مسلم قیادت جاگ جائے، کراچی ڈویژن کی جانب سے عشرہ آزادی ِ فلسطین منایا جائے گا، محمد نبیل مصطفائی

مسلم قیادت جاگ جائے، کراچی ڈویژن کی جانب سے عشرہ آزادی ِ فلسطین منایا جائے گا، محمد نبیل مصطفائی

کراچی (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبہ اسلام کراچی کے ناطم محمد نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کسی صور ت برادشت نہیں کی جائیگی، انہوں نے کہا کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق اب تک فلسطین میں ایک سو سے زیادہ بچے، عورتیں ، بوڑھے اور مرد شہید ہو چکے ہیں، پانچ سو […]

.....................................................

آزادی مارچ نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گا، نادر لغاری

آزادی مارچ نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گا، نادر لغاری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر سردار نادر اکمل خان لغاری نےکہا ہے کہ آزادی مارچ سے نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔ گزشتہ 65 سال سےاس ملک پر قابض نا اہل حکمرانوں نے عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے پاکستان کو مزیدمسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ یہ باتیں انہوں نے […]

.....................................................

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، عمران خان کو مذاکرات کے 3 حکومتی آپشنز پیش

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، عمران خان کو مذاکرات کے 3 حکومتی آپشنز پیش

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے عمران خان کو پس پردہ مذاکرات کے پیغام میں 3 آپشنزدیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اگروہ الیکشن 2013 میں دھاندلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حاضر ججوں پر مشتمل کمیشن تشکیل کروانا چاہتے ہیں۔ تو حکومت کو براہ راست آگاہ کریں یاریٹائرڈ ججز پر مشتمل ایک […]

.....................................................

کچھوے میاں کا آزادی دلانے والے سرفرسے انوکھا اظہار تشکر

کچھوے میاں کا آزادی دلانے والے سرفرسے انوکھا اظہار تشکر

میکسیکن (جیوڈیسک) یوں تو جانور بے زبان ہوتے ہیں اور انسانوں کی طرح بول کر اپنی بات دوسروں تک پہنچانے سے قاصر ہوتے ہیں لیکن اکثر اوقات یہ اپنے جذبات و احساسات ظاہر کرنے کیلئے انوکھا انداز اپناتے ہیں۔ میکسیکن کے ساحل پرسرفنگ کے مزے لینے والے پیورٹو ریکن نامی سرفر نے ایک کچھوے کو […]

.....................................................

آزادی بیت المقدس کا عالمی دن

آزادی بیت المقدس کا عالمی دن

رمضان المبارک کا آخری عشرہ اپنی مبارک ساعتوں، رحمتوں اور برکات کے ساتھ بس رخصت ہوا چاہتا ہے۔دنیا بھر کے مسلمانوںنے ماہ مقدس کے لمحے لمحے میں پنہاں خزینوں کو سمیٹنے میں کوئی کسر باقی نہ رکھی۔ خالی پیٹ، خشک لبوں کے ساتھ خشوع خضوع اور گریہ وعاجزی میں معطر عبادات کے ذریعے رضائے الہی […]

.....................................................

کشمیر کی آزادی حافظ سعید سمیت ہر کسی سے مدد لینے پر تیار ہیں: علی گیلانی

کشمیر کی آزادی حافظ سعید سمیت ہر کسی سے مدد لینے پر تیار ہیں: علی گیلانی

سرینگر (جیوڈیسک) حریت کانفرنس (گیلانی گروپ) کے سربراہ سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے وہ ہر کسی سے مدد لینے کے لیے تیار ہیں، خواہ اس کا نام حافظ سعید ہی کیوں نہ ہو۔ انہوں نے کہا ہم ہر اس شخص سے مدد کے لیے تیار ہیں جو […]

.....................................................

تحریک انصاف نے آزادی مارچ کے لیے تیاریاں تیز کردیں

تحریک انصاف نے آزادی مارچ کے لیے تیاریاں تیز کردیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے 14 اگست کے آزادی مارچ کیلئے تیاریاں تیز کر دیں ہیں، مارچ کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دینے کیلئے آج بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ پر منعقد ہونیوالی میٹنگز میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ عمران خان اپنا برطانیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ […]

.....................................................

