ناکام بھارتی حربے

ناکام بھارتی حربے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی پامالیوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آج بھی فوجی راج نافذ ہے۔ ظالمانہ قوانین کے بل بوتے پر علاقے میں بالادستی قائم رکھی جا رہی ہے۔ جب بھی کشمیر میں بھارتی فوج کے انخلاء کی بات کی جاتی ہے تو بھارتی […]

.....................................................

کامیابی کیلیے کشکول توڑے

کامیابی کیلیے کشکول توڑے

ظفیل ہوشیار پوری مرحوم کمال کے شاعر اور ادیب تھے ان کا یہ شعر ہم سب کیلئے ایک پیغام ہے زندگی کی دوڑ میں آگے نکلنے کی جدوجہد کرنے والوں کو اس درس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے کبھی گرد راہ میں بھی نہ ملا سراغ ان کا جنہیں منزلوں سے پہلے سر راہ […]

.....................................................

آزادی کے 68 سال گزرنے کے باوجود ہم قیام پاکستان کے مقاصد حاصل نہیں کر سکیں ،انٹرنیشنل ارائیں فورم

انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبر نے کہا ہے کہ آزادی کے 68 سال گزرنے کے باوجود پاکستان آج بھی بین الاقوامی قرضوں پر منحصر اقتصادیات کی وجہ سے اقتصادی غلامی کا شکار ہے جس کی بڑی وجہ عالمی اداروں کی ڈکٹیشن پر چلنا ہے سیاستدانوں کی نااہلی کی وجہ سے آزادی کے باوجود […]

.....................................................

آج کے میڈیا کی آزادی

آج کے میڈیا کی آزادی

یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔ اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہو رہی ہے تو اس […]

.....................................................

امام حسین کا پیغام حریت پوری انسانیت کیلئے نجات کی کلید ہے، حسن طفر نقوی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن طفر نقوی نے کہا ہے کہ امام حسین کا پیغام حریت پوری انسانیت کیلئے نجات کی کلید ہے،کوئی بھی تحریک کربلا سے درس لیے بغیر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتی ، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے ہونے والے ایک پریس […]

.....................................................

27 اکتوبر کشمیر پر قبضے کا دن

27 اکتوبر کشمیر پر قبضے کا دن

1947ء میں برصغیر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی، فارمولا یہ تھا کہ ہندو مسلم جہاں جس قوم کی آبادی زیادہ ہے وہاں اس کی حکومت ہو گی شمال مغرب میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ تھی لہٰذا سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور پنجاب پاکستان میں شامل ہوگئے جس میں خیبرپختونخواہ میں ریفرنڈم کے ذریعے لوگوں نے […]

.....................................................

پاکستان کی خارجہ پالیسی کی آزادی اور خود مختاری کی حفاظت کرینگے، نوازشریف

پاکستان کی خارجہ پالیسی کی آزادی اور خود مختاری کی حفاظت کرینگے، نوازشریف

لندن (جیوڈیسک) نواز شریف کہتے ہیں پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہے، ملکی خود مختاری کی حفاظت کی جائے گی۔ وزیراعظم نے دورہ امریکا پر پارلیمنٹ کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے بھی خطاب کرینگے۔ لندن میں پاکستان روانگی سے قبل مسلم لیگ ن کے وفد سے […]

.....................................................

خون سے لالہ زار کشمیر

خون سے لالہ زار کشمیر

آج 24 اکتوبر ہے آج کے دن کو آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری طور پریوم تاسیس کا نام دے رکھا ہے۔ آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے نام سے قائم تقریباً 40 لاکھ آبادی والے، 10 اضلاع پر مشتمل آزاد کشمیر میں اس یوم تاسیس کواس لیے حکومتی سطح پر منایا جانا تھا کہ کشمیر […]

.....................................................

