لاہور: مرکزی امیر تحریک اویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اویسی، مرکزی سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد، صدر پنجاب، پیر توصیف النبی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا، قائم ہے اوراللہ تعالیٰ کے فضل سے ہمیشہ قائم رہے گا۔ پاکستان میں اقلیتیں مکمل آزاد […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر میری پاک دھرتی کا عجب نصیب ہے کہ یہاں اللہ کے نام پر آنے جانے والوں کے لئے سر راہ اگر پانی کا کولر نسب کر دیا جائے تو اس پر بغیر زنجیر کے گلاس تک محفوظ نہیں رہتا وہ گلاس بھی کوئی لے کر چلتا بنتا ہے، پان […]
تحریر : مناہل فاطمہ، کراچی ٹی وی سکرین سے لیکر نجی محفلوں تک نام نہاد ترقی پسند سیمیناروں سے لیکر سول سوسائٹی میں عورت کی آزادی کا شوروغل نظر آتا ہے ۔لیکن پاکستانی ریاست میں آج تک” عورت کی اہمیت کیا ہے؟” سمجھنے سے قاصر ہیں۔اکیسویں صدی میں ایک طرف انسان تیز ترین ترقی کے […]
تحریر : قاضی رفیق عالم مارچ کا مہینہ ایک بار پھر اسلامیان پاکستان پہ سایۂ فگن ہے… وہی ماہ جب ہندوئوں اور انگریزوں کے ظلم وستم کے شکار مسلمانوں نے اپنی منزل کی طرف کشاں کشاں مارچ کرنے کا آغاز کیا… اور آخر کار انہوں نے ڈیرے منزل پہ ہی ڈالے… وہ منزل جو آزادی […]
تحریر : ممتاز حیدر بھارت سرکار نے قیام پاکستان کے بعد کشمیر پر قبضہ کیا لیکن کشمیریوں نے بھارت کے ناجائز تسلط کو تسلیم نہیں کیا ،سات دہائیوں سے کشمیر ی آزادی کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں اور ان قربانیوں میں کشمیری خواتین اپنے بیٹوں،بھائیوں کو پیش کر رہی ہیں۔حق خودارادیت کی تحریک میں […]
تحریر : علی عمران شاہین ترال، مقبوضہ کشمیر کا ایک منفرد قصبہ جہاں کئی دہائیوں سے تحریک آزادی کا ہر روز ایک نیا معرکہ لڑا جاتا ہے۔ برہان وانی بھی اسی قصبے کا جوان رعنا تھا تو اسی قصبے میں 5 اور 6 مارچ 2017 کو آزادی کے متوالوں نے پاکستان کے دفاع میں خون […]
تحریر : علی عمران شاہین وطن عزیز کی تاریخ میں فیصلہ ساز مارچ کا مہینہ ایک مرتبہ پھر سایہ فگن ہے۔ جی ہاں! وہی مارچ کا مہینہ جس میں اسلامیان ہند نے علیحدہ وطن کی جدوجہد کو باقاعدہ اور منظم تحریک کی شکل دی تھی۔ برصغیر پر انگریز کے قبضے کے خاتمے کے جب آثار […]
تحریر : عماد ظفر آزادی کا مطلب کیا ہوتا ہے اس کا جواب ایک عام فہم سی بات ہے.ہر انسان اپنے نظریات رکھنے اپنی منفرد سوچ رکھنے اور ان کے تحت اپنی مرضی سے زندگی بسر کرنے کا اختیار رکھتا ہے. بدقسمتی سے ہمارے ہاں آزادی کی نعمت صرف اشرافیہ کو حاصل ہے.باقی کڑوڑہا انسان […]
تحریر : حاجی زاہد حسین خان انگریزوں سے آزادی کے بعد دنیا بھر میں نو آبادیاتی ریاستوں نے اولا ترجیع اپنے دفاع کو ہی دی خصوصا اپنے سرحدی دفاع کو اس قدر مضبوط کیا کہ کیا مجال اپنی ایک انچ زمین بھی کھونے پائے مگر بدقسمتی سے ہمارا پاکستان وہ بدقسمت ریاست ہے کہ جس […]
تحریر : حنظلہ عماد بھارت سرکار نے ایک عرصہ دراز سے دنیا کو دھوکے میں رکھنے کی کوشش کی ہے کہ جنت نظیر وادی کشمیر میں سب معمول کے مطابق ہے۔ بس چند سرپھرے ہیں جو پاکستان کے کہنے پر ریاست میں امن مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور انھی سرپھروں کو قابو میں رکھنے […]
تحریر : علی عبداللہ آزادی رائے کسی بھی شخص کو اپنے خیالات اور بیانات پر مکمل آزادی دینے کا نام ہے _ دیگر انسانی حقوق کی طرح آزادی رائے بھی انسان کا بنیادی حق ہے _ چونکہ ہر شخص چاہتا ہے کہ اسکی رائے اور نظریات کا ہر سطح پر احترام کیا جائے اس لیے […]
تحریر : حفیظ خٹک قوم کی آزادی کیلئے قرار داد ماہ مارچ کی 23 تاریخ کو 1940 میں پیش کی گئی جس کے بعد برصغیر کے مسلمانوں نے آزادی کیلئے جدوجہد کا آغاز کیا اور سخت محنت و قربانیوں کے 7 برسوں بعد 14 اگست کو 1947 کو آزادی حاصل کی ۔ وطن عزیز کا […]