سب ایک برابر

سب ایک برابر

ایک درویش اور اس کا چیلا گھومتے پھرتے ایک ایسے ملک جا پہنچے جہاں بڑی خوشحالی، ہریالی اور آزادی تھی لوگوں نے ان کی بہت آئو بھگت کی دنیا جہاںکی نعمتیں، عقیدت مند اور نذرانے۔۔لیکن درویش نے ایک بات بڑی عجیب محسوس کی گھی، مکھن، بادام، دودھ، گوشت، طرح طرح کے پھل الغرض ہر چیز […]

.....................................................

جمہوریت کا خاتمہ ہمارا ایجنڈا نہیں، آزادی مارچ سے سیاسی منظر بدل جائیگا: عمران

جمہوریت کا خاتمہ ہمارا ایجنڈا نہیں، آزادی مارچ سے سیاسی منظر بدل جائیگا: عمران

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ اصولی اور نظریاتی سیاست کی ہے جمہوریت کا خاتمہ ہمارا ایجنڈا نہیں 14 اگست کا آزاد ی مارچ ملک کا سیاسی منظر نامہ تبدیل کر دیگا۔ ہم ہر جماعت کو آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں لیکن کسی جماعت […]

.....................................................

چور لٹیرے ملک میں تبدیلی نہیں لا سکتے 14 اگست کو آزادی مارچ ہو گا: عمران خان

چور لٹیرے ملک میں تبدیلی نہیں لا سکتے 14 اگست کو آزادی مارچ ہو گا: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 14 اگست کو لانگ مارچ یا سونامی مارچ نہیں بلکہ آزادی مارچ ہوگا، تحریک انصاف 14 اگست کو 10 لاکھ افراد اسلام آباد لے کر جائے گی۔ جو سیاسی جماعتیں اور لوگ ہمارے نظریے پر یقین رکھتے ہیں وہ ہمارے ساتھ چلیں۔ وہ […]

.....................................................

اسرائیل کا کردوں کی آزادی کی حمایت کا اعلان

اسرائیل کا کردوں کی آزادی کی حمایت کا اعلان

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے عراق کے کردوں کے لیے علیحدہ آزاد ریاست کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل کا کردوں کے ساتھ 1960 سے فوجی و کاروباری معاملات میں تعاون کا سلسلہ جاری ہے۔ عراق میں حالیہ انتشار کے دوران کردوں نے اپنے اکثریتی علاقوں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 26-06-14

بھمبر کی خبریں 26-06-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست جموں و کشمیر میں ریاستی تشخص کے فقدان ریاست کے اندر غیر ریاستی جماعتوں کی مداخلت اور پاکستان کی کمزور وکالت مسئلہ کشمیر کے حل میں بڑ ی رکاوٹ ہیں کشمیریوں کو تحریک آزادی کی کمان اپنے ہا تھوں میں لینی ہو گی ان خیا لا ت کا اظہا ر مر […]

.....................................................

میڈیا اور اس کی آزادی

میڈیا اور اس کی آزادی

کسی بھی انسانی معاشرہ میں خبر کی کلیدی حیثیت ہے جہاں صرف دو انسان بھی رہتے ہوں وہاں ان کے باہمی رابطہ اور ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ خبر ہی کے ذریعے ہو سکتا ہے۔ پھر ایک گھر سے لے کر گلوبل ویلی تک اربوں انسان اگرچہ ان کا تعلق کسی میڈیا ہاؤس سے […]

.....................................................

کوئی ٹی وی پروگرام عدلیہ کی آزادی متاثر نہیں کرسکتا، چیف جسٹس

کوئی ٹی وی پروگرام عدلیہ کی آزادی متاثر نہیں کرسکتا، چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی، آئین کی بالادستی اور قانون کی حاکمیت کے لیے ہمارے جذبے اور عزم کو کوئی ایک ٹی وی پروگرام متاثر نہیں کر سکتا انھوں نے یہ بات کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

.....................................................

آزادی صحافت کے نام پر فوج کے خلاف ہرزاسرائی بند کی جائے، نجی میڈیا گروپ نے آئی ایس آئی سے معافی کی بجائے وضاحت نامہ پیش کیا ہے

کراچی( خصوصی رپورٹ) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر نرندر مودی کی بولی نہ بولے، عاصمہ جہانگیر کی پوری زندگی فوج اور تحفظ ناموس رسالتۖ قانون کے خلاف اور آزاد عدلیہ کے خلاف گزاری ہے، ماضی میں موصوفہ نے بھارت کی انتہا پسند تنظیم […]

.....................................................

