پنجاب : مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن پنجاب کے صدر شہزاد شریف خان نے کہا ہے کہ ایم ایس ایف کے زیراہتمام ملک بھر میں جشن آزادی کی تقریبات پر وقار اور شایان شان طریقہ سے منائی جائیں گی زند ہ قو میں ہی نہ صر ف اپنے محسنو ں کو ہمیشہ یا د رکھتی ہیں ، […]
تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ لوگ اہلبیت رسول سے تعجب کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ان کا علم ” جفر ” کی صورت میں آیا ہے ۔منجم کا آئینہ جب کہ وہ بہت ہی چھوٹا ہے ،وہ اسے ہر آباد و ویران جگہ دکھاتا ہے أبُوْالْعَلاَ احمدبن عبداللہ بن سلیمان اَلْتَنُوْخِْ اَلْمَعَرِّْ(٩٧٣تا١٠٥٨ء […]
تحریر: میاں نصیر احمد ہر سال 14اگست پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگریزوں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکار ی سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑی دھوم دھام سے منایا […]
اس ملک کی آزادی کے لیے ہم نے بھی جان گنوائی ہے سولی پہ ہم بھی جھولے ہیں ، ہم نے بھی گولی کھائی ہے جب وقت پڑا اپنے خوں سے دھرتی کی مانگ سجائی ہے نفرت کے دیپ بجھائے ہیں الفت کی شمع جلائی ہے یہ ملک تمہارا ملک نہیں یہ ملک ہمارا ملک […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ تاجر اتحاد نے جشن آزادی منانے کے لیے سندھ بھر کے تجارتی مراکز اور بازاروں کو قومی پرچم سے آراستہ کرنے اور خصوصی سجاوٹ کی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ نے میڈیا کو بتایا کہ یکم اگست کو ہونے والی ہڑتال میں کراچی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) کی جانب سے غیر اخلاقی پروگراموں ‘ گانوں ‘ مقررہ حد سے زائد اشتہارات اور غیر ملکی مواد پر پابندی عائد کئے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر پابندی جمہوریت […]
تحریر: طارق حسین بٹ ایک ایسے وقت میں جبکہ مقبوضہ کشمیر کے اندر آزادی کی لہر اپنے زوروں پر ہے اور کشمیری عوام پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے فلک شگاف نعروں میں پاکستان سے الحاق کا مطالبہ کر رہے ہیں تو بھارتی حکومت پاکستان کو سبق سکھانے کی دھمکیاں دینے میں مصروف ہے ۔ یہ سچ […]
تحریر: محمد عتیق الرحمٰن بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویراں کرگیا ! کچھ لوگ زندہ رہ کربھی اپنا کسی کو احساس نہیں کرواتے اور مرنے پر بھی شاید ہی کوئی آنکھ اشکبار ہوتی ہو لیکن کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں کہ جوعہدساز شخصیات کہلاتی ہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ہم اپنے مادرِوطن کے دفاع کے فرض سے پوری طرح آگاہ ہیں اور پاک فضائیہ اپنی آزادی اور خودمختاری کی حفاظت کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایئر وارکالج پی اے ایف بیس فیصل میں28ویں […]
تحریر : عتیق الرحمن وطن عزیز میں مختلف چینلز اور میڈیا کو آزادی کیا ملی ہمارے اینکر پرسن صاحبان مرچ مصالحہ لگا کر خبریں چلاتے ہیں تو اس سلسلے میں اخبار نویس بھی کسی سے کم نہیں ہیں،معاشرے کی بے حسی کے باعث حالت یہ ہے کہ چودھری سرور جیسا نیک دل انسان بھی اپنے […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کی سلامتی بقاء اور استحکام کے لئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے مضبوط اور خوشحال پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے نئی نسل کی نظریاتی اور فکری تربیت کرنا ہی ملک وقوم کی خدمت ہے ان خیالات کا اظہار آزاد حکومت کے وزیر ما […]
تحریر : طارق حسین بٹ جمال عبدالناصر اور جنرل نجیب کے باہمی اتحاد نے فرعونوں کی سرزمین کے آخری شاہی حکمران شاہ فاروق کا تختہ الٹا تو ایسے لگتاتھا کہ اس فوجی انقلاب کی کوکھ سے ایسا عوامی انقلاب بر آمد ہو گا جو مصری عوام کا مقدر بدل ڈالے گا لیکن بسا آرزو کہ […]
