دنیا کو طویل جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے، فرانسیسی صدر

دنیا کو طویل جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے، فرانسیسی صدر

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں نے ہفتے کے روز خبردار کیا کہ ماسکو کی جانب سے اپنے مغرب نواز پڑوسی پر حملے کے بعد دنیا کو روس اور یوکرائن کے درمیان طویل جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں نے ہفتے کے روز فرانس میں ایک سالانہ […]

.....................................................

روسی صدر پیوٹن سے یوکرین پر حملے روکنے کو کہا ہے، فرانسیسی صدر

روسی صدر پیوٹن سے یوکرین پر حملے روکنے کو کہا ہے، فرانسیسی صدر

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے رابطہ کرکے یوکرین پر حملے روکنے کو کہا ہے۔ برسلز میں میڈیا سے گفتگو میں فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن سے یوکرین کی صورتحال پر بات چیت دوٹوک اورواضح تھی۔ روسی صدر سے یوکرین […]

.....................................................

ہم یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہیں، فرانسیسی صدر کا پیوٹن کو پیغام

ہم یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہیں، فرانسیسی صدر کا پیوٹن کو پیغام

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر صدر ایمانوئل میکرون نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو کہا ہے کہ فرانس یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق پیر کے روز صدر ایمانوئل میکرون اور روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا […]

.....................................................

انخلا کے لیے طالبان سے مذاکرات کا مطلب انہیں تسلیم کرنا نہیں: فرانسیسی صدر

انخلا کے لیے طالبان سے مذاکرات کا مطلب انہیں تسلیم کرنا نہیں: فرانسیسی صدر

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ فرانس طالبان سے افغانستان سے شہریوں اور خطرے سے دوچار افراد کے انخلا پر بات چیت کر رہا ہے جو کہ طالبان کو ملک کے نئے حکمران کے طور پر تسلیم کرنے کی نشاندہی نہیں کرتا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف […]

.....................................................

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے کا واقعہ، گرفتار شخص کے گھر سے ہٹلر کی آپ بیتی برآمد

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے کا واقعہ، گرفتار شخص کے گھر سے ہٹلر کی آپ بیتی برآمد

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو تھپڑ مارنے پر گرفتار ہونے والے 2 افراد میں سے ایک کے گھر سے پولیس نے اسلحہ اور ہٹلر کی آپ بیتی’میری جدوجہد’ برآمد کی ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز فرانسیسی صدر کو جنوب مشرقی فرانس کے علاقے ڈروم کے دورے کے دوران ایک شخص […]

.....................................................

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو تھپڑ پڑ گیا

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو تھپڑ پڑ گیا

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو ملک کے جنوب مشرقی حصے میں استقبالیہ ہجوم میں موجود نے ایک شخص نے اس وقت چہرے پر تھپڑ رسید کر دیا جب وہ اس شخص سے ہاتھ ملا رہے تھے۔ فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں ملکی دورے کی دوسری منزل لیوں شہر میں ایک اسکول کا […]

.....................................................

فرانسیسی صدر نے پوری اسلامی دنیا کے سامنے فرانس کا اصل چہرہ واضح کر دیا ہے، نبیل مصطفائی

فرانسیسی صدر نے پوری اسلامی دنیا کے سامنے فرانس کا اصل چہرہ واضح کر دیا ہے، نبیل مصطفائی

کراچی (پ۔ر) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر نے پوری اسلامی دنیا کے سامنے فرانس کا اصل چہرہ واضح کردیا ہے، مذہب کی توہین اور مذہب کی مقدس شخصیات کے خلاف ہرزہ سرائی کرنا یورپ کے حکمرانوں کا شیوہ بن چکا ہے، رسول اللہ کی […]

.....................................................

گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان پر مسلم دنیا سراپا احتجاج

گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان پر مسلم دنیا سراپا احتجاج

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی، ترک صدر نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی، سعودی عرب نے سخت مذمتی بیان جاری کیا، ایران نے فرانسیسی سفیر کو طلب کرلیا، خلیجی ممالک […]

.....................................................

توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہیں، وزیراعظم

توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لیڈر کی خاصیت ہے کہ وہ لوگوں کو متحد رکھتا ہے، جیسے نیلسن منڈیلا […]

.....................................................

طیب اردوان کا اسلام مخالف بیانات پر فرانسیسی صدر کو دماغی علاج کا مشورہ

طیب اردوان کا اسلام مخالف بیانات پر فرانسیسی صدر کو دماغی علاج کا مشورہ

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے فرانسیسی ہم منصب کو اسلام اور مسلم مخالف بیانات دینے پر دماغی علاج کروانے کا مشورہ دے دیا۔ اپنی جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو اسلام اور مسلمانوں سے […]

.....................................................

فرانسیسی صدر کا ایک ماہ سے کم عرصے میں لبنان کا دوسرا دورہ

فرانسیسی صدر کا ایک ماہ سے کم عرصے میں لبنان کا دوسرا دورہ

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کل پیر کی شام ایک روزہ دورے پر لبنانی دارالحکومت بیروت پہنچے جہاں لبنانی صدر میشل عون نے ان کا استقبال کیا۔ چار اگست کو بیروت بندرگاہ پر ہونے والے دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر کا یہ لبنان کا دوسرا دورہ ہے۔ صدر میکروں نے بیروت آمد […]

.....................................................