محسن پاکستان اور آج کا پاکستان

محسن پاکستان اور آج کا پاکستان

بہاولپور برصغیر کا امیر ترین علاقہ۔ جہاں کی عظیم درس گاہیں مفت تعلیم کی سہولت کے ساتھ سارے علاقے کے طلباء کے لیئے مرکز نگاہ تھیں، سرسبزو شاداب بہاولپور کی زمینوں کو ستلج سیراب کرتا تھا۔ سونا اگلتی زمین ، گندم، کپاس اور زرعی اجناس کے لیئے عالمگیر شہرت رکھتی تھی۔ جہاں وسیع و عریض […]

.....................................................

پیپلز پارٹی آزادی اظہار پر کسی قد غن کی قائل نہیں؛ خورشید شاہ

پیپلز پارٹی آزادی اظہار پر کسی قد غن کی قائل نہیں؛ خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں آزادی اظہار پر کسی قد غن کی قائل نہیں، تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ سید خورشید شاہ اسلام آباد میں سینئر اینکر حامد میر کے گھر گئے اور ان […]

.....................................................

اگر میڈیا کی آزادی متاثر ہو گی تو جمہوری عمل متاثر ہو گا، رانا ثناءاللہ

اگر میڈیا کی آزادی متاثر ہو گی تو جمہوری عمل متاثر ہو گا، رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر میڈیا کی آزادی متاثر ہوگی تو جمہوری عمل متاثر ہو گا، ورکنگ جرنلسٹ کا کردار لائق تحسین ہے ۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہکیبل آپریٹرز کو ڈرا یا دھمکا کر کنٹرول کرنے کارواج چل […]

.....................................................

مشرقی یوکرائن کے عوام نے آزادی کا اعلان کر دیا: حکومت بات چیت کیلئے رضامند

مشرقی یوکرائن کے عوام نے آزادی کا اعلان کر دیا: حکومت بات چیت کیلئے رضامند

ماسکو (جیوڈیسک) مشرقی یوکرائن کے عوام نے آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم کے بعد علیحدگی پسندوں نے کہا تھا کہ علاقے کی آبادی کی اکثریت نے یوکرائن سے آزادی کے حق میں رائے دی ہے۔ روس نے عندیہ دیا ہے کہ وہ کریمیا کی طرز پر ان مشرقی یوکرائنی […]

.....................................................

36 برس بعد بھی آزادی صحافت کی جنگ جاری

36 برس بعد بھی آزادی صحافت کی جنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں آزادی رائے کے لئے کی جانے والی جدوجہد اتنی ہی پرانی ہے جتنی پیارے وطن کی عمر۔13 مئی 1978 طالع آزماوٴں کا سیاہ جبکہ صحافت کا روشن دن تھا۔ اس روز حق اور سچ کہنے کی پاداش میں صحافیوں کے جسموں کی کھال کوڑوں سے ادھیڑ دی گئی۔ پاکستان میں آزادی […]

.....................................................

سازش کے تحت میڈیاکی آزادی کو کنٹرول کرنیکی کوشش ہو رہی ہے؛ لیاقت بلوچ

سازش کے تحت میڈیاکی آزادی کو کنٹرول کرنیکی کوشش ہو رہی ہے؛ لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت میڈیاکی آزادی کو کنٹرول کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے، حامد میر قومی صحافی ہیں، اپنے اوپر حملے کے بارے میں ایف آئی آر درج کرواناان کاحق ہے۔ لاہور کے علاقے فیصل ٹاوٴن میں ورکرز کنونشن سے خطاب […]

.....................................................

صحافت کی آزادی پر قدغن لگانے والے ہر دور میں موجود رہے ہیں۔ میاں اسد حفیظ

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) صحافت کی آزادی پر قدغن لگانے والے ہر دور میں موجود رہے ہیں۔ بہت سے ظالموں نے شعبہ صحافت سے وابستہ کارکنوں پر بدترین تشدد، ظلم، جبر اور انکی جانیں تک لینے سے گریز نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار میاں اسد حفیظ صدر الیکڑانک میڈ یا ایسوسی ایشن تحصیل پیرمحل […]

.....................................................

آزادی صحافت کا عالمی دن ورلڈ پریس فریڈم ڈے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن ”ورلڈ پریس فریڈم ڈے” آج (3 مئی) بھر پور انداز میں منایا جارہا ہے۔ آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی بجا آوری کیلئے الیکڑ انک میڈیا اورپرنٹ میڈیا کو درپیش مشکلات، مسائل ، دھمکی آمیز رویہ اور صحافیوں کی […]