آزادی مارچ آج شاہراہ دستور کی طرف جائے گا، عمران خان کا اعلان

آزادی مارچ آج شاہراہ دستور کی طرف جائے گا، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہمارا پرامن مارچ شاہراہ دستور کی طرف جائے گا اور اس مارچ کی قیادت وہ خود کریں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ان کا آزادی مارچ مکمل […]

.....................................................

آزادی ٹرین زندہ دلانِ لاہور کی دلچسپی کا مرکز بن گئی

آزادی ٹرین زندہ دلانِ لاہور کی دلچسپی کا مرکز بن گئی

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور متعدد طلبانے آزادی سپیشل ٹرین کا دورہ کیا۔ آزادی ٹرین کل 20 اگست کی صبح 9بجے ساہیوال کیلئے روانہ ہوجائے گی۔ گزشتہ روز آزادی ٹرین پر لوک فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور ملی نغموں کی دھنیں بجائی گئیں۔ علاوہ ازیں […]

.....................................................

آزادی مارچ کو ریڈ زون میں داخلے سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

آزادی مارچ کو ریڈ زون میں داخلے سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد میں جاری تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو زیڈ زون میں داخلے سے روکنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 15/08/2014

پیرمحل کی خبریں 15/08/2014

پیرمحل: قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے نتیجہ میں آزاد خطہ پاکستان معرض وجود میں آیا اور مسلمانوں کو آزادی جیسی نعمت ملی 14 اگست کی حرمت کا تقاضا ہے کہ اس روز قوم کو تفریق کرنے کی بجائے متحد کیا جائے اورافراتفری پھیلانے کی کوشش […]

.....................................................

وفاق نے آزادی اور انقلاب مارچ کی صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی بنا لی

وفاق نے آزادی اور انقلاب مارچ کی صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی بنا لی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کے اسلام آباد پہنچنے کے بعد وہاں پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کے لیے طویل مشاورت کے بعد حکومت نے 3 آپشنز پر مشتمل حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ یہ حکمت عملی جمعرات کو وزیر اعظم نواز شریف کی […]

.....................................................

آزادی مارچ پر طلعت حسین کا خصوصی ویڈیو تجزیہ

آزادی مارچ پر طلعت حسین کا خصوصی ویڈیو تجزیہ Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

قائد اعظم نے ملک آزاد کرایا ہمیں ملکر ملک کو کرپشن سے آزادی دلانا ہوگی : شفیع احمد

قائد اعظم نے ملک آزاد کرایا ہمیں ملکر ملک کو کرپشن سے آزادی دلانا ہوگی : شفیع احمد

کراچی: سبان کے مرکزی صدر شفیع احمد ،کراچی کے صدر شمیم ناز، سینئر نائب صدر شاکر علی نے کہا ہے کہ پاکستان خوشحال ملک ہے حکمرانوں کی کرپشن نے پاکستان کو کنگال و برباد کیا اور قوم کو مہنگائی کا شکار بنایا ،قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستانی قوم کو ایک آزاد ملک دیکر […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 14/08/2014

پیرمحل کی خبریں 14/08/2014

پیرمحل: زندہ قومیں ہی اپنے آزادی کے جشن منایا کرتی ہے قوم نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں 1947ء میں وطن عزیز پاکستان حاصل کیا آج وطن کو قوم کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر کشف ریاض اللہ صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے جشن آزادی یوم پاکستان کے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 14/08/2014

تلہ گنگ کی خبریں 14/08/2014

تلہ گنگ ( ملک ارشد) آزادی انسان کے لئے بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر کرنی چاہیئے، جو قومیں اپنے ماضی کو یاد نہیں رکھتیں مستقبل انہیں فراموش کر دیتا ہے ان خیالات کااظہار ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر نے یوم آزادی کے مو قع پر روزنا مہ ”نئی بات” کو خصوصی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ فل بنچ کا آزادی، انقلاب مارچ اور اسلام آباد دھرنے کے خلاف فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ فل بنچ کا آزادی، انقلاب مارچ اور اسلام آباد دھرنے کے خلاف فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ فل بنچ کا آزادی، انقلاب مارچ اور اسلام آباد دھرنے کے خلاف فیصلہ جاری۔

.....................................................

