ہم سب کا پاکستان

ہم سب کا پاکستان

تحریر : وقار النساء آج یوم پاکستان ہے تجدید عہد کا دن ۔وہ دن جب ابھی آزادی کا سورج طلوع ہوتے نہیں دیکھا تھا اور مسلمانوں کو شدت سے الگ وطن کی ضرورت محسوس ہوتی تھی جب کوئی کام دسترس سے باہر ہو تو اسکی قدروقیمت زیادہ ہوتی ہے ۔اور جب حاصل ہو جائے تو […]

.....................................................

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد […]

.....................................................

23 مارچ سے 23 مارچ تک

23 مارچ سے 23 مارچ تک

تحریر : سعیداللہ سعید اہل وطن آج ایک بار پھر 23 مارچ کو نہایت جوش و خروش سے منارہے ہیں۔ یہ اور بات کہ ہم میں سے بہت ساروں کو اس کا دن کا پس منظر معلوم نہیں۔ ویسے غور کیا جائے تو معلوم یہ ہوتا ہے کہ 1940کے اس دن کو ہمارے اکابرین نے […]

.....................................................

ن لیگ میں اختلاف رائے کی آزادی ختم، عزت ملنے تک حالات ٹھیک رہے: چودھری نثار

ن لیگ میں اختلاف رائے کی آزادی ختم، عزت ملنے تک حالات ٹھیک رہے: چودھری نثار

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں اختلاف رائے کی آزادی ختم ہو چکی ہے، عزت ملنے تک حالات ٹھیک رہے۔ نواز شریف سے کہا تھا کہ جس کے ساتھ 30 سال کا تعلق ہو بگاڑنے میں بھی 30 سال لگاؤ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”آن […]

.....................................................

ضمیر فروشی کی لعنت

ضمیر فروشی کی لعنت

تحریر : طارق حسین بٹ شان برِصغیر پاک و ہند ایک ایسا خطہ ہے جس کے باسیوں کے خمیر میں غلامی کے طوق کو اپنے گلے میں لٹکائے رکھنے کی مہلک اور نفسیاتی بیماری لا حق ہے کیونکہ قرن ہا قرن سے وہ تفاخر وکمتری کے جذبوں کے اسیر ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ […]

.....................................................

اللہ! کسی غریب کو بیٹی نہ دینا

اللہ! کسی غریب کو بیٹی نہ دینا

تحریر : نسیم الحق زاہدی پاکستان ایک آزاد اسلامی جمہویہ ریاست ہے۔ اس کے حصول کا مقصد، برصغیر پاک وہند میں انتہا پسند ہندوئوں نے ایک منصوبے کے تحت مسلمانوں پر اپنی ثقافت اور مذہبی برتری ٹھونسے کی کوشش کی ،مسلمانوں پر تشدد کے پہاڑ ڈھائے گئے۔ مسلمان مائوں، بہنوں، بیٹیوں کی سرعام عزتیں لوٹیں […]

.....................................................

ہندو پاک سرحد دیوار برلن نہیں ہے

ہندو پاک سرحد دیوار برلن نہیں ہے

تحریر : ممتاز ملک. پیرس پچھلے دنوں دیوار برلن کے گرائے جانے کے حوالے سے دن منایا گیا تو بھارتی پاکستان دشمنوں کے ساتھ کچھ پاکستانی ناعاقبت اندیش لکھاریوں کے قلم.سے بھی بھارت نوازی کے قصیدے پڑھنے کا.موقع ملا . جو ہمیشہ کی طرح “کاش ہندو پاک مل جائیں” کے فلمی ڈائیلاگ سے بھرپور تھے. […]

.....................................................

سنگین مذاق

سنگین مذاق

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور آج جس مذاق کی بات کی جائے گی وہ کوئی مزاحیہ لطیفہ یاجگت نہیں بلکہ پاکستان کے عوام کی تقدیر بدلنے کے دعوئداروں کے آئینی، قانونی اور سیاسی دائو، پیچ کے گرد گھومتا ہے۔اکثر مذاق لوگوں کو ہنسانے کے کام آتاہے پرآج ایسے مذاق کے متعلق بات ہوگی جومسکرانے کی […]

.....................................................

