پاکستان میں موجودہ حکومت مسلم لیگ نواز گروپ منتخب کردہ ہے، آج دس اگست کو ملک بھر میںکہیں آزادی جمہوریت کی ریلیاں نکالی جارہی ہیں تو کہیں آزادی ریاست کی۔ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک حکومت کے مد مقابل آکھڑی ہے جبکہ اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے اس سیاسی چپکلش کو سیاسی انداز میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 14 اگست کو تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور عوامی تحریک کے انقلاب مارچ سے نمٹنے کیلیے جڑواں شہروں میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے اور وفاقی و پنجاب پولیس کی مشترکہ حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ ترنول ، گولڑہ میں پشاور روڈ ، آئی جے پرنسپل روڈ […]
لاہور. پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ انقلاب مارچ 14 اگست کوشروع ہوگا، آزادی مارچ اور انقلاب مارچ اکٹھے چلیں گے،ڈاکٹر طاہرالقادری نے یہ اعلان اتوار کی شام یوم شہدا کی تقریب سے اپنے طویل خطاب کے اختتام کے موقع پر کیا۔انھوں نے کہا کہ ملک میں ظلم کاتختہ […]
پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی سے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افراد 14 اگست کو پاکستان تحریکِ انصاف کے آزادی مارچ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر آزاد کشمیر بھر سمیت دارالحکومت مظفرآباد میں کارکنوں نے عوام کو شریک کرنے کیلئے گھر گھر رابطہ مہم شروع کردی’ 14 اگست کو مظفرآباد سے ایک بڑاقافلہ جس کی قیادت ڈاکٹر لطف الرحمن کریں گے تحریک […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ضلع گوجرانوالہ میں جلسے جلوس، احتجاج، ریلیوں، یوم شہدا اور آزادی مارچ کے پیش نظر تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے افسران،ڈاکٹرز وعملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ریسکیو 1122، ایف آئی اے اورمحکمہ شہری دفاع کے اہلکاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ، گیپکو اور سوئی گیس کی ٹیمیں ہفتہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ریلوے حکام نے 11 اگست سے چلنے والی آزادی ٹرین کی تیاری کا کام مکمل کر لیا، ٹرین کل اسلام آباد سے پشاور بھجوائی جائے گی، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ٹرین کا معائنہ کریں گے جس کے بعد ٹرین پشاور سے 11 اگست کو چلائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق آزادی ٹرین […]
رملہ یا رام اللہ ایک قدیم شہراور فلسطین کی موجودہ انتظامی دارالحکومت ہے۔ دفتری زبان عربی ہے نظام حکومت میں صدر اور وزریر اعظم ہیں۔ جو تاحال آزادی کا منتظر ہے۔ 1994ء میں نہ ہونے کے برابر خودمختار ہے۔ اس کا رقبہ کل 6020 مربع کلو میٹر ہے۔ فلسطین دنیا کے قدیم ترین ممالک میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے آزادی مارچ روکنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے موقف اختیار کیا کہ 14 اگست کے موقع پر آزادی مارچ انتشار کا باعث بنے گا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) ریلوے پولیس حکام نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب مارچ کے پیش نظر سکیورٹی پلان کی تیاری شروع کر دی ہے۔ تاکہ کسی قسم کا خلل نہ پڑے اور ٹرین آپریشن رواں دواں رہے جبکہ خاص طور پر لاہور سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کو […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ آزادی مارچ سے پہلے ہی حکمران جماعت کھلی غنڈہ گردی اور بدمعاشی پر اتر آئی ہے ، آزادی مارچ میں حکومت رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے جو کہ انہیں مہنگی پڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولے کی رات کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا آزادی مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے قانونی معاونت طلب کر لی۔ فیصل آباد کے محمد کامران نےعمران خان کا آزادی مارچ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ جسٹس خالد محمود نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے قانونی معاونت […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریکِ انصاف کے ‘آزادی مارچ’ اور عوامی تحریک کے یومِ شہداء کے دوران صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک ہنگامی پلان تیار کر لیا ہے۔ یہ پلان اس وقت تیار کیا گیا ہے جب پولیس کو خود آئے دن انتظامی معاملات میں مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان سے پیپلز لائر زفورم آزاد کشمیر کے چیف آرگنائزر راجہ شفاعت حسین نے ملاقات کی اور مجموعی سیاسی صورتحال، پاکستان اور آزاد کشمیر میں عدلیہ کے کردار، وکلاء برادری کے مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا، صدر آزاد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے آزادی اور انقلاب مارچ کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں سے مشاورت شروع کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بھی سیاسی رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔ نواز شریف کی دعوت پر محمود اچکزئی، مولانا فضل الرحمان اور آفتاب شیر پاؤ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ […]
پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 14 اگست کو اسلام آباد میں تحریکِ انصاف کا حکومتِ مخالف ‘آزادی مارچ’ ملک میں ایک حقیقی جمہوریت لے کر آئے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت نے اس مارچ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو رکوانے کے لیے سیاسی جماعتوں سے تعاون مانگنے کے لیے رابطے شروع کر دیے۔ جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کوٹیلیفون کرکے وزیر داخلہ نے ملک کی سیاسی صورتحال کوعدم استحکام سے بچانے کی درخواست کردی۔ پیرکو وزیر داخلہ چوہدری نثارنے جماعت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے آزادی مارچ میں عمران خان کے دونوں بیٹوں کو شریک کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں بھائی 13 اگست کو لندن سے پاکستان پہنچیں گے۔ تحریک انصاف نے 14 اگست کو لاہور سے اسلام آباد تک کے آزادی مارچ میں عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہندوستان کی ترقی اور خوشحالی کشمیریوں کی آزادی سے وابستہ ہے جب تک بھارت کشمیریوں کو ان کی مرضی، منشاء اور خواہشات کے مطابق حق خودارادیت کا حق نہیں دیتا اس وقت تک ہندوستان نہ تو سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بن سکتا ہے اور نہ ہی ملک کے ا ندر امن […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں حکومت کی جانب سے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو طلب کیے جانے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف چودہ اگست کو اپنے ’آزادی مارچ‘ پر شیڈول کے مطابق عمل کرے گی۔ وہ اتوار کے […]
کراچی (خالد عمران ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور لیبر ونگ پاکستان کے صدر زبیر خان نے کہا ہے کہ 14اگست کو آزادی مارچ کے نتیجے میں قوم پہلی بار حقیقی معنوں میں جشن آزادی منائے گی ۔ اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کا نفاذ حکومت کی مکمل ناکامی اور اپنے ہی اداروں […]
لاہور: جمعتہ الوداع کو تاریخی یوم القدس منائیں گے، پاکستان کے غیور عوام ملک بھر میں نکالی جانے والی القدس ریلیوں میں بھرپور شرکت کرکے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور اپنی ا?واز بلند کریں گے اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کریں گے، حکومت غزہ پر جاری صیہونی بربریت پر بیان پر اکتفا نہ […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خاتمہ کیلئے بھرپور کردار ادا کرے۔ اس مسئلے کو او آئی سی اور سلامتی کونسل سمیت ہر فورم پر اٹھانے کی ضرورت ہے۔ اسرائیلی بربریت کیخلاف جمعہ کو […]
رمضان المبارک کے بعد میدان سجنے والا ہے بہت کچھ تبدیل ہونے جارہا ہے یا کچھ بھی نہیں ہوگا اسکا فیصلہ اب بہت جلدی ہونے والا ہے ایک طرف حکومتی جماعت ہے جو ہر طرف یہ ہی کہتی سنائی دے رہی ہے کہ کچھ بھی نہیں ہوگا صرف چند لوگوں کی شرارت ہے جو وقت […]