لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 3 نوجوان ہلاک ہوگئے۔ تینوں نوجوان مختلف مقامات پر حادثات کا شکار ہوئے ، ہلاک ہونے والوں میں 25 سالہ ریحان ، 24 سالہ عمران اور ایک نامعلوم نوجوان شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان جشن آزادی کی خوشیاں مناتے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے جناح گراونڈ میں پاکستان کے 69ویں یوم آزادی کی تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں قومی پرچموں کی بہار آئی بچوں، نوجوانوں اور خواتین نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی اور قومی ترانوں پر رقص بھی کیا۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ جشن آزادی کے روز بھی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے لانڈھی میں کاروائی کرتے ہوئے، ان کے 12بے گناہ کارکنان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار نے عزیز آباد کے جناح گراونڈ میں ہنگامی پریس کانفرنس […]
تحریر: عقیل خان 14 اگست پاکستان کا آزادی کا دن ہے۔ یہ آزادی کا دن ( Independenc day ) انتہائی جو ش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947 ء میں برطانیہ اور ہندوؤں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا قومی تہوار پاکستان میں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) باوثوق ذرائع کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر کوئٹہ، پنجگور اور دیگر علاقوں میں پہاڑوں پر جانے والے مزاحمت کار حکومت کے پرامن بلوچستان منصوبے کے تحت ہتیھار ڈالیں گے۔ ان ہتھیار ڈالنے والوں کو منصوبے تحت فی کس 5 سے 15 لاکھ روپے کے علاوہ ان کے بچوں کو تعلیم اور […]
جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جھنگ کے زیر اہتما م جناح ہا ل کے سبزہ زار میں صبح 8:58پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی جس میں ڈی سی او نادر چٹھہ ، ڈی پی او ذیشان اصغر ،ایم این اے شیخ محمد اکرم،ایم […]
تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر آبائو اجداد کی قربانیوں سے حاصل کیا جانے والا قائدِ اعظم محمد علی جناح کا پاکستان آج 68 برس کا ہو چکا ہے۔ 14 اگست کا دن ہر سال ہم سب پاکستانیوں کے لئے حریت و استقلال کا پیغامبر بن کے آتا ہے۔ ہمارے ذہنوں میں جدوجہد آزادی اور قربانیوں […]
تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری پورے ملک میں تزک واحتشام کے ساتھ آزادی کی تقریبات منائی جا رہی ہیں ۔آج ہی کے دن یعنی 14 اگست 1947 کو انگریزوں نے ہندوستان کے لوگوں کی سرفروشی کی تمنّا اور تحریک آزادی کے جوش و جنون کے آگے گھٹنے ٹیک کر اس ملک کی زمام اقتدار یہاں […]
تحریر: روہیل اکبر میں ہوں پاکستان اور آج میرا جنم دن ہے پوری دنیا میں آج میری سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے میری عظمت کی نشانی سبز ہلالی پرچم کو سیلوٹ اور بوسے بھی دیے جائیں گے میرے نام کے ترانے بجائے جائیں گے اور کچھ شرارتی بچوں نے تو رات سے ہی سڑکوں […]
تحریر : حافظ جاوید الرحمن قصوری ایم اے چودہ اگست 1947ء کو جو تاریخ کی ایک روشن اور تابناک صبح تھی جب ہم انگریزوں کی غلامی کی زنجیریں توڑ کر قائد اعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں آزادی کی نعمت سے بہرہ ورہو ئے تھے اس آزادی کے لئے ہم نے طویل عرصے […]
تحریر : اختر سردار چودھری سوچنے اور کہنے کے لئے عمر مقام یا حیثیت کی کوئی قید نہیں ہوتی بلکہ چرند ،پرند،شجربھی سوچتے ہیں اپنے گھر سے وطن سے پیار توجانوروں کو بھی ہوتا ہے ہم نے اکثر مشاہدہ کیا کہ ایسے ہوتا ہے کہ چھوٹے بچے بڑے خیال والے اور بڑے لوگ چھوٹے خیال […]
تحریر : شاہد شکیل غلامی کسی وڈیرے ،ساہوکار،جاگیردار ،زمین دار یا بااثر افراد کی ہی نہیں بلکہ خواہشات اور نفس پر قابو نہ پانے کی صورت میں مادہ پرستی ،مثلاً مال ودو لت،شہرت وغیرہ کے حصول کیلئے ہر غیر قانونی و ناجائز حربہ استعمال کرنے سے انسانوں کو غلام بنایا جا سکتا ہے،آج کے دور […]