کشمیر کا حق ہے آزادی

کشمیر کا حق ہے آزادی

تحریر : وقار النساء اپنے ہی ملک میں ہندوستان کے غاصبانہ تسلط کی وجہ سے آزادی جیسی نعمت کے خواہشمند کشمیری عوام جانوں کے نذرانے دے کر بھی اس حق سے محروم ہیں ۔یہ تحریک تب سے ہی شروع ہو گئی تھی جب انگریزوں نے مارچ میں معاہدہ امرتسر کے تحت گلاب سنگھ سے لاکھ […]

.....................................................

مساوات مردو زن کے کھوکلے دعوے

مساوات مردو زن کے کھوکلے دعوے

تحریر : محمد آصف اقبال مغربی تہذیب انسانیت کو تقسیم کرنے کے تصور پر یقین رکھتی ہے۔لہذا اس نے ہمیشہ ایسے نظریات کو تقویت بخشی ہے جو انسانوں کو ذات پات، نسل و قبیلے، رنگ و زبان اور صنف میں تقسیم کرتے ہیں۔پھر ان بنیادوں کو تسلیم کرکے اس نے حقوق اور فرائض متعین کیے […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کب حل ہو گا

مسئلہ کشمیر کب حل ہو گا

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل سبزے اور پھولوں سے لہلہاتی حسین و جمیل وادی ،پہاڑوں کی خوبصورتی میں لپٹی پرکشش جھیلیں، موسموں کے دلکش نظارے اور پھلوں سی مزید نعمتیں اس وادی کو جنت کہنے پر مجبور کرتی ہیں۔افسوس کے اس حسین و جمیل وادی میں رہنے والے خوبصورت اور بہادر باشندے برسوں سے قید […]

.....................................................

اے وادی کشمیر

اے وادی کشمیر

صبح آزادی کو ترستی ہوئی وادی کشمیر نقشہ عالم پہ ہے تو لاچاری کی تصویر اے وادی کشمیر تیرے پہاڑوں نے اٹھا رکھا ہے اسلام کا جھنڈا کفر دبا نہ سکا کبھی بھی تیرا نعراہ تکبیر اے وادی کشمیر نہ بنا سکا کبھی غاصب تجھ اپنا حصہ تیرے شھیدوں نے اپنے لہو سے کھینچ دی […]

.....................................................

کشمیریوں کی صبح آزادی کا سورج کب اور کیسے طلوع ہو گا

کشمیریوں کی صبح آزادی کا سورج کب اور کیسے طلوع ہو گا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری نحیف و نزار غیر مسلح بے وسائل 90 ہزار سے زائد کشمیری مسلمان بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ کر شہادتوں کا رتبہ پاگئے جن میں ہزاروں نوجوان بھی اگلی دنیا کو سدھا ر کر ان کی روحیں خدائے عزوجل کے پاس پہنچ گئیں۔ بھارتی درندہ فوجیوں نے 12ہزار سے […]

.....................................................

یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر

تحریر : میاں نصیر احمد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 1949 کے مطابق کشمیریوں کو یہ حق دیا گیا تھا، کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں، مگر بھارتی قابض فوج نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کررہی ہیں، پانچ فروری کو ہر سال یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر […]

.....................................................

سال 2018 کشمیر کے نام

سال 2018 کشمیر کے نام

تحریر : محمد شاہد محمود مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کا موجودہ دور نوجوان کشمیری رہنما برہان احمد وانی کی شہادت کے بعد شروع ہوا۔ برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں سینکڑوں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جا چکا ہے. بھارتی قابض افواج مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو قتل […]

.....................................................

قدم بڑھائو جموں کشمیر ہم تمہارے ساتھ ہیں

قدم بڑھائو جموں کشمیر ہم تمہارے ساتھ ہیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج جموں کشمیر بارہ سال کا ہو گیا ہے۔ سب سے پہلے برادر عامر محبوب ان کے ساتھیوں اور ان قارئین کو مبارک ہو جن کا پیار اس اخبار کو ملا۔ میرا تعلق بھی اس اخبار سے اتنا ہی جتنی اس کی عمر ہے۔اللہ تعالی اسے دن دگنی اور ارت […]

.....................................................

عظیم قائد محمد علی جناح

عظیم قائد محمد علی جناح

تحریر : وقار النساء قائد اعظم دنیا کے نقسشے پر ایک آزاد اور خود مختار ملک کی حیثیت سے متعارف کروانے والے عظیم قائد۔ ان جیسے سچے اور بلند حوصلہ لیڈر کسی خوش نصیب ملک و قوم کو نصیب ہوتے ہیں۔جنہوں نے مسلمانوں کو سیاسی معاشی معاشرتی اور مذھبی حقوق سے بہرہ ور کر کے […]

.....................................................