تحریر : محمد صدیق مدنی یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے […]
لندن (جیوڈیسک) کشمیری اپنے حق خوداریت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 14 سال سے کشمیری بندوق کو چھوڑ کر آزادی کی پر امن جنگ لڑ رہے ہیں۔ بھارت کی طرف سے کشمیر میں بربریت میں اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق […]
تحریر: آصف خورشید رانا علائوالدین کی حکومت کا چوتھا سال تھا کہ منگول فوج دہلی کے قریب آ پہنچی ،فوج کی آمد کا سن کر لوگوں کا پریشان ہونا فطری تھا ،علائو الدین اپنے کوتوال کے ہمراہ دہلی سے باہر سری کے مقام پر جائزہ لینے کے لیے آیا، اس موقع پر کوتوال نے مخاطب […]
نیو یارک (جیوڈیسک) فلمساز پیٹر کوسنس کی زیر نگرانی بننے والی فلم امریکی تاریخ کے سیاہ ترین باب یعنی سیاہ فاموں کی غلامی کے دور پر مبنی ہے۔ فلم کی کہانی ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جسے غلام بنا کر اپنے خاندان سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ تاہم طویل جدوجہد کے بعد وہ […]
تحریر : ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی امریکی تنظیموں فریڈم ڈیفنس انیشی ایٹو اور سٹاپ اسلام کی طرف سے آزادی اظہار کے نام پر بانی اسلام حضرت محمد مصطفےٰ کی گستاخیوں کا ایک نیا منظم سلسلہ گستاخانہ خاکوں کی نمائش ، ان کے مقابلوں اور ان پر انعامات کی شکل میں شروع کردیا گیاہے۔ مغربی […]
سبی (محمد طاہر عباس) آزادی صحافت کا عالمی دن، ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے سلسلہ میں سبی یونین آف جنرنلسٹس کے زیر اہتمام مقامی اسکول سبی میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا پروقار تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان گروپ آف جنرنلسٹس کے صوبائی چیئرمین ڈاکٹر عباس چشتی اور اعزازی مہمان آل پاکستان جنرنلسٹس […]
تحریر : محمد امجد خان ایک وقت تھا جب کسان بیلوں سے کھیتوں میں ہل چلاتے اور خواتین ڈول ورسی کے ساتھ کنوئو ں سے پانی نکالا کرتی تھیں یہ بہت مشقت طلب دور تھا مگر ہر طبقہ کا ہر فرد بہت خوش تھا ،اِس وقت کے مرد دِن بھر کے کام کاج کرتے اور […]
تحریر : اختر سردار چودھری ہر سال 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد جہاں آزادیِ صحافت کی اہمیت، افادیت، صحافتی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنا ہے،وہاں معاشرے میں حق اور سچ کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ عوام میں سیاسی ،مذہبی او ر […]
تحریر : ماجد امجد ثمر صحافیوں کی ایک تنظیم ( پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ) کا قیام آذادی کے چوتھے سال 1950 ء میں عمل میں آیا۔اس تنظیم کے صحافیوں نے کچھ ضابطہء اخلاق تشکیل دیئے جس پر انہوں نے عمل بھی کیا اور مو جودہ دور کے صحافی بھی اسی پر عمل کرنے پابند […]
لاہور : سربراہ تحریک صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کے سربراہ ہولو کاسٹ کے خلاف متنازعہ آرٹیکل لکھنے پر ہولینڈ سے امریکہ کا معافی مانگنا اور دوسری طرف 3 مئی کو گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا انعقاد کرنا حد درجے کی منافقت اور کمینہ پن ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے تحریک آزادی دبانے کے لئے طاقت کے وحشیانہ استعمال مذمت کرتے ہیں۔ دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل اور فورسز […]
تحریر : محمد صدیق مدنی آج کل ان واقعات میں جو تیزی آئی ہے وہ انتہائی قابل تشویش ہے اور ان پر مسلمانوں کا رد عمل فطری ہے اور مغرب یہ جانتا بھی ہے لیکن اِن کے سدباب کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھا رہا۔ اْس ذات پرقربان ہوں جس کی محبت ماں باپ، اولاد […]