پائی خیل کی خبریں 15/8/2016

پائی خیل کی خبریں 15/8/2016

پائی خیل (نامہ نگار) یومِ آزادی کے موقع پربھی واپڈا نے قوم کواندھیروں میں دھکیل دیا تفصیلات کے مطابق طالب علم راہنمائوں محمد عرفان خان، محمدحسن نواز خان، کفایت اللہ ،حسنین نوازخان ودیگرنے ایک بیان میں کہاکہ یومِ آزادی کے دن بھی واپڈانے بے وقت لوڈشیڈنگ کرکے نہ صرف قوم کومایوس کیابلکہ روشنیوں سے اندھیروں […]

.....................................................

خانیوال کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

خانیوال کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

خانیوال (راشد ملک سے) ملک بھر کی طرح ضلع خانیوال میں یوم آزادی قومی جوش و جذبے اور شایان شان طریقہ سے منایا گیا۔

.....................................................

خانیوال کی خبریں 15/8/2016

خانیوال کی خبریں 15/8/2016

خانیوال (راشد ملک سے) موٹر وے پولیس بیٹ نمبر18 خانیوال میں یوم آزادی کی تقریبات ،پرچم کشائی کمانڈر بیٹ نمبر18 عالم شیر وٹو نے کی ، تمام افسران اوراہلکاران کی بھرپور شرکت ،ٹال پلازہ پر مسافروں میں گفٹس تقسیم کئے گئے تفصیل کے مطابق نیشنل ہاویز اینڈ موٹروے پولیس خانیوال نے ہر سال کی اس […]

.....................................................

فراموش کی جا رہی ہیں جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیاں

فراموش کی جا رہی ہیں جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیاں

تحریر: ڈاکٹر سیّد احمد قادری ہندوستان پر زبردستی قابض ہونے والے اور ہندوستانیوں کو اپنا غلام بنانے والے انگریزوں کے خلاف جہد مسلسل میں یہاں کے مسلمانوں کا جو رول رہا اور ان مسلمانوں نے اپنے اُوپر ہونے والے ظلم وبربریت اور قتل و غارتگری کے خلاف جس طرح نبرد آزما رہتے ہوئے ملک کو […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 14/8/2016

پیرمحل کی خبریں 14/8/2016

پیرمحل (نامہ نگار) زندہ قومیں ہی اپنے آزادی کے جشن منایاکرتی ہے 14 اگست کا دن تجدید عہد کا دن ہے جب تک پاکستان کے وفادار شہریوں کی حیثیت سے اپنے فرائض اور ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے ہمیں کسی چیز سے خوف زدہ ہونے کی چنداں ضرورت نہ ہے ان خیالات کا اظہارحافظ […]

.....................................................

کے فور منصوبے سے کراچی کو پینے کے پانی کے مسائل سے نجات حاصل ہوگا۔ حاجی منور عباسی

کے فور منصوبے سے کراچی کو پینے کے پانی کے مسائل سے نجات حاصل ہوگا۔ حاجی منور عباسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی کے فراہمی آب کے لئے میگا منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کے فور منصوبے کا یوم آزادی کے موقع پر سندگ بنیاد رکھا ،واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی خصوصی ہدایت پر کے […]

.....................................................

قوم کو آزادی مبارک پیش کرتے ہیں، محمد گلزار چوہدری

قوم کو آزادی مبارک پیش کرتے ہیں، محمد گلزار چوہدری

اسلام آباد (پ۔ر) آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) کے مرکزی سر پرست اعلیٰ محمد گلزار چوہدری، چیئرمین شبیر حسین طوری، مرکزی سیکرٹری جنرل سید طاہرعلی ،سینئروائس چیئرمین اعجاز بٹ،وائس چیئرمین سید طلعت عباس شاہ ، سیکرٹری فنانس اے ڈی شہزاد،ایڈیشنل فنانس سیکرٹری سید امتیاز حسین شاہ، سیکرٹری انفارمیشن صہبان عارف،میڈیا کوآر ڈی نیٹر شیخ محمد […]

.....................................................

آزادی کے جشن کے موقعہ پر وطن کے لاکھوں شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں

آزادی کے جشن کے موقعہ پر وطن کے لاکھوں شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ یوم آزادی کے موقعہ پر فوج، پولیس اور شہریوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، قوم شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی محافل منعقد کرے۔ محمد شہباز شریف کہتے ہیں آئیں اس دن عہد کریں کہ پاکستان […]

.....................................................

