تحریر : ملک محمد سلمان یوم آزادی پر ہم جھنڈے لہرا کر 1947 ء کی آزادی کی یاد تازہ تو کر لیتے ہیں مگر اس ملک کے حالات درست نہیں کر سکے۔ کیا قوم آزادی کا اصل مقصد حاصل کرپائی؟پاکستان عظیم ترین مقاصد کیلئے حاصل کیا گیا تھا،جوبانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے قیام […]
تحریر : عبدالجبار خان دریشک جب رات کے اندھیرے سورج کی پہلی کرن سے دور چلے جاتے ہیں اور پھر دن کا آغاز خوبصورت صبح سے ہوتا ہے جب ہم نیند سے بیدار ہو تے ہیں تو پرندوں کی خوبصورت چہکار سرسبز درخت پھول پودے اور ہر ے بھر ے کھیت کھلیان دیکھا کر اس […]
تحریر : سکینہ شاہین خان ملکی سالمیت کے خلاف وطن عزیز میں 70 برس سے جو کھیل کھیلا جارہا ہے وہ آخر بند ہونے کا نام کیوں نہیں لے رہا؟۔پاکستانی قوم کے جوانوں کو کوئی یہ بتائے کہ پاکستان وہ ملک نہیں ہے کہ جو اس قوم کو وراثت یا جہیز میں ملا ہے اس […]
تحریر : ڈاکٹر محمد عدنان پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر فروٹ بائیکاٹ مہم چلی تو دل میں خیال آیا کہ اگر اسطرح سماج کو موبلائز کر کے دیگر کئی سماجی و فلاحی کام بھی کئے جا سکتے ہیں لہذا میں نے سوچا کہ پاکستان کی بڑہتی ہوئی گرمی میں شجر سایہ دار یا پھر اپنے […]
تحریر: مرزا روحیل بیگ چودہ اگست 1947 وہ دن ہے جس دن آگ و خون کی ایک وادی سے گزر کر جنوبی ایشیا کے مسلمانوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں بے مثال قربانیوں کے بعد اپنے لیئے ایک الگ وطن حاصل کیا۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے نہ صرف انگریز […]
تحریر : ایم اے تبسم اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی آزادی کے جشن کی تیاریاں ہونے لگتی ہیں۔ تاریخ بتاتی ہے 14اگست کا دن نہ صرف خوشیاں منانے کا دن ہے بلکہ صحیح معنوں میں وطن عزیز کی ترقی اور اسے ہمیشہ قائم و دائم رکھنے کے لیے خلوص نیت اور دل سے عہد […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا قدرت کا قانون ہے جو سمجھ اور مان گئے اور قانونِ قدرت کو سمجھنے کے بعد اس پر عمل کر گئے وہ ہی لوگ دنیا اور آخرت میں سرخرو ہوئے ! انسان اشرف المخلوقات ہے ۔ماں کا دودھ دوران حمل عورت کے اندر پیدا ہوتا ہے اور بچے کی […]
تحریر: محمد طلحہ، کراچی اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں ہرطرف سبز ہلالی پرچم دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اسکولوں میں بچوں کو اسائنمنٹ دیا جاتاہے کہ جس کی کلاس سب سے زیادہ سجی ہواس کلاس کو انعام دیا جائے گا۔ بچے ایک دوسرے سے بڑھ کر حصہ لے رہے ہوتے ہیں۔ کلاس […]
تحریر : ایم اے بھٹی جبر کی طویل سیاہ رات گزر چکی تھی نئی صبح کا آغاز ہونے والا تھا سورج مشرقی اُفق سے آہستہ آہستہ ابھر رہا تھا سورج کی پہلی کرن نے جیسے ہی زمین کو چھوا فضا نعرہ تکبیر کی صدا ئوںسے گونج اُٹھی چاروں طرف خوشیوں کا سماں تھا ہر چہرہ […]
تحریر : محمد آصف اقبال آزادی کے بعد سے اب تک ایسے شمار ایشوز اٹھائے گئے ہیں جن کی زد میں خاص طور پر مسلمانوں کے عقائد ،نظریات،معاشرت اور پرسنل لاآتے ہیں۔وہیں ان تمام مواقع پر یہ سوال بھی بارہا اٹھتا رہا ہے کہ کیا یہ ایشوز خصوصاً مسلمانوں کو سامنے رکھتے ہوئے ،انہیں الجھانے […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اسلامی جموریہ پاکستان عظیم نعمت ہے۔ 14 اگست 2017 پاکستانی قوم 71 واں یوم آزادی محبت ، لگن اور قومی جوش و جزبہ سے منانے کی پوری تیاریوں میں مگن ہے۔ آزاد اور خودمختار قومیں اپنے محسنوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کرتیں مگر افسوس ہم نے اپنے محسنوں […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ ١٤ اگست یوم آزادی کی تقریبات تو یکم اگست سے ہی شروع ہو چکی ہیں۔ پاکستان اور دنیا بھر میں محب وطن پاکستانیوں کی طرف سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی کامیابیوں پر بہت کچھ لکھا جا رہا ہے۔ہمارے نزدیک قائد اعظم کی کامیابیوں میں سب […]
