تحریر : سید عارف سعید بخاری جنگ و جدل اقوام کی تباہی سے زیادہ کچھ نہیں ، طاقت کے گھمنڈ میں سپر طاقتیں دنیا پر اپنا تسلط جمانے کے لئے سازشوں میں مصروف رہتی ہیں۔ امریکہ دنیا کی واحد قوت ہے کہ جو امن کے نام پر دہشت گردانہ کارروائیوں کو وسعت دے رہی ہے۔آزاد […]
تحریر : شیخ خالد زاہد ہمارے گھنٹوں گھر سے باہر کرکٹ کھیلنے پر دادا دادی نے ہمیں شائد کبھی کچھ نہیں کہا لیکن ہمیشہ ہمارے والدین کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے رہے کہ بچوں کو زیادہ آزادی نہیں دینی چاہئے۔ ہم ہمیشہ دل ہی دل میں یہ سوچتے رہے کہ بھلا ہمارے کرکٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کی طرح پولیس کی آزادی بھی ضروری ہے۔ جسٹس سیکٹر ریفارمز کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ ملک چلانے والوں اور قانون سازوں کو سوچنا ہوگا کہ […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹوں کے مطابق رواں برس سعودی خواتین کسی مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر بھی سفر کرنے کی اہل ہو جائیں گی۔ اس حوالے سے وال اسٹریٹ جنرل اور فنانشل ٹائمز نے رپورٹیں شائع کی ہیں۔ ان دونوں جریدوں نے ان سعودی اہلکاروں کا حوالہ دیا ہے، جو اس قانون سازی […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی آپ نے سو چاہے پاکستان کیا ہے ؟ نہیں تو آج ذرا غور کریں پاکستان کچھ لوگوں کیلئے مفادات کا سودا ہے جن کو صرف اپنے معاملات سے غرض ہے۔ کسی کیلئے یہ ملک شہرت یا دولت کا ذریعہ ہے جن کے پیٹ پھٹنے کے قریب ہیں پھر بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی رپورٹ میں پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق دعویٰ متعصبانہ ہے، پاکستان نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی عالمی مذہبی آزادی پر رپورٹ دیکھی ہے، خود مختار ملکوں کے […]
فرانس (جیوڈیسک) متعدد فرانسیسی صحافیوں پر ریاستی راز افشا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے اور خفیہ اداروں نے ایسے صحافیوں سے پوچھ گچھ کی۔ فرانسیسی میڈیا کو خدشہ ہے کی صدر ماکروں کے اقتدار میں ملک میں آزادی صحافت خطرے میں ہے۔ پیرس کے وسط میں سینکڑوں لوگ ایک کیفے میں بیٹھے ایک ویڈیو […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ کسی بھی قوم میں اچانک تبدیلی نہیں آتی نہ ہی آزادی نصب ہوتی ہے۔ آزادی پاکستان کے لیے بے شمار ہمارے بزرگوں نے ہمارے لئے اپنی جانوں قربان کیں جس کی بدولت آج ہم آزاد زندگی گزر رہے ہیں اور آج بھی سکیورٹی فورسز کے جوان اور قومی ہیرو وطن […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی دولت اسلامیہ (داعش) نے پہلی مرتبہ مبینہ دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بھارت میں ایک ‘صوبہ’ بنا لیا ہے، جس کا نام ولایت الہند رکھا گیا ہے۔ دہشت گردتنظیم کی طرف سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب مقبوضہ کشمیر میں مسلح مزاحمت کاروںاور […]
تحریر : شیخ خالد زاہد دنیا کے تمام انسان کسی نا کسی صورت قیدی ہیں۔ ہر معاشرہ اپنے افراد کو طے شدہ حدود سے باہر جانے کی اجازت نہیں دیتا، ہر مذہب اپنے ماننے والوں کو اپنی حدود سے باہر نہیں جانے دیتا۔ ایک معاشرہ دوسرے معاشرے سے آنے والے کو محدودرابطے کی اجازت دیتا […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی ہیلو!جی کون ؟نسیم الحق زاہدی ہم نے اخبار بھی چلانا ہے اور گھر بھی جانا ہے آپ کو کس نے کہہ دیا کہ آپ لکھ سکتے ہیں ؟اتناسچ لکھنا کبھی کبھی گلے پڑ جاتا ہے ہتھ ہولا رکھا کریں کٹ۔۔۔میں یہ بات برملا مانتا اور جانتاہوں کہ مجھے لکھنا نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تین مئی کو دنیا بھر میں آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے 1993 میں اس دن کو آزادی صحافت کا دن قرار دیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان مختلف شعبہ جات میںصحافت ایک مشکل ترین شعبہ ہے، جس میں نیوز سٹوری، رپوٹنگ، نیوز ایڈیٹنگ ، کمپوزنگ ،پروف ریڈنگ، پیسٹنگ، کاپی میکنگ اور پرنٹنگ سمیت ہر ایک کام انتہائی محنت طلب ہوتا ہے، اور جب ساری دنیا سوتی ہے تب صحافی جاگ کر اپنی قلم چلاتے ہیں۔اور جب ایک […]
