امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اپنے فرانسیسی، جرمن اور برطانی ہم منصبوں کے ساتھ یوکرائن سمیت دو طرفہ و علاقائی موضوعات پر بات چیت کی۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ بلنکن نے فرانس کے وزیر خارجہ ژان ایو […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق فرانس نے اتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورینس پارلی اور ان کے برطانوی ہم منصب بین ویلس کے درمیان رواں ہفتے طے شدہ […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ملک فرانس کے روزنامے لے فیگارو میں وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمانا کا ایک انٹرویو شائع ہوا جس میں انہوں نے ملک میں آباد غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ فرانس میں امن عامہ کے خلاف جرائم اور انتہا پسند سمجھے جانے والے غیر ملکیوں […]
67 فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں وائی ویس لودریان جمعرات کو لبنانی سیاست دانوں کے لیے ایک سخت پیغام لے کر بیروت آرہے ہیں۔انھوں نے کہا ہے کہ لبنان میں سیاسی عمل میں رکاوٹیں کھڑے کرنے والے سیاست دانوں کے خلاف تعزیری اقدامات کیے جائیں گے۔ ان کے دورے سے قبل پیرس […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایک مقامی ارب پتی سیاست دان سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ فرانسیسی ارب پتی اور سیاستدان اولیویر ڈاسالٹ اتوار کے روز ہیلی کاپٹر کے حادثے میں فوت ہوگئے۔ 69 سالہ ڈاسالٹ […]
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزارت دفاع نے سعودی عرب کے اپنی سرحدوں کے دفاع کے حق کی حمایت کرتے ہوئے مملکت کی سالمیت اور اس کی خود مختاری کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ فرانسیسی وزارت دفاع کے عہدیداروں نے کہا کہ فرانس اور سعودی عرب تزویراتی اہداف کے لیے مل کر […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) سیموئیل پیتی نے پچھلے سال اکتوبر میں پیغمبر اسلام کے خاکے کلاس روم میں دکھائے تھے جس کے بعد ایک چیچن نژاد شخص نے ان پر حملہ کرکے ان کا سر تن سے جدا کر دیا تھا۔ جنوبی فرانس میں بحیرہ روم کے ساحل کے قریبی قصبے اولی اولے کے میئر […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں مقیم مسلمانوں کی سب سے بڑی اور مرکزی تنظیم نے صدر ایمانوئل ماکروں کے ’چارٹر آف پرنسپلز‘ سے اتفاق کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت اتوار سترہ جنوری کو سامنے آئی۔ فرانس میں گزشتہ برس کے چند دہشت گردانہ حملوں کے بعد مسلمانوں کی مساجد اور مبینہ انتہا پسندانہ […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے۔ لہذٰا تہران اور واشنگٹن کو 2015 میں کیے جانے والے جوہری معاہدے کی طرف فوری طور پر واپس آ جانا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر خارجہ جین […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار مارے گئے۔ یہ پولیس اہلکار گھریلو تشدد کی شکار ایک خاتون کی مدد کی کال پر وہاں پہنچے تھے۔ یہ واقعہ وسطی فرانس کے علاقے اوورنجے روہن آلپ کے ایک دور دراز گاؤں سان یوسٹ میں پیش آیا۔ […]
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) عرب ممالک کی حکومتیں اور عوام فرانس مسلم آبادی کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ فرانس میں حال ہی میں حکومت نے ستر سے زائد مساجد کی کڑی نگرانی یا انہیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے نواح میں ایک ٹیچر […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزیر اعظم ژاں کاسٹیکس نے انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے کہا ہے، ’’ہم اپنے دشمن کو پہچانتے ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ پیرس حکومت ’’انتہا پسندوں کے اسلام‘‘ کے خلاف آخر تک انتھک جنگ جاری رکھے گی۔ وزیر اعظم ژاں کاسٹیکس نے یہ بات ہفتہ سات […]