تحریر : شیخ خالد زاہد پاکستان میں اور دنیا کہ دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی اپنے وطن سے بہت ہی والہانہ محبت رکھتے ہیں مگر یہ محبت اس وقت ہی نظر آتی ہے جب ہمارا پڑوسی ملک کوئی دھمکی آمیز بیان دے یا پھر کسی قسم کا الزام لگائے۔ پاکستان سے محبت دل کے کسی […]
لندن برطانیہ (تیمور لون) ریاست جموں کشمیر کے عوام گزشتہ ستر سالوں سے اپنے وطن کی آزادی خودمختاری کی آواز بلند کر رہے ہیں جموں کشمیر پر قابض بیرونی قوتیں کشمیر میں اٹھنے والی آزادی کی پرامن آواز کو ظلم اور جبر کی چکی میں دبا کر اپنے جبری قبضہ کو طوالت دے رہے ہیں […]
لاہور (این ایل آئی) چیئرمین استقلال پارٹی سید منظور گیلانی نے ملک میں آئین کی بالادستی۔قانون کی حکمرانی۔عدلیہ کی آزادی کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا اور اس سلسلہ میں انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی کوبھی فوری طور پر پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کے لیے خط لکھ دیا سید منظور گیلانی کی […]
تحریر : عنبر جمشید، بہاولنگر عون پتا ہے اس بار میں 14 اگست پہ کیا لے رہی ہوں؟ فائزہ نے اپنے چھوٹے بھائی عون سے مخاطب ہو کر کہا۔ کیا لے رہی ہو؟ میں کوئی جن ہوں جو مجھے پتا ہو گا؟ عون نے معصومیت سے کہا۔ ہاہاہا، جب میں پری ہو سکتی ہوں تو […]
تحریر : حوریہ ایمان ملک مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اس لفظ مقبوضہ کو لگے ایک طویل عرصہ گزر چکا ہے نہ جانے ابھی اور کتنا عرصہ یہ لفظ یونہی رہے گا۔ ویسے کہنے کو تو یہ ایک لفظ ہے مگر اس کے پیچھے ظلم وجبر کی بہت سی داستانیں پوشیدہ ہیں ۔ جن کو بیان […]
تحریر : مروا ملک ہوائوں کے خرام کو شمع کے ساتھ ہمیشہ سے ہی الجھن رہی ہے۔ مگر حیاتِ بنی نوع آدم میں کچھ لمحات ایسے بھی آتے ہیں جب زندگی خود میں وہ رنگِ تغیر سمو لیتی ہے، جس کے نتیجے میں وہ تنوع عمل پذیر ہوتا ہے جو سس جہات میں بہ صورت […]
تحریر : عمران عمرام یوں تو کشمیر کی تحریک آزادی میں اب تک ہزاروں لوگ اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دے چکے ہیں، لیکن ان میں سے چند ایک ایسے بھی تھے جن کے خون سے آزادی کی اس تحریک کو خاص طور سے نئی زندگی اور تازگی ملی اور ان کی شہادتیں عوام میں […]
لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تنظیم کے صدر سید سرفراز نقوی کے زیر صدات مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں عالمی یوم القدس کے موقع پر پاکستان بھر میں یوم القدس کے حوالے سے جاری تیاریوںکا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس او کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی کاکہنا […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان تین مئی کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کے عالمی دن”ورلڈ پریس فریڈم ڈے”کے منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کو درپیش مشکلات،مسائل،اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات سے متعلق دنیا کو آگاہ کرنا، آزادی صحافت پر حملوں […]
بے وقت ہی مسافت پر اکسا رہا ہے وقت تو باقی ہے تو کہاں جا رہا ہے جنوں کی حد کا تعین ہو ہی نہیں سکتا ہر ایک “گواہی” کی خاطر لڑے جا رہا ہے نا تھکنے والا رقصِ بسمل ہے ہر طرف کوئی مر رہا ہے کوئی مارنے جا رہا ہے سنبھلتا ہی نہیں […]
تحریر : سید عبدالوہاب شیرازی ویسے تو جمعیتوں کی تاریخ کافی پرانی ہے، پاکستان بننے سے قبل ہی مختلف ایشوز پر جمعیتیں بننا شروع ہو گئیں تھیں۔ جمعیت علمائے ہند کا قیام بھی پاکستان بننے سے قبل ہوا۔ شروع شروع میں تمام مسالک کے علماء اس کا حصہ تھے اور یہ سب علماء کی مشترکہ […]
کراچی : میٹرک و انٹر بورڈ کے سابق چیئرمین اور ماہر تعلیم انوار احمد زئی نے کہا ہے کہ ہم نے آزاد پاکستان میں آنکھ کھولی اور غلامی والی زندگی اور اذیت ناک صبح سے ہمارا سامنا نہیں ہوا شائد اسی لئے ہمیں آزادی کی قدر و منزلت کا اندازہ نہیں ہے، شائد اسی لئے […]