تحریر : فرح دیبا ہاشمی پاکستانی عوام آزادیء جمہور اور ترقی کے نعرے لگاتی ہوئی بہتر معیار زندگی کے لئے کوشاں ہے۔ مگر ان کی ترقی کے پیمانے اور انداز میری سمجھ سے بالاتر ہیں ۔ہر پاکستانی ماڈرن اور ترقی یافتہ نظر آنے کے لئے مغرب زدہ طرز حیات اپنائے ہوئے ہے ۔بدن پر مغربی […]
تحریر : محمد شاہد محمود تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیرانتظام 5فروری کوآزاد کشمیر سمیت لاہور ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، جہلم، اسلام آباد ، راولپنڈی، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور کراچی کی طرح ملک بھر میں کشمیرکارواں، جلسوں اور کانفرنسوںکا انعقادکیا گیا جن میں مذہبی ،سیاسی و کشمیری جماعتوں کے مرکزی قائدین و مندوبین نے […]
لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کی اہمیت اجاگر کرنے اور اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پنجابی کمپلیکس لاہورمیں تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش کا افتتاح وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کیا۔ […]
ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پرسفارتخانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر نے حاضرین جن میں پاکستانی برادری کی سرکردہ شخصیات اور یونانی میڈیا کے نمائندہ گان کو خطہ کی صورتحال اور کشمیر کے متعلق جامع انداز میں بریفنگ دی۔ اس موقع […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری پانچ فروری آیا اور آ کر چلا گیا برادر خالد گردیزی نے کہا تھا کہ اس موضوع پر لکھوں لیکن ذاتی مصروفیات اتنی تھیں کہ وقت نہیں نکال سکا۔کل ہی لاہور میں بیٹے کی نکاح کی تقریب تھی ۔عمر کا وہ حصہ ہے دس گھنٹے کے سفر کے بعد بیس […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت نے ایک لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، اسی طرح اسرائیل نے فلسطین میں لاکھوں فلسطینیوں کا قتل عام اور معذور کیا۔ امریکہ نے افغانستان میں دس لاکھ اور عراق […]
تحریر : عقیل خان کشمیر پاکستان کا حصہ تھا اور حصہ ہے مگر ہندوستان کی شاطرانہ چال اور انگریزوں کی ساز باز نے آج تک کشمیر کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ رکھا ہے۔ کشمیر کی غلامی کی حقیقت سے پوری دنیا واقف ہے مگر انہیں مسلمان ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ تقسیم […]
تحریر : علی عمران شاہین ایک مرتبہ پھر قوم 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منا رہی ہے۔ اس دن کے منانے کا آغاز 1990ء میں اس وقت ہوا تھا جب مقبوضہ کشمیر میں ایک طرف تحریک آزادی تو دوسری طرف بھارتی فوج کے مظالم پورے عروج پر تھے۔ اس وقت بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں […]
تحریر : نمرہ نمی 4 فروری ١٩٤٨ کو برطانوی تسلط سے آزادی حاصل کرنیوالا ملک سری لنکا جس میں بسنے والوں کی اکژ یت سناہلی ہے اور اقلیتی گروپس میں سب سے بڑا گروہ ہندو سری لنکن تاملز کا تھا جو دینا بھر میں تامل ٹائیگرز کے نا م سے پہچا نے جاتے ہیں ۔سناہلی […]
تحریر : محمد ریاض پرنس 5فروری یوم کشمیر ہم کو ان مائوں اور بہنوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی اور ظالم نے نہ جانے ان کے کتنے خون بہا دیے۔ جو آزادی حاصل کرنے کی جدوجہد میں تقریباً 69 سال سے اپنے بچوں اور اپنی عذتوں کی قربانیاں […]
تحریر : میر افسر امان ٥ فروری وہ دن ہے جس دن کو پاکستان نے کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے ساتھ یکجہتی کے لیے مخصوص کر دیا گیا ہے۔اس دن کو منانے کی تجویز مجاہد ملت قاضی حسین احمد سابق سینیٹر اورامیر جماعت اسلامی نے اس وقت کی حکومت کے سامنے رکھی تھی جسے […]
تحریر: حبیب اللہ قمر تحریک آزادی جموں کشمیر نے سال 2017ء کو کشمیر کے نام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک گیر سطح پر پروگراموں کا اغاز کر رکھا ہے۔ چند دن قبل جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کشمیری رہنمائوں کے ہمراہ اسلام آباد میں اسی حوالہ سے ایک پریس کانفرنس بھی کی […]