تحر یر ۔وقارانساء انقلاب اور آزادی مارچ کا جو سفر اگست سے شروع ہواوہ ستمبر تک آپہنچا دونوں دھرنوں کے شرکاء جس طرح پہلے دن سے پرجوش تھے آج بھی ويسے ہی ہيں ان کے جوش اور جذبے ميں کوئی کمی نہيں آئی بلکہ وقت کے ساتھ اس ميں اور شدت آرہی ہے ! دھوپ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سٹی جنرل سیکرٹری اور پنجاب اسمبلی کے رکن راجہ راشد حفیظ ، ضلعی میڈیا کو آرڈینیٹر ساجد علی قریشی اور سٹی سیکرٹری اطلاعات اقبال سبحانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا آزادی دھرنا ذاتی اقتدار یا مفادات کے حصول کیلئے نہیں بلکہ 68 سال سے دو خاندانوں اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی بد حالی پر اپوزیشن کو بھی افسوس ہے، حالات دھرنوں اور نعروں سے ٹھیک نہیں ہوں گے۔ اس کیلئے تمام جماعتوں کو مشترکہ لائحہ عمل اپنانا ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا […]
آج کل جمہوریت، جمہوریت کا ہر کوئی راگ الاپ رہا ہے۔کوئی کہتاہے جمہوریت ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے ۔دوسرا کہتا ہے جمہوریت ہے ہی نہیںتو ڈی ریل کیا ہو گی۔اس دوران ایک ایک تیسری آواز بھی ہے اس کا کہنا ہے کہ ہمارا سارا نظام انتخاب،نظام حکومت ہی بوسیدہ ہو چکا ہے اسے نئے […]
ایڈنبرا (جیوڈیسک) برطانوی میڈیا کے مطابق سیاسی قائدین کو سکاٹ لینڈ کی آزادی کی صورت میں بہت کچھ کھونا پڑے گا۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا تھا کہ سکاٹ لینڈ کے برطانیہ سے الگ ہونے سے ان کا دل ٹوٹ جائے گا۔ کچھ کے خیال میں اگرہاں کی مہم سکاٹش ریفرنڈم جیت جائے تو […]
غریبی کا تعلق اور معاشی اصلاحات بیسویں صدی کا ایک ایسا تنازعہ ہے جو اکیسویں صدی کو ورثے میں ملا ہے۔ معاشی اصلاحات کے سورماؤں کا کہنا ہے کہ غریبی کا خاتمہ ہی اْن کا اصل اور حقیقی مقصد ہے۔ لیکن پاکستان بھر کے غریبوں کی موجودہ حالت بتاتی ہے کہ یہ بیسویں صدی ہی […]
آج ملک کے سیاسی بحران کی تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی صورت میں یہ محسوس ہونے لگاہے کہ جیسے سیاسی بحران کسی حل پر نکلنے سے پہلے حکمرانوںاور سیاستدانوں کی ذاتی لڑائی اور اَناکی وجہ سے کسی اور سمت پر چل پڑاہے، ایوانوں میں حکمرانوں اورسیاستدانوں کی چپقلش کو آزادی اور انقلاب مارچ والے اپنی […]
کسی بھی جمہوری ملک کے بنیادی اصولوں میں سے ایک بنیادی اصول آزادی اظہارِ رائے ہے۔ یہ آزادی اظہارِ رائے کیا ہے؟ اس کی ایک مختصر سی تعریف یہ ہے کہ کسی بھی فردِ واحد کی وہ آزادی جس میں وہ بغیر کسی دبائو کے اپنی رائے کا اظہار کر سکے۔یعنی ایک فرد خواہ وہ […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کہتے ہیں نہ آزادی آئی نہ انقلاب ،ایک ہزار ارب روپے کا نقصان ہو گیا۔ اب یہ مذاق ختم ہو جا نا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ جتنی زیادہ دیر ہو گی اتنا ہی نقصان ہو گا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دھاندلی کرنے والوں کے احتساب تک ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں آ سکتی۔ جعلی انتخابات کے ذریعے معرض وجود میں آئی پارلیمنٹ غیر قانونی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت نے انتخابات سے دو دن پہلے پنجاب کی پانچ ڈویژنز […]
تحریر اسکوائر کی عوامی جدوجہد کو حق اور اس جدوجہد کو کچلنے کی کوششیں کرنے والے حکمرانوں کو ابلیس و یزید قرار دینے والے تمام ہی سیاسی اکابرین جمہوریت کے نام پر متحد و مجتہد ہوکر پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی آزادی اور انقلابی جدوجہد کو غیر آئینی قراردے چکے ہیں۔ جمہوریت […]