پیرس کا رنگ ہرا

پیرس کا رنگ ہرا

تحریر: شاہ بانو میر نہ رُکنا ہے اب نہ ڈرنا ہے آزادی کا کارواں اب چلنا ہے دہشت گرد ہماری زمین کو خون سے سرخ کر کے سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں آازادی کے شعور سے بے بہرہ کر دیں گے ٬ تو ان کیلیۓ عبرت ہے کہ اب تو خوشیاں عزم جزبے کامیابیاں پاکستان […]

.....................................................

یہ کیسی آزادی ۔۔۔۔۔۔۔

یہ کیسی آزادی ۔۔۔۔۔۔۔

تحریر: حفیظ خٹک سلام کرتا ہوں قوم پرست رہنما جی ایم سید ، خان عبدالغفار خان کو ان کے بیٹے خان عبدالولی خان کو ، جی میں مکمل ہوش و حواس میں ہوں اور ببانگ دہل اس بات کا اعلان کرتا ہوں کہ میں آپ کے اس پاکستان میں کام کرنے والے محمود خان اچکزئی […]

.....................................................

جندڑی ۔۔افسانہ۔۔

جندڑی ۔۔افسانہ۔۔

تحرير: وقارانساء آنسو جھر جھر حسینہ بیگم کی آنکھوں سے بہہ رہے تھے اور دل پر خزاں کی سی اداسی طاری تھی – ان کا تیرہ سالہ پوتا طیب پریشان ہو کر ان کے آنسو کا سبب پوچھ رہا تھا – آج تو یوم آزادی ہے – خوشی کا دن ہے آپ کیوں رو رہی […]

.....................................................

آزادی خود ہوئی پشیماں

آزادی خود ہوئی پشیماں

تحریر: سائرس خلیل تاریخ کے اوراق کو پلٹ کر دیکھا جائے تو ہمیں معلوم پڑتا ہے کہ 1947 میں دو ممالک کو دنیا کے نقشے پر مرتب کر دیا گیا۔ 14 اگست 1947 کو پاکستان او 15اگست 1947 کو ہندوستان دنیا کے نقشے پر نمودار ہوئے۔ جوکہ ایک عالمی سامراج کی چال تھی اور اِسی […]

.....................................................

وہ کیسی آزادی مناتے ہوں گئے؟

وہ کیسی آزادی مناتے ہوں گئے؟

وہ کیسی آزادی مناتے ہوں گئے؟ بس یہی سوچ کہ پریشاں ہوں وہ کیسی آزادی مناتے ہوں گئے؟ بس یہی سوچ کہ پریشاں ہوں جس دیس کے کھیت سونا اگلتے ہوں اور کسان بھوکے مرتے ہوں ہر روز انڈسٹری بنتی ہو اور مزدور لاچار بستا ہو وہ کیسی آزادی مناتے ہوں گئے؟ بس یہی سوچ […]

.....................................................

آزادی بنامِ قربانی

آزادی بنامِ قربانی

تحریر: محمد جواد خان ماہ ِ اگست عہد و پیماں کا موسم ۔۔۔ہر طرف ہریالی و سبزہ زار کا موسم۔۔۔۔ یہ وہ موسم ہے جو اس لمحہ کی یاد کرواتا ہے جب وقت کے سورج نے اپنی سنہری کرنوں سے اس نیلے آسمان کے نیچے ہماری مقدس دھرتی پر لفظ “آزادی ” لکھا تھا۔اور جسے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: آزادی کے متوالے حق خود ارادیت کیلئے آج ریفرنڈم مارچ کریں گے

مقبوضہ کشمیر: آزادی کے متوالے حق خود ارادیت کیلئے آج ریفرنڈم مارچ کریں گے

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز مساجد پر تالے اور نماز جمعہ کی ادائیگی روکے جانے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ، تازہ جھڑپوں میں بھارتی فورسز نے مزید 250 کشمیریوں کو زخمی کر دیا ۔ وادی میں آزادی کے متوالے حق خود ارادیت کے لیے آج ریفرنڈم مارچ کریں گے۔ مقبوضہ وادی […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 13/8/2016

کراچی کی خبریں 13/8/2016

قوم جشن آزادی بھرپور و پرجوش انداز سے منائے‘ ایم آرپی یوم آزادی پر پاکستان دشمنوں کوقومی اتحاد ویکجہتی اور پاکستان سے بھرپور محبت کا پیغام دیا جائے پاکستان کو آسان شکار سمجھنے والوں کو بتادیاجائے‘ قوم متحد اور دشمنوں کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان دشمن قوتیں وطن عزیز میں افراتفری […]

.....................................................