کراچی: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر ہزاروی نے کہا ہے کہ یومِ آزادی کا دن اللہ عزوجل کے کرم اور فضل کا دن ہے ہمیں اس دن شکرانے کے نوافل ادا کرنے چاہیے، ہم پر پاکستان کی محبت فرضِ عین ہے، انجمن طلبہ اسلام کے لئے آزادی کا مبارک موقعہ عید […]
تحریر: علی عمران شاہین آج 5 اگست ہے، بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے شائع ہونے والا اردو اخبار روزنامہ اعتماد سامنے ہے۔ اس کے ایک ہی صفحہ کی 3 خبریں ملاحظہ فرمایئے: پہلی خبر ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں 15 سالہ مسلم لڑکے کو سکول کی […]
تحریر: محمد عتیق الرحمن اللہ کا ہم پر کتنا کرم ہے کہ پہلے رمضان قیام پاکستان کی خوشیوں اور شکر گزاریوں میں گذرا اور پھر ہم پر اگست وارد ہوا جس کی 14 اگست کو قیام پاکستان ہوا تھا۔ اس طرح ہم دو بار قیام پاکستان کو مناتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے […]
تحریر : ہدا عقیل 14اگست 1947وہ تاریخ ساز دن ہے جب قائدِاعظم محمد علی جناح نے انتھک محنت کے بعد ہمیں ایک مضبوط اور مستحکم قوم بنانے کے لئے پاکستان جیسی آزاد سرزمین دی، انہوں نے سب پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کیا اور ہم اور آپ جیسے نوجوانوں سے اپنے وطن کے […]
تحریر: رانا اعجاز حسین حب الوطنی کا تقاضہ ہے کہ ہر ہر پاکستانی جشن آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کیساتھ منائے، اور یوم پاکستان پر قیام پاکستان کے مقصد اور حصول پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں کو ہر گز فراموش نہ کرے۔ 14 اگست 1947 ء کے دن اللہ رب العزت کے خاص […]
لاہور: مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (ایم ایس ایف کے زیر اہتمام مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر گذشتہ روز دیال سنگھ کالج لاہور میں جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب منعقد۔ جس میں ایم ایس ایف کے مرکزی صدر اور پارلیمانی سیکریٹری رانا ارشد صدر پنجاب شہزاد […]
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 3 جون 1947 کے قانونِ آزادی ہندوستان اور اعلان ِآزادی کے تحت بے پناہ قربانیوں اور ہمارے رہنماﺅں کے ایثار کے نتیجے میں پاکستان کو آزادی کی نعمت سے سرفراز ہونا مقدر ٹہرا۔یہ اعلانِ آزادی ماہِ رمضان کے جمعہ کی 27 ویں شب کی برکتوں اور مبارک ساعتوں میں […]
تحریر : علی عمران شاہین ”محمد علی جناح بالکل ٹھیک تھے، اگر ہمارے بزرگوں نے پاکستان بننے کی مخالفت نہ کی ہوتی تو شاید آج پاکستان رقبے میں بڑا اور زیادہ طاقتور ہوتا۔ مجھے ہندوستانی ہونے پر شرمندگی ہے اور میرے خیال میں ہندوستان کے مسلمان بزدل ہیں۔ میں کشمیر کے مسلمانوں کو سلام پیش […]
تحریر: ابنِ نیاز یومِ آزادی کی آمد آمد ہے۔ جشنِ آزادی کی تیاریاں ہر بڑے شہر میں عروج پر ہیں تو ایسے میں چھوٹے شہر بھی پیچھے نہیں۔ بڑی بڑی عمارتوں پر چراغاں کیا جارہا ہے۔ بازاروں میں آزادی کے نغمے کانوں میں رس گھول رہے ہیں۔ سکولوں میں بچوں کو سخت گرمی کے موسم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر و بزرگ رہنما امیر علی سولنگی کی صدارت میں ہونے والے پاکستان راجونی اتحاد کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں پوری عقیدت ‘جوش ‘ ولولے ‘ عزم اور قومی وحدانیت کے جذبے سے سرشار ہوکر بھرپور انداز سے جشن آزادی منانے کا شعور قوم میں بیدار کرنے کیلئے تین روزہ […]
تحریر : اختر سردار چودھری کسووال ایک وقت تھا کہ بر صغیر پاک و ہند پر مسلمان حکمران تھے، مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے زائد تک برصغیر پاک وہند پر حکمرانی کی، اقلیت میں ہونے کے باوجود حکومت، رفتہ رفتہ مسلمان برصغیر میں دوسری بڑی اکثریت بن گئے لیکن پھر ان کی گرفت کمزور […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ویتنام کے ساتھ تعلقات کی مزید مضبوطی کا انحصار حقوق اور آزادی کے تحفظ کے حوالے سے کمیونسٹ حکمرانوں کی آمادگی پر ہے۔ ویتنام کے دورے کے موقع پر ایک خطاب میں انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد اور غلط فہمیوں کے بادل چھٹ […]