ہندوستان میں گاندھی جی کو بابائے قوم (راشٹر پتا) کا لقب حاصل ہے۔گاندھی جی نے ملک کی آزادی کے لیے ستیہ گرہ کو اپنا ہتھیار بنایا۔ستیہ گرہ،ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم عدم تشدد پر مبنی تحریک تھی۔کہتے ہیں اسی تحریک کی بنا پر ہندوستان کو آزادی نصیب ہوئی۔لیکن انہیں گاندھی جی کو 30 […]
امریکی اخبار ”وال اسٹریٹ جرنل” نے سرکاری حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ کرنے کے قریب ہے، جس کے تحت وزیر اعظم سلامتی امور اور اسٹریٹ جیک فارن پالیسی کا کنٹرول چھوڑ دیں گے، فوج اب وزیر اعظم سے ضمانت مانگ رہی ہے کہ وہ ان […]
لیہ (طارق پہاڑ) استحکام پاکستان و ملکی ترقی کے لئے طلباء کے ساتھ ساتھ طالبات بھی جس محنت لگن و جاں فشانی سے جدید علم و ہنر کے اصول کے لئے شبانہ روز کو شاں ہیں وہ قائد اعظم کے فرمو دات کی تکمیل کے لئے عملی پیش رفت ہے یہ بات ای ڈی او […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) آزادی اور انقلاب مارچ سے آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں سیاحتی مقامات کو راولپنڈی سے ملانے والی واحد شاہراہ بارہ کہو بند ہے، جس کی وجہ سے سیاحوں کو جہاں مشکلات کا سامنا ہے وہیں آزاد کشمیر میں سیاحت کو بھی شدید نقصان ہوا ہے۔ اسلام آباد میں عمران خان اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ روز حکومت کے ساتھ مذاکرات کا آخری راؤنڈ بھی بے نتیجہ ختم ہوا جس کے بعد عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے آج دوپہر تین بجے ‘یومِ انقلاب’ منانے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف بھی اپنے مطالبات پر قائم ہے اور عمران خان گزشتہ رات […]
قارئین آج جب ہم حقیقی آزادی اور اپنے حقوق کی جنگ لڑنے والوں کا ٹھاٹھے مارتا عوامی سمندر دیکھتے ہیں تو قلبِ اطمینان محسوس کرتے ہیں غلام زدہ ذہنوں اور کفل لگے قلبوں میں حقیقی جمہوریت کی جو جوالا مکھی ہم لوگوں کے سینوں میں بھڑکانا چاہتے تھے آج اُس جوالا نے اسٹیٹس کو کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور پاکستان عوامی تحریک کے انقلا ب مارچ کے موقع پر اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام مکمل درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ جبکہ فیض آباد پر کبھی لگنے اور کبھی ہٹنے والے کنٹنیروں کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم کانفرنس ریاست جموں و کشمیر کے قومی تشخص کی علامت ہے نیلا بٹ کی تحریک آزادی کشمیر میں ایک تاریخی حیثیت ہے 23 اگست کو آزاد کشمیر کے عوام اور مہاجرین مقیم یوم نیلا بٹ کی تقریبات میں بھرپور شرکت کریں گے ان خیالات کا اظہار آل جموں و کشمیر مسلم […]
لاہور (جیوڈیسک) آزادی و انقلاب مارچ کو ناکام بنانے کے لیے پنجاب پولیس نے تاحال 19 سو 80 کارکنان کو پنجاب کی جیلوں میں بند کر رکھا ہے عوامی تحریک کے 11 سو اور تحریک انصاف کے 8 سو 80 کارکن جیلوں میں بند ہیں۔ تفصیل کے مطابق مارچ کو روکنے کیلئے حکومت نے ہر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ آئین اور پارلیمنٹ کو بے عزت کیا جائے، آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ آئین اور پارلیمنٹ کو بے عزت کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شازی مری کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء ساتھ ساتھ رات گئے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک پہنچ کر بیٹھ گئے۔ مظاہرین نے کٹرسے زنجیریں کاٹ دیں، کرین سے کنٹینر ہٹادیے،ان کے ہاتھوں میں جھنڈے اور ڈنڈے بھی موجود تھے ۔مظاہرین نے چند کلو میٹر کا سفر تقریباً 5 گھنٹے میں طے کیا۔ […]