اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) اسپین کے رافیل نڈال نے 13ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت کر راجر فیڈرر کا 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن مینز سنگلز کے فائنل میں نڈال نے سربیا کے نواک جوکووچ کو شکست دی۔ فرنچ اوپن ٹائٹل کے فائنل میں […]
پیرس (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرنچ اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں ثانیہ مرزا اور یوروسلوا شوویدوا کو شکست ہو گئی ہے۔ دونوں کا مقابلہ داریا گیریلووا اور اناستاسیا سے تھا۔ روسی کھلاڑیوں کی جوڑی نے انھیں چھ سات (پانچ)، چھ ایک اور دو چھ سے شکست دی۔ […]
پیرس (جیوڈیسک) فرنچ اوپن ٹینس میں اعصام الحق کی فتوحات کا سلسلہ جاری، قومی سٹار اعصام الحق ڈبلز ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ سیزن کے دوسرے گرینڈ سلم ٹینس کے مقابلے پیرس میں جاری ہیں جہاں پاکستانی سٹار نے کینیڈین ساتھی ڈینیل نیسٹر کے ہمراہ برطانوی کولن فلیمنگ اور جوناتھن ایرلک کو شکست […]
لاہور (جیوڈیسک) جرمنی کی اینجلک کربر کا سامنا نیدرلینڈز کی غیر معروف کھلاڑی ککی برٹنز سے ہوا۔ ککی برٹنز نے پہلا سیٹ چھ دو سے جیت کر تھرڈ سیڈ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجائی۔ اینجلک کربر نے دوسرے سیٹ میں ڈچ حریف کو چھ تین سے مات دی۔ تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں […]
پیرس (جیوڈیسک) فرنچ اوپن میں دفاعی چیمپئن روس کی ماریہ شرپوا کو شکست دے دی۔ جمہوریہ چیک کی لوسی سفاروا نے شرواپوا کو چوتھے راؤنڈ میں ہرا دیا۔ لوسی سفاروا کی جیت کا اسکور سات چھ اور چھ چار رہا۔فرنچ اوپن کے ویمنز سنگلز ایونٹ میں دفاعی چیمپئن روس کی ماریہ شراپوا چوتھے راؤنڈ میں […]
پیرس (جیوڈیسک) اسپین کےرافیل نڈال نےفرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں انہوں نے جوکووچ کو شکست دی۔ کلے کورٹ کے بادشاہ مانے جانے والے نڈال نے نویں بار فرنچ اوپن ٹائٹل جیتا۔ رافیل نڈال نے ٹائٹل جیتنے کے علاوہ ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے وہ مسلسل پانچ مرتبہ فرینچ اوپن جیتنے […]
پیرس (جیوڈیسک) سابق چمپئن روس کی ماریہ شراپووا اب فرنچ اوپن ٹینس کے ایک اور ٹائٹل سے صرف ایک فتح کی دوری پر ہیں، فائنل میں انکا مقابلہ رومانیہ کی سمونا ہیلپ سے ہو گا۔پیرس میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں روس کی ماریہ شراپووا کو پہلے ہی سیٹ میں کینیڈا کی یوزینی بوچارڈ […]
پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں جاری سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم میں سربین سٹار نوواک جوکووچ نے کینیڈا کے کھلاڑی کو سات پانچ، سات چھ اور چھ چار سے شکست دی۔ مینز سنگلز کے کوارٹرز فائنل رائونڈ میں عالمی نمبر 6 Tomas Berdych کو لٹویا کے Ernests Gulbis نے اپ سیٹ کیا۔ Ernests Gulbis کی فتح […]
پیرس (جیوڈیسک) بھارت کی سٹار پلیئر ثانیہ مرزا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ چینی جوڑی نے ثانیہ اور بلیک کو کوارٹر فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی۔ ہیسی سو وائی اور شوئی پینگ نے ثانیہ مرزا اور کارا […]
پیرس (جیوڈیسک) سٹار کروشین پلیئر ایجلا ٹام جانووک نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ میں آگنیسکا ریڈوانسکا کو اپ سیٹ شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ گرینڈ سلام کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ ٹاپ تین کھلاڑی پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہیں۔ اس سے قبل […]
پیرس (جیوڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق اپنے بھارتی پارٹنر روہن بوپنا کے ہمراہ فرنچ اوپن مینز ڈبل کے پہلے مرحلے میں کامیابی کے بعد دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ایونٹ فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں پاک بھارت جوڑی نے […]
پیرس (جیوڈیسک) محبت میں ناکامی ڈینش ٹینس اسٹار کیرولین ووزینسکی کے دل کا روگ بن گئی، منگنی ٹوٹنے کے بعد کورٹ میں پہلی ہی آزمائش میں قدم لڑکھڑا گئے۔ وہ فرنچ اوپن کے ابتدائی معرکے میں بیلجیئم کے یانیا وکمائر کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہو گئیں، 2007 کے گرینڈ سلم ایونٹ میں ڈیبیو کے […]
