تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری آزادی ٔصحافت ہی نہیں بلکہ عام شخص کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے بنیادی حقوق آئین پاکستان کی روح ہیںمگر ہر جابر و آمر حکمران نے مخالفین کی زبان بندی کرنے کی مقدور بھر کوششیں ضرور کی ہیں تاکہ حکمرانوں کے خلاف کوئی ذی شعور بول تک […]
بغداد (جیوڈیسک) عراقی کردستان کی آزادی کے لیے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل اختتام پزیر ہو گیا۔ بغداد حکومت کی مخالفت کے باجود ریفرنڈم کرانے پر عراقی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم سے کردوں کے زیر قبضہ متنازعہ علاقوں میں فوج بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ ادھر ترکی اور ایران نے بھی ریفرنڈم پر شدید تحفظات […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری دنیا بھر کے پانچ ملین سے زائد کرد اپنی آزادی کے لیے جدو جہد کر رہے ہیںاور عراق کے صوبے کردستان میں 25ستمبر کو ریفرینڈم ہورہا ہے۔بیلٹ پیپر چار زبانوں کردی ، عربی ،اسیرین اور ترکمانی میں تیار ہوچکے ہیں۔کردستان حکومت کے سربراہ مسعودبارزانی ریفرینڈم کی کامیابی کے لیے […]
تحریر : محمد صدیق پرہار سچ تو یہ ہے کہ اس دور میں مسلمان جہاں بھی آباد ہیں وہ کسی نہ کسی کے ظلم کا شکار ضرور ہیں۔ دنیاکے تمام ممالک میں مسلمانوں پر کیے جانے والے مظالم کے انداز اور حربے مختلف ضرور ہیں تاہم اس ظلم میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جارہی ہے۔جس […]
لیڈز (بابر علی چیمہ سے) ممتاز سکالر اور ہردلعزیز برطانوی کمیونٹی لیڈر گوہر الماس خان نے لندن میں ہائی کمشنر سید ابن عباس کی طرف سے ایک ایوارڈ کی تقریب اور عصرانے میں برطانیہ کی افواج کے سربراہ جنرل رچرڈ نیوگی سے ملاقات میں کہا کہ برطانیہ کو کشمیریوں کی آزادی کے لئے انکی مدد […]
لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لیوٹن برانچ برطانیہ کی جانب سے پاکستان سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ممتاز قانون دان و دانشورپروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط ، جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما و اصغر سیٹھی ایڈووکیٹ اورجموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ ،غالب بوستان اور نیپ […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ پانچ دہائیوں سے بنگلہ دیش کے ٦٦ ٹرانزٹ کیمپوں میں محب وطن پاکستانیوں کی استقامت و کسمپرسی سے زندگی گزارنے والوں کی داستان بیان کرتے ہوے دل خون کے آنسو روتاہے۔جب بھی پاکستان کی آزادی کادن آتا ہے وہ ان کیمپوں میں پاکستانی جھنڈے لہراتے ہیں پاکستان زندہ باد […]
تحریر : حفیظ خٹک وطن عزیز پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کو جس انداز میں عوام نے ملک میں اور اس کے ساتھ عالمی سطح منایا گیا وہ تاریخ میں ہمیشہ سنہرے الفاظ کی زینت بنے گا ۔ پاکستان میں اور پاکستان سے باہر،دنیا کے کسی بھی حصے میں ہم وطنوں نے اپنے طور پراس […]
تحریر: عتیق الرحمن پاکستان کا 70 واں یوم تاسیس جوش و جذبے سے منایا گیا ہے۔ملک بھر کی طرح اسلام آباد کے دیہی علاقہ ترنول میں بھی یوم آزادی منایا گیا ۔تقریبات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ ہم ملک و قوم کی فلاح و بہبود اور وطن عزیز کی خوشحالی کیلئے […]
تحریر : رقیہ غزل بفضل خدا ہم پاکستان کا70واں یوم آزادی منا رہے ہیں ۔یہ ارض پاک کی آزادی کا وہ دن ہے جس دن مسلمانان برصغیر کوبرطانوی استعماراور ہندو سرکارسے نجات ملی تھی کہ مجاہدین تحریک آزادی کے عزم و استقلال ،یقین محکم اور عمل پیہم سے دنیا کا نقشہ تبدیل ہو گیاتھااور کرہ […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، مقبوضہ وادی میں موبائل انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کشمیری […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ پاکستان کی عوام اور حکومت نے جشن آزادیِ پاکستان شان وشوکت سے منایا۔ فجر کی نماز کے بعد پاکستان کے استحکام و ترقی کے لیے عام مسلمانوں نے د مساجد میںعائیں کیں۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں میں ٣١اور صوبائی حکومتوں میں ٢١ توپوں نے سلامی پیش کی۔اسلام آباد میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا 70واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا اور اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔ یوم آزادی کے موقع پر دن كا آغاز وفاقی دارالحكومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحكومتوں میں 21،21 توپوں كی سلامی سے ہوا، نماز فجر كے […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں 70 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقاریب منعقد ہوئیں، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مساجد میں ملکی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔ […]
تحریر : حفیظ خٹک یہ بتائیں بابا کہ ہم پاکستان کی 70ویں یوم آزادی منا رہے ہیں، اس حوالے سے آپ کیا کہیں گے؟ مجھے کچھ نہیں کہنا ہے ، کیوں بابا، ایسا کیوں ؟ دیکھا جب یہ ملک بنا تھا اس کے ایک سال کے بعد میری پیدائش ہوئی اور اب جبکہ اس ملک […]
تحریر : نبیلہ خان 14 اگست ہمارا یوم آزادی کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں۔اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی 14 اگست کی تیاریاں زور و شور سے شروع ہو جاتی ہیں۔ہر طرف ہلالی پرچم لہرانے لگتے ہیں۔بازاروں میں جگہ جگہ جشن آزادی اسٹال لگائے جاتے ہیں۔بڑوں سے زیادہ بچوں میں جوش پایا جاتا ہے۔پھول […]
تحریر : عاصم ایاز چوہدری عجیب اتفاق یہ ہے کہ میری قوم کو 14 اگست کے موقع پر یاد آتا ہے کہ وہ ایک قوم ہے اور رمضان کے مہینے میں یاد آتا ہے کہ وہ مسلمان ہیں یہ سوچ ہمیں کہاں سے ملی، یقینا ورثے میں تو ملی نہیں میری قوم کا حافظ نجانے […]
تحریر : روہیل اکبر خوش قسمتی سے آج ہم اپنی 70ویں جشن آزادی کی تقریبات منا رہے ہیں مگر بدقسمتی سے ہم پرآج تک قابض حکمرانوں نے ہمیں ایک قوم نہیں بننے دیا ہماری خوش قسمتی کو ہمیشہ انہوں نے بدقسمتی سے تبدیل کیا اپنے آپ کو محفوظ قلعوں میں بند کرکے عوام کو دہشت […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر صرف دو دِن بعد ہم اپنا 70 واں یومِ آزادی قومی و ملّی جذبے سے مناتے ہوئے لہک لہک کے گا رہے ہوں گے ”اے قائدِاعظم ! تیرا احسان ہے ،احسان”۔ جب بھی اِس ملّی نغمے کی آواز کانوں میں پڑتی ہے تو میں سوچ میں پڑ جاتی ہوں کہ […]
تحریر : عتیق الرحمن آزادی ہر انسان کا بنیادی حق ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے اور اسلامی تعلیمات میں بنیادی حکم دیا گیا ہے کہ ہر انسان کی جان مال، عزت آبرو، عقل و نسل اور مذہب کا تحفظ فراہم کیا گیاہے۔یہی وجہ ہے کہ اسلامی معاشرے میں […]
تحریر: علی عمران شاہین وطن عزیز اپنا 70واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ 69سال پہلے… ہم نے طویل جہاد اور سیاسی جدوجہد سے انگریز کی غلامی کا حصار توڑ کر آزادی کی منزل پائی تھی۔ انگریز کی آمد سے پہلے لگ بھگ 1ہزار سال مسلمان اس خطے کے حکمران رہے۔ مسلمانوں نے تعداد و آبادی […]
تحریر : مقدس ناز 14 اگست 1947 دنیا کی تاریخ میں صرف آزادی کا دن ہی نہیں بلکہ اس دن سے جڑی لاکھوں داستانیں ہیں جنہوں نے آذادی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر کے آزاد ملک پاکستان حاصل کیا۔ اتنی گراں قدر تخلیق کا انداذہ وہی لگا سکتا ہے جس نے تعمیر پاکستان […]
تحریر : عابد علی یوسف زئی یوم آزادی پاکستان ہر سال14 اگست کو پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگلستان سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر […]
تحریر : ثمن اقبال مرسلہ، اے آر طارق یوم آزادی کی مناسبت سے خوبصورت احساسات و خیالات میں پروئی ”ثمن اقبال” کی تحریر قارئین کی دلچسپی کے لیے من وعن پیش پیش خدمت ہے۔ ”میں پاک سرزمین ہوں،جسے شادبادرہنا تھا لیکن مجھ پر کیسے کیسے ظلم نہ ڈھائے گئے؟یہ مت پوچھو کہ کیسے کیسے جوان […]