مالی (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی سکیورٹی فورسز نے مالی میں ایک فوجی آپریشن میں 50 سے زائد شدت پسندوں کو ہلاک اور چار کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ فرانس کی وزیر دفاع کے مطابق اس کارروائی سے القاعدہ کو زبردست نقصان سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ فرانس کی حکومت کا کہنا ہے کہ […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے افغان حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ان تین طالبان عسکریت پسندوں کو رہا نہ کریں جو فرانسیسی شہریوں کے قتل کے جرم میں مجرم قرار پائے گئے تھے۔ اس بیان سے افغانستان میں ہونے والے اہم مذاکرات میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے۔ افغان حکومت نے جمعہ چودہ […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے یمن میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں طے پائے میکا نزم پر جلد عمل درآمد کے لیے سعودیہ کی کوششوں کو سراہا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جین ییوس لی ڈریان نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں […]
ہریانہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے چار برس قبل فرانس کے ساتھ جن رافیل جنگی طیاروں کا سودا کیا تھا ان میں سے پانچ آج ریاست ہریانہ کے انبالہ فضائی اڈے پر پہنچ گئے ہیں، جس کے لیے حکومت نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔ بھارت میں اس وقت ہر جانب فرانسیسی ساخت کے […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ایک فرانسیسی عدالت نے سابق ملکی وزیر اعظم فرانسوآ فییوں اور ان کی اہلیہ کو فراڈ کے مجرم قرار دے کر سزائیں سنا دی ہیں۔ فییوں پر اپنی اہلیہ کو ایک جعلی نوکری کے نام پر سرکاری خزانے سے لاکھوں یورو کی ادائیگی کا الزام تھا۔ فرانسوآ فییوں کے خلاف یہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی ہم منصب عمانوایل ماکروں سے ٹیلی فون پر ایران کے جوہری پروگرام اور یورینیم کو اعلیٰ سطح پر افزودہ کرنے کے معاملے پر تبادلہ خیال ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ’’ دونوں لیڈروں نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے […]
فرانس (جیوڈیسک) متعدد فرانسیسی صحافیوں پر ریاستی راز افشا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے اور خفیہ اداروں نے ایسے صحافیوں سے پوچھ گچھ کی۔ فرانسیسی میڈیا کو خدشہ ہے کی صدر ماکروں کے اقتدار میں ملک میں آزادی صحافت خطرے میں ہے۔ پیرس کے وسط میں سینکڑوں لوگ ایک کیفے میں بیٹھے ایک ویڈیو […]
جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی ایک عدالت نے ایک فرانسیسی منشیات اسمگلر کو منشیات کے دھندے میں ملوث ہونے کے جرم میں سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ انڈونیشیا کے پراسیکیوٹر جنرل نے ملزم کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا دینے کی سفارش کی تھی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرہ لومبوک […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی نیول فورس نے اپریل کے اوائل میں آبنائے تائیو میں داخلے کی کوشش کے دوران فرانس کے ایک بحری جہاز کو روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چینی وزارت دفاع کےترجمان رین گوکیانگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانسیسی نیوی کا جہاز آبنائے تائیوان میں داًخل ہونے کی کوشش کےدوران […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ہزاروں ڈرائیورز حالیہ فرانسیسی طرز پر مبنی (پیلی جیکٹ) احتجاج کی شکل اختیار کر گئے۔ شہر کی مرکزی ایکسپریس روڈ (روندا لیتیرال) پر پیدل مارچ۔ دوپہر سے شروع ہونے والی ہڑتال آج پہلے کاروباری دن کے آغاز پر زور پکڑ گئ۔ مرکزی شاہراہ “گران ویا” پر گاڑیاں کھڑی کرنے کے بعد […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی شاید یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ جس ماحول میں رہتا ہے، اس کے برعکس ماحول ملنے پر اُسے متعدد کیفیات سے گذرنا پڑتا ہے۔ مستقل آباد افراد کو اپنے مسائل کے ساتھ اس کے حل کیلئے بھی مسلسل غور و فکر کی ضرورت رہتی ہے۔ فرانس کے شہر […]
تحریر : راؤ خلیل احمد 11 جون کو فرانس قانون ساز اسمبلی ( législatives” لیجسلیٹوز ) کا پہلا دنگل ہو رہا ہے جس میں 577 نیشنل اسمبلی ممبران ( Députée دپوتے ) کے لیے ٹوٹل 7882 افراد میدان میں جن میں 3344 خواتین بھی شامل ہیں۔ فرانس کے نوء منتخب صدر ایمنوئل ماکخوں نے MoDem […]