سٹالن کا روس اور ماس خوروں کا معاشرہ‎

سٹالن کا روس اور ماس خوروں کا معاشرہ‎

تحریر : عماد ظفر زمانہ قدیم میں غلاموں یامشقتیوں سے کام لینے کے بعد انہیں قید خانوں میں بند کیا جاتا تو اس امر کا خیال رکھا جاتا تھا کہ انہیں زندہ رکھنے کیلئے غذا کے ساتھ ساتھ آزادی کے حسین خواب بھی دکھائے جائیں. مثال کے طور پر اسٹالن کے روس میں ہر قید […]

.....................................................

کیا سینٹ و قومی اسمبلی کے اراکین 295 /C کے مرتکب نہیں؟

کیا سینٹ و قومی اسمبلی کے اراکین 295 /C کے مرتکب نہیں؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہمیں آزاد ہوئے 70 سال ہو چکے ہیں اور ہم سے بعد میں آزادی پانے والے ممالک ترقی کی منازل طے کرچکے ہیں مگر ہم اپنی اندرونی لڑائیوں جھگڑوں سے ہی نہیں نمٹ سکے قائد اعظم کی وفات کے بعد برسر قتدار ٹولوں میںانگریز کے ٹوڈی وڈیروںاور جاگیرداروں نے […]

.....................................................

ہماری معاشرت اور اخلاق

ہماری معاشرت اور اخلاق

تحریر : عابد علی یوسفزئی سوشل میڈیا کی آزادی اور باسانی رسائی سے جہاں مختلف قسم کے فائدے حاصل کئے جا سکتے ہیں وہاں بہت سے نقصانات بھی پیش آرہے ہیں۔ بیسیوں نقصانات میں سب سے بڑا نقصان اخلاق کے زوال کا ہے ۔ خصوصا سیاسی جماعتوں کے معتقدین نہ صرف ایک دوسرے کو برا […]

.....................................................

صحافت کے سوداگر

صحافت کے سوداگر

تحریر : قادر خان افغان پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کا جہاں ریاست کے’ چوتھے ستون’ نے زیادہ فائدہ اٹھایا ہے تو دوسری جانب مخالف حلقوں نے عدم برداشت کو بھی اپنایا ہے۔ پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی میں غیر جانبداری کا عنصر کم نظر آنے لگا ہے ۔ شائد یہی وجہ ہے […]

.....................................................

کاتالونیہ کے اعلان آزادی پر عالمی رد عمل

کاتالونیہ کے اعلان آزادی پر عالمی رد عمل

اسپین (جیوڈیسک) کاتالونیہ کی نیم خود مختار انتظامیہ کی جانب سے اعلان ِ آزادی کو عالمی برادری میں پذیرائی نہیں ملی۔ کاتالونیہ نے یورپی یونین سے اس صورتحال کے خلاف مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے تو یورپی یونین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ “یورپی یونین کے لیے کوئی چیز تبدیل […]

.....................................................

کاتالونیا کے پارلیمان میں اسپین سے آزادی کے حق میں قرارداد منظور

کاتالونیا کے پارلیمان میں اسپین سے آزادی کے حق میں قرارداد منظور

واشنگٹن (جیوڈیسک) کاتالونیا کے پارلیمان نے جمعے کے روز اسپین سے آزادی کے حق میں ووٹ دیا، جس قرارداد کے منظور ہونے سے آزاد جمہوریہ کے قیام کے لیے آئینی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے۔ اس تحریک کی منظوری دیتے ہوئے ایوان میں موجود قانون سازوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی […]

.....................................................

کاتالونیا چند روز میں سرکاری طور پر اعلان آزادی کر دے گا

کاتالونیا چند روز میں سرکاری طور پر اعلان آزادی کر دے گا

اسپین (جیوڈیسک) کاتالونیا خود مختار انتظامیہ کے سربراہ چارلس چارلس پویگ دی مونت نے اعلان کیا ہے کہ وہ چند روز کے اندر ملکی آزادی کا اعلان کر دیں گے۔ پویگ دومونت نے علاقے میں بروز اتوار منعقدہ غیر قانونی آزادی ریفرنڈم کے بعد اپنا پہلا انٹرویو برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیا۔ […]

.....................................................