادی حاصل کرنا ہو گی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میڈیا سے گفتگو میںکہا کہ ہم چوبیسویں آئینی ترمیم کو مسترد کر چکے ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ بلاول خود […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری حضور!آپ اپنے بازو دیکھ لیں کتنا دم خم ہے جتنا زور ہو گا اتنی آزادی مل جائے گی۔جس ملک کا کوئی وزیر خارجہ ہی نہ ہو وہ سفارتی عملے سے شکائت ہی کر سکتا ہے۔شکائتیں روز ہوتی ہیں۔ اور روز کشمیری لاشیں اٹھاتے رہیں گے کشمیری لائن کے اس پار […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) مسلسل چھ سال سے، عالمی سطح پر انٹرنیٹ اتنا آزاد نہیں رہا، جب کہ دنیا بھر کے ممالک نے آزادیِ اظہار پر قدغن لگانے، ’انکرپشن ٹیکنالوجی‘ پر بندش لاگو کرنے اور قومی اہل کاروں کی جانب سے ناقابلِ قبول گردانے جانے والے مواد کو پوسٹ اور شیئرنگ کرنے والے صارفین کو سزائیں دینے […]
تحریر: میر افسر امان آج کشمیر میں تازہ مظالم کے ١٢١ روز ہو گئے ہیں۔ بھارت کی قابض فوجوں نے ظلم کی ساری حدیں پار کر لیںہیں۔نہتے کشمیری آنسو گیس کے شیلوں ،بیلٹ گن(چھروں والی بندق جس سے جانوروں کا شکار کیا جاتا ہے) اور فائرنگ کا مردانا وار مقابلہ کر رہے ہیں۔جب سے کشمیر […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت الدعوة آزاد کشمیر کے مرکزی امیر انجینئر حمید الحسن نے کہا کہ برہان وانی شہید سمیت لاکھوں شہدا کی قربانیوں کو تحریک آزادی کشمیر کو عروج بخشا ہے آزادی کیلئے کشمیر ی قوم کی قربانیاں لازوال مثال قائم کر دی ہے شہدا کی عظمت کو خراج تحسین پیش کر نے کیلئے […]
تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان بننے سے لے کر اب تک یعنی آزادی کے ستر سال بعد بھی پاکستان کرپشن سے آزاد نہ ہوسکا۔ملک کا ہر طبقہ کسی نہ کسی طرح کی کرپشن میں ملوث ہے۔بلکہ یہ کہنا بجا ہوگا جس کا جہاں بس چلتا ہے وہ وہاں […]
تحریر : عبد الحنان پاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ سے ہی اتار چڑھائو کا شکار رہے ہیں۔ مختلف واقعات سے تعلقات پر بہت اثر پڑتا ہے۔ پاکستان اور بھارت بالترتیب چودہ اور پندرہ اگست1947 کو آزاد ملک کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر نمودار ہوئے۔ دونوں ممالک کو برطانوی ہند کو ہندو مسلم […]
تحریر: شکیل مومند انگریز حکمرانوں نے قبائلی علاقوں میں جو انتظامی ڈھانچہ مرتب کیا تھا اُس کے منفی اثرات سے قطع نظر تسلیم کرنا پڑے گا۔ اس نظام کی بدولت برطانوی سامراج کیلئے اپنے گماشتوں کے ذریعے وہاں حکمرانی کرنا ممکن ہوئی عام قبائلی طویل عرصے کیلئے ایک طاقتور ،مفادپرست گروہ کے یرغمال بنے رہے۔ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست جمو ں وکشمیر پر بھارتی جا برا نہ قبضے کیخلا ف کشمیر فر یڈ م موومنٹ کا سماہنی چو ک سے لیکر اقوام متحدہ کے دفتر تک احتجاجی مظاہرہ بھمبر کی فضا آزادی کے نعرو ں سے گو نج اٹھی احتجا جی مظا ہرین کا بھارتی افواج اور نر یندر مودی […]
تحریر: علینہ ملک تجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری نوع انسانی کا آغاز جب جنگل اور غاروں کے دور سے ہوا تب انسان کو نا تن ڈھانپنے کا شعور تھا نا زندگی گزارنے کا کوئی اصول تھا، نامعاشرت کے آداب معلوم تھے نا […]
اسلام آباد: سدھن ایجوکیشن فائونڈیشن کی چیئرپرسن اور ممتاز سماجی رہنما خدیجہ زرین نے کہا ہے کہ کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کی انتہا کر دی، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لیتے ہوئے انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیاں بند […]