عقیل خان کی طرف سے تمام پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو۔

عقیل خان کی طرف سے تمام پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو۔

عقیل خان کی طرف سے تمام پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو۔

.....................................................

پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو نہ روکنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کےآزادی مارچ کو نہ روکنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کو ماڈل ٹاؤن سے نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی، عوامی […]

.....................................................

آزادی کی قدر کریں

آزادی کی قدر کریں

اپنے وطن سے محبت کرنے اور آزادی کی قدر جاننے والی قومیں آزادی کا جشن بہت عقیدت اور احترام سے مناتی ہیں۔ لیکن ہمارے ہاں آزادی کے دن کو بھی سیاسی گروپ اپنے مفاد کیلے استعمال کر رہے ہیں سیاسی گروپوں کو یہ حق حاصل ہے کہ اپنے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج اور جلسے منعقد […]

.....................................................

آزادی کا لہو لہو سورج

آزادی کا لہو لہو سورج

سورج صدیوں سے مشرق میں آنکھ کھولتا اور مغرب میں جا سوتا ہے بظاہر ہر روز ایک سی صبحیں اور شامیں لیکر آتا ہے لیکن انسان اپنے کردار سے ہر دن کو الگ شناخت دیتا ہے 14 اگست 1947 کا سورج بھی لاہو رکی شاہی مسجد کے بلند و بالا میناروں کا طواف کرتا ہوا […]

.....................................................

چودہ اگست کو قوم حقیقی آزادی کی منتظر

چودہ اگست کو قوم حقیقی آزادی کی منتظر

لفظ آزادی ہر انسان کے لئے چاہے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم، امیر ہو یا غریب، مرد ہو یا عورت، چھوٹا ہو یا بڑا سب کے لیے ایک یکساں اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ لفظ آزادی اردو یا ہندی کا ہے جسکے معنی نجات یا چھٹکارہ کے ہیں ہر عاقل، بالغ اور باشعور انسان […]

.....................................................

فلسطین کی آزادی مسلم عروج کی ضمانت ہے، اب اسرائیل کو اپنے کئے ہر ظلم کا جواب دینا ہوگا، پوری مسلم امہ کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لئے ایک ہو چکی ہے۔ارسلان احمد، وقاص صدیقی، نہال ہاشمی۔

فلسطین کی آزادی مسلم عروج کی ضمانت ہے، اب اسرائیل کو اپنے کئے ہر ظلم کا جواب دینا ہوگا، پوری مسلم امہ کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لئے ایک ہو چکی ہے۔ارسلان احمد، وقاص صدیقی، نہال ہاشمی۔

کراچی(خصوصی رپورٹ) جامعہ کراچی کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے نوجوان طلبہ مقرر ارسلان احمد نے کہا کہ جامعہ کراچی کے طلبہ نے ہمیشہ برائی کے خلاف، ظلم کے خلاف اور شہر کے حالات پر اپنی آواز میڈیا اور اخباروں تک ضرور پہنچائی، رمضان کے متبرک مہینے میں فلسطین کے شہر غزہ میں مسلمانوں کے […]

.....................................................