منسک (جیوڈیسک) بیلاروس کی وکٹوریہ آزارینکا نے فٹنس مسائل کی وجہ سے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ فرنچ اوپن رواں ماہ شروع ہو گا۔ وکٹوریہ پائوں کی انجری میں مبتلا ہیں۔ اسی انجری کی وجہ سے وہ دوحہ، میامی، میڈرڈ اور روم میں ہونے والے ٹورنامنٹس میں بھی شرکت نہیں […]
پیرس (جیوڈیسک) ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ہم وطن ڈیوڈ فیرر کو شکست دے کر آٹھویں بار فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ جس سے وہ سب سے زیادہ گرینڈ سلام جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پیرس میں کھیلے جانے والے مردوں کے سنگلز فائنل میں ستائیس سالہ نڈال نے چھ تین، چھ […]
پیرس (جیوڈیسک) سرینا ویلیمز نے روسی ٹینس اسٹار ماریہ شرا پوا کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ کھیلے گئے ٹینس کے میگاایونٹ میں کامیابی کے بعد امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے دوسرا فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کیا۔ انھوں نے فائنل میں ماریہ شرا پوا کو 4-6 اور 4-6 کے سٹریٹ […]
پیرس (جیوڈیسک) پیرس فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں کون کون سے کھلاڑی پہنچیں گے، اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔ پیرس میں جاری ایونٹ میں آج کا پہلا سیمی فائنل ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ اور دفاعی چمپئن رافیال نڈال کے درمیان ہوگا۔ اسپین کے رافیال نڈال اس سے قبل 7 بار ٹائٹل جیت […]
قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز کا سیمی فائنل ہار کر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ پیرس میں جاری ٹینس ایونٹ کے تیسرے گرینڈ سلیم کے مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل تک اعصام الحق کا سفر ختم ہو گیا۔ قومی کھلاڑی اپنی زمبابوین پارٹنر کارا بلیک کے ساتھ فرانسیسی اور کینیڈین جوڑی […]
سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن ٹینس کو کوارٹر فائنل میں سونگا نے شکست دے دی۔ پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے کوارٹر فائنل میں سابق چیمپیئن سوئزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو فرانس کے جو ولفریڈ سونگا نے اسٹریت سیٹس میں شکست کر ایونٹ سے باہر کر دیا ہے۔ […]
پیرس (جیوڈیسک) فرنچ اوپن میں بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ان فِٹ ہو جانے سے ان کی ٹیم ویمن ڈبلز کا تیسرا رانڈ ہار گئی۔ ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم میں ثانیہ مرزا ویمن ڈبلز میں بھی باہر ہو گئیں۔ ویمن ڈبلز کے تیسرے رانڈ میں ثانیہ مرزا اپنی امریکی پارٹنر مہٹک سینڈز […]
پاکستان (جیوڈیسک) کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کو فرنچ اوپن کے مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستان کے اعصام الحق اور جولین راجر کو ارجنٹائن اور یروگائے کے کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی نے شکست دے […]
پیرس (جیوڈیسک) فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، مردوں میں رفیال نڈال، جوکووچ، ٹومی ہاس ، جبکہ خواتین میں یلینا یانکووچ اور مارین بارٹولی چوتھے رانڈ میں پہنچ گئیں، فرینچ اوپن کے تیسرے رانڈ میں سربیا کے نواک جوکوچ نے بلغاریہ کے Grigor Dimitrov کو چھ دو ، […]
پاکستان (جیوڈیسک) پیرسفرنچ اوپن ٹینس میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جولیئن روزے کی جوڑی مینز ڈبلز کے تیسرے راونڈ میں پہنچ گئی ہے۔ فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے دوسرے راونڈ میں اعصام الحق اور جولیئن روزے کا مقابلہ سلوانیہ کی جوڑی سے تھا۔ الجیز بیڈنی اور گریگا زیمجا پر مشتمل […]
ٹینس اسٹار اعصام الحق آج فرنچ اوپن کے مینز ڈبلز میں اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ پیرس میں جاری ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم کے مینز ڈبلز میں آج اعصام الحق کا میچ ہو گا۔ قومی ٹینس اسٹار اپنے ڈچ ساتھی کے ہمراہ روسی جوڑی کے خلاف کورٹ میں اتریں گے۔ گیارہ نمبر […]
پیرس (جیوڈیسک) فرینچ اوپن ٹینس میں سوئٹزر لینڈ کے روجر فیڈر اور امریکا کی سرینا ولیمز نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ رولینڈ گیروز میں جاری ایونٹ کے دوسرے راونڈ میں سوئٹز لینڈ کے روجر فیڈرر نے حریف کھلاڑی Somdev Devvarman کو باآسانی چھ دو ، چھ ایک اور چھ ایک سے شکست دی۔ […]