ملک بھر کی طرح کسووال اور گردونواح میں بھی جشن آزادی منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

ملک بھر کی طرح کسووال اور گردونواح میں بھی جشن آزادی منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

کسووال (نمائندہ خصوصی) ملک بھر کی طرح کسووال اور گردونواح میں بھی جشن آزادی منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ جذبہ حب الوطنی سے سرشار بچے اور بڑے سبھی قومی پرچم، بیجز اور گلی محلے کو سجانے کے لیے جھنڈیوں اور پرچموںکی خریداری کر رہے ہیں۔ گلی محلوں، شاہراہوں، عمارتوں اور دیگر […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ جشن آزادی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

وزیر اعلی سندھ جشن آزادی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی حکومت سندھ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وزیر اعلیٰ سندھ جشن آزادی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل۔ کلری اسٹار ،لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر ،حیدری بلوچ اور صابر اسپورٹس کا سیمی فائنل میں انٹری۔پیپلز اسٹیڈیم پر جاری وزیر اعلیٰ […]

.....................................................

کر فخر پاکستانی ہونے پر

کر فخر پاکستانی ہونے پر

تحریر : نادیہ خان بلوچ کل میں نے ایک صاحب سے پوچھا ” بھائی آپکی جشن آزادی کی تیاریاں کیسی جارہی ہیں؟ تو صاحب فرمانے لگے پاکستان یہ نہیں کہتا کہ میرے لیے جھنڈیاں لگاؤ. پاکستان کہتا ہے اگر مجھ سے محبت ہے تو جذبہ حب الوطنی دکھاؤ. جس شعبے میں ہو لگن، محنت اور […]

.....................................................

یوم آزادی پاکستان کی تیاریاں اپنے عروج پر

یوم آزادی پاکستان کی تیاریاں اپنے عروج پر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں جہاں جہاں پاکستانی آباد ہیں 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلئے زورشورسے تیاریاں جاری ہیں۔ امن وامان کی صورتحال میں واضح بہتری کے باعث یوم آزادی منانے کیلئے عوام میں بھرپورجوش وجذبہ دیکھا جارہاہے۔ اس موقع پر پاکستان کے تمام شہروں کے […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس گورنمنٹ آف سندھ کے اشتراک سے جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح

سندھ اسپورٹس گورنمنٹ آف سندھ کے اشتراک سے جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح مورخہ 14اگست2016ء بروز اتوار 8:30(ساڑھے آٹھ) بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ممتاز ماہر تعلیم کھیلوں کے سرپرست سید محمد خالد شاہ جبکہ تقریب کی صدارت بلدیہ کورنگی کے […]

.....................................................

جشن آزادی شوٹنگ بال ٹورنا منٹ 14 اگست کو کھیلا جائے گا

جشن آزادی شوٹنگ بال ٹورنا منٹ 14 اگست کو کھیلا جائے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے جشن آزادی شوٹنگ بال ٹورنا منٹ 14 اگست بروز اتوار واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں کھیلا جائے گا۔ یہ اعلان کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے کیا، انھوں نے […]

.....................................................

میں آزاد ہوں

میں آزاد ہوں

تحریر : شاہد شکیل جی ہاں میں آزاد ہوں کیونکہ میں کسی کا غلام نہیں، میرا جو جی چاہتا ہے میں کسی قانون کے خوف یا کسی کی دھونس میں آئے بغیر سب کچھ کر سکتا ہوں کیونکہ میں آزاد ہوں کسی کا قیدی یا غلام نہیں مجھے میرے آباؤاجداد نے جن صعوبتوں اور مشکلات […]

.....................................................

آزادی پاکستان

آزادی پاکستان

تحریر : محمد جواد خان تاریخ کے تلخ اوراق جوخون کے آنسوئوں سے لکھے گئے ان کو اگر پلٹ کر دیکھا جائے تو انسان انتہائی رنجش میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ ان ہی اوراق میں لفظ ِ آزادی موجود ہے جس کو پاکستان میں آج صرف محض ایک لفظ سمجھا جا رہا ہے حالانکہ آزدی […]

.....................................................