سچ کی تلاش

سچ کی تلاش

وہ سچ کی تلاش میں تھا۔ اس نے آنکھ ایسے ماحول میں کھولی جس کی تمنا دوسرے کئی برس سپنوں کی طرح کھلی آنکھوں میں بساتے ہیں۔مگرجن میں مایوسی لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں سے بھی زیادہ تاریک ہوتی ہے۔معاشرہ سے کٹ کر ضرورت صرف معاش رہ جاتی ہے۔ پھر انسان بھی انس آن نہیں رہتا۔ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 11/8/2014

گجرات کی خبریں 11/8/2014

یوم تقریب آزادی کے سلسلہ جوڑا جلالپور میں نیزہ بازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا گجرات (جی پی آئی)یوم تقریب آزادی کے سلسلہ جوڑا جلالپور میں نیزہ بازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ تھے ، جبکہ میزبانی کے فرائض رضا علی وڑائچ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی آزادی اورانقلاب مارچ کیخلاف احتجاجی ریلی

مسلم لیگ ن کی آزادی اورانقلاب مارچ کیخلاف احتجاجی ریلی

سرگودھا (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سٹی صدر چوہدری عبدالرزاق، ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز، سابق نائب تحصیل ناظم مرزا الیاس بیگ اور قیصر ضیاء کی قیادت میں انقلاب اور آزادی مارچ کے خلاف نکلنے والی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ شیخ رشید اور چوہدری برادران ہوس اقتدار […]

.....................................................

سراج الحق ‘آزادی مارچ’ روکنے میں ناکام

سراج الحق ‘آزادی مارچ’ روکنے میں ناکام

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ‘آزادی مارچ’ کو روکنے میں ناکام ہوگئے۔ لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے بعد امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت اب تک عمران خان کے تحفظات دور نہیں کرسکی۔ سراج الحق نے کہا […]

.....................................................

آزادی کی نعمت کو وہی سمجھتے ہیں جو آزادی کی نعمت کو جانتے ہیں: چوہدری امجد علی

آزادی کی نعمت کو وہی سمجھتے ہیں جو آزادی کی نعمت کو جانتے ہیں: چوہدری امجد علی

پیر محل : آزادی کی نعمت کو وہی سمجھتے ہیں جو آزادی کی نعمت کو جانتے ہیں آزادی تقریبات کا مقصد ملک و قوم کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کر نا ہے آزاد وطن قائد اعظم محمد علی جناح کی کوششوں سے معرض وجود میں آیا پاکستان کی خالق جماعت بھی […]

.....................................................

عوام اپنی منتخب حکومت کے ساتھ ہیں، انقلابی اور آزادی مارچ کرنے والوں کی تمنا کبھی پوری نہیں ہوگی

عوام اپنی منتخب حکومت کے ساتھ ہیں، انقلابی اور آزادی مارچ کرنے والوں کی تمنا کبھی پوری نہیں ہوگی

لاہور (خصوصی رپورٹ )عوام اپنی منتخب حکومت کے ساتھ ہیں، انقلابی اور آزادی مارچ کرنے والوں کی تمنا کبھی پوری نہیں ہوگی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم ن کے صدر یوسی 145 لاہور محمد ندیم ثاقب بٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے کہاکہ ملک و قوم کی ترقی ،خوشحالی،امن و امان کی […]

.....................................................

حکومت آزادی و انقلاب

حکومت آزادی و انقلاب

ہنستے ہنستے رونا سیکھو اور روتے روتے ہنسنا جتنی چابی بھری رام نے اتنا ہی چلے کھلونا اَب اِس کے بعد دل تو بس یہی چاہ رہاہے کہ آج اپنایہ کالم یہی ختم کردوں مگر کیا کروں کہ میں بھی اپنی عادت سے مجبورہوں جب تک کھل کر لکھ نہ لوں میں قلم کو نہیں […]

.....................................................

جشن آزادی پر، پرندے آزاد کریں

جشن آزادی پر، پرندے آزاد کریں

جشن آزدی پاکستان کا دن قریب ہے،جبکہ میرے وطن کے حالات انتہائی پیچیدہ ہیں ۔اللہ پاک سے دُعا ہے کہ پیارے پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمیں حقیقی معنوں میںآزادی کی قدر کرنے کی توفیق عطا ہو اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو ہدایت فرما کر کامیابی و کامرانی نصیب ہو […]

.....................................................