تحریر : ممتاز ملک.پیرس میں حیران ہوتی ہوں ان خواتین پر جو ہندو پاک میں رہ کر خصوصا پاکستان میں رہ کر ادھ ننگے لباس میں ،کھلے سر ، کھلے گلے ، بنا آستین یا برائے نام آستین اور باریک لبادوں میں خود کو گھر سے باہر لاتی ہیں اور پھر شکایت کرتی ہیں کہ […]
تحریر : میر افسر امان ملی یکجہتی کونسل جماعت اسلامی کے امیر، مجائد ملت( مرحوم) قاضی حسین احمد کی جدو جہد سے قائم ہوئی ہے۔ قاضی حسین صاحب کے مطابق، پہلے شیعہ سنی فسادات کے موقعہ پر ملی یکجہتی کونسل بنی تھی۔ اور اب بین المسالک تنازعات کوحل کرنے کے لیے دوبارہ فعال کی گئی […]
تحریر : مہوش احسن پاک فوج عسکریہ پاکستان کی سب سے بڑی شاخ ہے۔ اِس کا سب سے بڑا مقصد مُلک کی ارضی سرحدوں کا دِفاع کرنا ہے ہم لوگ جب شاپنگ مال کے مزے لے رہے ہوتے ہیں وہ سبز پرچم کی حفاظت کر رہے ہوتے ہیں ہم جب جشن فیسٹول مناتے ہیں وہ ہر […]
تحریر : شاہ بانو میر دل اداس ہے آج ایک پیاری ہستی نفیس خاتون فرانس سے پاکستان چلی گئیں عورت کی زندگی میں باپ بھائی شوہر بیٹا کیا کردار رکھتا ہے یہ پوچھیں اس حرماں نصیب عورت سے جو شوہر کی وفات کے بعد ریزہ ریزہ ہستی کو کسی نہ کسی طرح سمیٹ کر پاکستان […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر سات عشروں سے جاری کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی پر عالمی ضمیر تو بے ضمیری کی ”بُکل” مارے سوتا رہا لیکن اِس جنت نظیر وادی کے باسیوں کے بہتے لہو نے بھارت اور کشمیر کے درمیان خون کی ایسی لکیر کھینچ دی ہے جسے عبور کرنا اب بھارت کے بس کا […]
کولگام (جیوڈیسک) بھارتی زیر کنٹرول جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 بھارتی فوجیوں سمیت 1 حریت پسند ہلاک ہو گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ سمبورہ نامی دیہات میں پیش آیا ،دوسری جاب شوبیاں نامی علاقے سے بھی ایک حریت پسند کی نعش […]
تحریر: سعد فاروق مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ تسلط کو 70 سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے ان 70 سالوں میں بھارتی فوج نے بربریت کی وہ وہ داستانیں رقم کیں جن کو سن کر انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ ان 70سالوں میں وادی کشمیر کی آزادی کی تحریک بہت […]
اسلام اباد (جیوڈیسک) صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغام میں کہا کہ یقین ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی رنگ لائے گی۔ صدر مملکت عارف علوی نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور کہا کہ بھارت کا کشمیریوں پر ظلم دہشت […]
تحریر : مہر اقبال انجم قیام پاکستان سے قبل کشمیریون نے پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کر دیا تھا لیکن بھارت غاصب نے کشمیر پر قبضہ جمایا ،مسئلہ کشمیر تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا دنیا کو بتانا ہو گا کہ ہم کشمیریوں کی حمایت کیوں کرتے ہیں ؟” کشمیر اور پاکستان کا رشتہ ”کو سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے بابائے قوم حضرت محمد علی جناح نے قوم کی نمائدگی اور خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ” کشمیر پاکستان […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بھارتی ”سورماؤں” کو نہتے اور معصوم کشمیریوں پر آگ برساتے، ظلم وستم کے پہاڑ توڑتے اوروحشت وبَربریت کی انتہاؤں کو چھوتے سات عشروں سے زائد گزر چکے۔ وادی میں آج بھی جنازے اُٹھتے ہیں، گھر گھر میں صفِ ماتم بچھتی اور دَر دَر پہ نَوحہ خوانی ہوتی ہے لیکن عالمی […]