تبتین آزادی نہیں اپنے حقوق کیلئے کوشاں: دلائی لامہ

تبتین آزادی نہیں اپنے حقوق کیلئے کوشاں: دلائی لامہ

نیویارک (جیوڈیسک) تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ چین کی نئی قیادت کو عملی سمجھ بوجھ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حقائق سے سچ تلاش کرنا چاہیے۔ نیویارک میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے دلائی لامہ نے امید ظاہر کی ہے کہ چین کی نئی قیادت ژی جیانگ کی صدارت کے […]

.....................................................

آزادی صحافت پر حملے۔۔۔!!

آزادی صحافت پر حملے۔۔۔!!

پاکستان میں ذرائع ابلاغ کا کردار مخصوص دائرے تک ہی محدود رہا لیکن قومی کردار کی تعمیر، تہذیبی و اخلاقی اقدار کی پاسداری اور اصلاح احوال سے کبھی غفلت نہیں برتی گئی لیکن اکیسویں صدی کے آغاز پر پاکستان میں جیسے ہی نجی ٹی وی چینلوں کے آغاز کے ساتھ ہی جو ابلاغی انقلاب برپا […]

.....................................................

یہ وہ حکمراں نہیں

یہ وہ حکمراں نہیں

آزادی کے چراغ تیل نہیں لہو سے روشن ہوتے ہیں جب سے یہ گریٹ لائن پڑھی ہے سر سے لیکر پائوں تک روح حب الوطنی میں ملنگنی ہو کر دھمالیں ڈالتی پھرتی ہے۔ کِسی دانشور کا قول ہے ”انسانی تاریخ ثابت کرتی ہے کہ جب کو ئی قوم موت کی پروا کیے بغیر آزادی اور […]

.....................................................

افغانستان کی آزادی کے 94 برس مکمل، پرچم کشائی

افغانستان کی آزادی کے 94 برس مکمل، پرچم کشائی

افغانستان (جیوڈیسک) کی برطانیہ سے آزادی کو چورانوے برس مکمل ہو گئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ افغان صدر حامد کرزئی نے یوم آزادی کے موقع پر آزادی پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ یوم آزادی کی تقریب میں دیگر ممالک […]

.....................................................

ہم وطن اور آزادی

ہم وطن اور آزادی

یہ بات ہم سب پہ آشکار ہے کہ پاکستان بنانے کیلئے ہمارے بزرگوں نے کیا کیا قربانیاں دیں اور ان پر کس طرح کے مظالم ڈھائے گئے، وہ مناظر تصور میں لائیں تو آج بھی روح کانپ اٹھتی ہے۔پاک وطن کے حصول اور انگریز اور ہندو کے ظلم و ستم اور تسلط سے آزادی بہت […]

.....................................................

بے بس قوم کو آزادی مبارک

بے بس قوم کو آزادی مبارک

14 اگست پاکستان کی عوام کا آزادی کا دن ہے۔ یہ آزادی کا دن انتہائی جو ش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں برطانیہ اور ہندوؤں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا قومی تہوار پاکستان میں سرکار ی سطح پر بڑے دھوم […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 12.08.2013

ڈنگہ : صدام اصغر کسانہ آف دھکڑانوالی اپنے ڈیرہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ناظم دھکڑانوالی چوہدری غلام رسول کسانہ کے بھائی معروف زمیندار چوہدری صدام اصغر کسانہ دھکڑانوالی کواپنے ڈیرہ پر نامعلوم فرادد کی فائرنگ سے قتل،پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے ضروری کاروائی شروع کر دی […]

.....................................................

سٹی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ مشتاق احمد کا شرنجی دورہ پرجنوبی افریقہ روانہ

بھمبر : سٹی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ مشتاق احمد کا شرنجی دورہ پر جنوبی افریقہ روانہ تفصیلات کے مطابق ممتاز کشمیری اور کشمیر فریڈم موومنٹ سٹی بھمبر کے صدر مشتاق احمد کا شر بھی دورہ پر جنو بی افر یقہ روانہ ہو گے۔ جہاں پر وہ کشمیری کمیونٹی کے مختلف وفود سے ملاقاتیں کر کے […]

.....................................................

