چلی (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی امریکی ملک چلی کا ایک فوجی مال بردار طیارہ لاپتہ ہو گیا۔ ہرکیولس سی 130 طیارے پر اڑتیس افراد سوار تھے۔ یہ طیارہ انٹارکٹکا میں واقع چلی ایئر بیس پر لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے لیے جا رہا تھا۔ چلی فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا […]
اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے تین روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ممتاز آئی سرجن ڈاکٹر خالد ڈوگر کی زیرِنگرانی ماہرین چشم نے 277 مرد، 114 خواتین اور 105 بچوں سمیت مجموعی طور پر 496مریضوں کے آنکھوں کا معائنہ کیا گیا۔علاوہ ازیں آنکھوں […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی کا ایک مال بردار طیارہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکک کے قریب ایک آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا جس سے کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں کی اکثریت اس دیہات کے لوگوں کی بتائی جاتی ہیں جہاں یہ طیارہ تباہ ہوا۔ حکام کے مطابق ہانگ کانگ […]
کولبیا (جیوڈیسک) کولبیا میں مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں وینزویلا کی سرحد سے ملحقہ قصبے پورٹو کنیرو کے جرمن اولانو ایئرپورٹ سے مال بردار طیارہ دارالحکومت بگوٹا جارہا تھا، طیارہ اڑان بھرنے کے صرف 3 منٹ بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے […]
کراچی (جیوڈیسک) سی پیک کی اسٹریٹیجک پورٹ گوادر سے 13 نومبر سے بڑی ایکسپورٹ کا آغازکیا جا رہا ہے، تقریب میں وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف راحیل شریف کی شرکت کا امکان ہے۔ پور ٹ ذرائع کے مطابق ویلنٹن کوسکو اور الحسین جہاز کل گوادر بندرگاہ پہنچ رہے ہیں۔ بندرگاہ زرائع کے مطابق 13 […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شیرشاہ جنکشن کے قریب کراچی جانے والی عوام ایکسپریس اورمال گاڑی میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے میں عوام ایکسپریس کا انجن اور 4 بوگیاں الٹ گئیں جبکہ مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے تمام ماتحت اداروں کو مال بردار و مسافر گاڑیوں، ٹوکن ٹیکس کے ساتھ ود ہولڈنگ ٹیکس سمیت بینکوں سے حاصل ہونیوالے منافع، پوسٹ آفس سیونگ اکاؤنٹس اور قومی بچت اسکیموں کے تحت جاری کردہ سرٹیفکیٹس کے منافع پرنئی شرح کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنیکی ہدایات جاری […]
میڈرڈ (جیوڈیسک) تباہ ہونے والا طیارہ حال ہی میں خریدا گیا تھا۔ آج اس کی پہلی آزمائشی پرواز تھی کہ اچانک فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ ہسپانوی وزیر اعظم نے جہاز پر سوار دس افراد کے مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ جائے حادثہ پر جہازکا ملبہ بکھرا ہوا ہے۔ […]
کراچی(پی پی سی) چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی آغا جان اختر نے کہا ہے کہ بندرگاہوں پر کنٹینرز کی کلیئرنگ میں بہتری لانا ہوگی، ریل، ٹرک اور شپمنٹ کے ذریعے مال کی ترسیل تیز کی جائے۔ پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین آغا جان اختر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس طرح کی کانفرنسز میں۔ […]
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ جس کے باعث آٹھ افراد ہلاک سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ٹرین میں حادثہ کے وقت تین سو سے زائد مسافر سوار تھے۔ حادثہ کے نتیجے میں ٹرین کی کئی بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جبکہ کافی لوگ بوگیوں میں […]
پا کستان ریلوے نے تیسری مال بردارٹرین کا آغاز کر دیا ہے۔ فریٹ ٹرینوں سے ریلوے کو یومیہ ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے کی آمدن ہوگی۔ خواجہ سعد رفیق پاکستان ریلوے کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کے لییکافی سرگرم دکھائی دے رہے ہیں۔ تیسری مال بردار ٹرین چلانے کے احکامات بھی وفاقی وزیر ریلوے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں اگلے چند دنوں میں دو فریٹ ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے افسران کو چار ٹرینوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے 30جولائی کی ڈیڈ لائن دیدی۔ ان کا کہنا ہے کہ فریٹ ٹرین بھی جلد شروع کر دی جائے […]
میری لینڈ (جیوڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ میں بالٹی مور کے قریب Rosedale میں کارگو ٹرین پٹڑی سے اترگئی جس کے نتیجے میں ٹرین میں آگ لگی اور دھماکا ہوا جو میلوں دور تک سنا گیا، حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ کچھ رپورٹوں کے مطابق حادثہ ایک ٹرک کے ٹرین کی […]