اختیارات و آزادی کے باوجود رینجرز قیام امن میں ناکام رہے تو اسے واپس بھیج دیا جائے

کراچی ( )قاتل دندناتے پھر رہے ہیں شہر کراچی مقتل بن چکا ہے کسی بھی شہری کو نہ تو جان و مال کا تحفظ حاصل ہے اور نہ ہی ان کی عزت و آبرو محفوظ ہے انسانی جان ارزاں ہوچکی ہے لاقانونیت عام ہے اور لوگ خوف کے سائے میں اذیتناک زندگی گزارنے پر مجبور […]

.....................................................

پاکستان آج جن خطرات اور مسائل میں گھرا ہوا ہے حکومت تنہا ان مسائل سے چھٹکارا حاصل نہیں کر سکتی، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے ملک کو درپیش سنگین چیلنجز سے نمٹنے اور متفقہ قومی پالیسی بنانے کیلئے حکومت سے فوری آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں انفرادی نہیں اجتماعی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے نانگا پربت، پشاور، کوئٹہ میں دہشتگردی کا […]

.....................................................

ڈی ایچ اے آزادی گالف چیمپیئن شپ کراچی میں شروع

ڈی ایچ اے آزادی گالف چیمپیئن شپ کراچی میں شروع

کراچی (جیوڈیسک) ڈی ایچ اے آزادی گالف چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہو گئی ہے، ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ٹاپ گالفرز شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے ڈی ایچ ایکنٹری اینڈ گالف کلب میں میلہ سج گیا۔ چیمپیئن شپ میں 200 سے زائد گالفرز مختلف کیٹی گریز میں حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں 120 پروفیشنل […]

.....................................................

ڈی ایچ اے آزادی گالف چمپئن شپ کل سے کراچی میں ہو گی

ڈی ایچ اے آزادی گالف چمپئن شپ کل سے کراچی میں ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ڈی ایچ اے Independence گالف چمپئن شپ کل سے کراچی میں شروع ہوگی،ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ٹاپ گالفرز شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب میں میلہ کل سے سجے گا۔ چمپئن شپ میں 200 سے زائد گالفرز مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیں گے۔ جن میں 120 […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، بیوی نے شوہر اور سوتن پر تیزاب پھینک دیا ،دونوں زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، بیوی نے شوہر اور سوتن پر تیزاب پھینک دیا ،دونوں زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاوں میں دوسری شادی کی رنجش کی بنا پر پہلی بیوی نے شوہر اور اپنی نئی نویلی سوتن پر تیزاب پھینک دیا جس سے میاں بیوی بری طرح جھلس گئے،پولیس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاوں 266 کے رہائشی الطاف حسین نے عذرا بی بی سے […]

.....................................................

طالبان کی حامی جماعتوں کو مہم چلانے کی آزادی ہے، الطاف حسین

طالبان کی حامی جماعتوں کو مہم چلانے کی آزادی ہے، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، متحدہ اور اے این پی جلسے نہیں کر سکتیں لیکن طالبان کی حامی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی کھلی آزادی ہے۔ تینوں جماعتیں اور سیکیورٹی ادارے متحد ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کریں۔ سکھر میں متحدہ قومی موومنٹ نے سیاسی […]

.....................................................

آزادی صحافت ک عالمی دن

آزادی صحافت ک عالمی دن

مورخہ 3مئی کے دن دنیا بھر میں آزادی  صحافت کا دن منایا جا رہا ہے۔ لیکن آزاد ملک کے آزاد خیال لوگ ایک سوال ہر طبقہ سے کرتے نظر آتے ہیں کہ جہاں مہنگائی، کرپشن، غریبی اور خوف و دہشت کے بادل ہر سوء چھائے ہوں تو وہاں لوگ آزاد نہیں ہوتے تو یہ صحافت […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی(جیوڈیسک) آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے،پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا کی 42 فیصد آبادی کو اظہار رائے کا حق حاصل نہیں۔ 3مئی 1993کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے فیصلے کے بعد ہر سال دنیا بھر میں پریس فریڈم ڈے یعنی […]

.....................................................