ترکی کا فرانسیسی صدر کو لیبیا کے معاملے پر ترکی بہ ترکی جواب

ترکی کا فرانسیسی صدر کو لیبیا کے معاملے پر ترکی بہ ترکی جواب

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں ترک فوجی بھیجنے کے معاملے پر فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کی طرف سے ترک صدر طیب ایردوآن پر تنقید نے انقرہ کو سخت مشتعل کیا ہے۔ فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ترک صدر طیب ایردوآن طرابلس میں اپنے فوجی بھیج کربرلن میں طے […]

.....................................................

فرانسیسی صدر کی القدس آمد، اسرائیلی پولیس افسروں کو کھری کھری سنا دیں

فرانسیسی صدر کی القدس آمد، اسرائیلی پولیس افسروں کو کھری کھری سنا دیں

بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں اسرائیل کے خصوصی دورے پر مشرقی بیت المقدس پہنچ گئے جہاں انہوں نے گذشتہ روز ایک چرچ میں بھی حاضری دی۔ اس موقع پر فرانسیسی صدر اور اسرائیلی پولیس کے درمیان نوک جھونک بھی دیکھی گئی۔ صدر عمانویل ماکروں نے چرچ کے اندر آنے والے ایک […]

.....................................................

افریقہ میں نوآبادیاتی نظام ’بہت بڑی غلطی‘ تھا: فرانسیسی صدر

افریقہ میں نوآبادیاتی نظام ’بہت بڑی غلطی‘ تھا: فرانسیسی صدر

افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسسی صدر ماکروں نے مغربی افریقی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کی، جس کا مقصد علاقائی کرنسی بہتر بنانا ہے۔ یہ کرنسی فرانس کے اس نوآبادیاتی نظام کی باقیات کا حصہ سمجھی جاتی ہے، جسے صدر ماکروں نے ’بہت بڑی غلطی‘ قرار دیا۔ فرانسیسی صدر ماکروں نے کل ہفتہ اکیس دسمبر […]

.....................................................

فرانسیسی صدر کا ایران میں گرفتار اپنے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

فرانسیسی صدر کا ایران میں گرفتار اپنے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ ایران نے ان کے دو شہریوں کو بلا وجہ حراست میں لے رکھا ہے۔وہ یہ توقع نہیں کر سکتے ہیں کہ فرانسیسی شہریوں کو تہران میں گرفتار کیا جائے۔ ہم تہران حکومت سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے شہریوں کو […]

.....................................................

’نیٹو ذہنی طور پر مردہ: میرا یہ بیان جگانے کے لیے تھا،‘ فرانسیسی صدر

’نیٹو ذہنی طور پر مردہ: میرا یہ بیان جگانے کے لیے تھا،‘ فرانسیسی صدر

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ماکروں نے اپنے اس متنازعہ بیان کا دفاع کیا ہے، جس میں انہوں نے نیٹو کو ’ذہنی طور پر مردہ‘ قرار دے دیا تھا۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کو اس وقت کئی حل طلب امور کا سامنا ہے اور اس کی ایک سمٹ اگلے ہفتے ہو رہی ہے۔ انتیس […]

.....................................................

کشمیر کی صورتحال: وزیراعظم کا فرانسیسی صدر اور اردن کے شاہ کو فون

کشمیر کی صورتحال: وزیراعظم کا فرانسیسی صدر اور اردن کے شاہ کو فون

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر میکرون اور اردن کے شاہ عبداللہ سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر کی بدترین صورتحال اور کرفیو میں پھنسے مظلوم کشمیریوں کی حالتِ زار سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین […]

.....................................................

نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل کی تعمیر نو کی جائے گی، ماکروں

نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل کی تعمیر نو کی جائے گی، ماکروں

فرانس (جیوڈیسک) پیرس کے وسطی حصے میں واقع تاریخی نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل کو پیر کی رات اچانک لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ فرانسیسی صدر ماکروں نے اس کلیسا کو ’قوم کی روح‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تعمیر نو کا اعلان کیا ہے۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب نوٹرے ڈیم […]

.....................................................

فرانسیسی صدر کا مظاہروں کے بعد پہلا بیان ۔۔۔ پولیس کا شکریہ

فرانسیسی صدر کا مظاہروں کے بعد پہلا بیان ۔۔۔ پولیس کا شکریہ

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں پرتشدد’’زرد صدری احتجاجی تحریک‘‘ کے چوتھے مرحلے پر صدر عمانویل ماکروں نے پہلی مرتبہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’میں فرانس میں قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں، بالخصوص پولیس، کا کمال درجے کی بہادری اور غیر معمولی پیشہ وارنہ مہارت کے مظاہرے پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘‘ […]

.....................................................

فرانسیسی صدر پیرس میں ہنگاموں کے بعد مظاہرین کے نمایندوں سے نئے مکالمے کے خواہاں

فرانسیسی صدر پیرس میں ہنگاموں کے بعد مظاہرین کے نمایندوں سے نئے مکالمے کے خواہاں

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے اپنے وزیر داخلہ کو ملک میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرو ں پر قابو پانے کے لیے سکیورٹی اقدامات پر غور کی ہدایت کی ہے۔ فرانسیسی صدر کے دفتر نے ایلزی محل میں عمانوایل ماکروں کے زیر صدارت اتوار کو ایک ہنگامی اجلاس کے بعد […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کو بتا دیا کہ یمن جنگ کا پرامن حل چاہتے ہیں: فرانسیسی صدر

سعودی ولی عہد کو بتا دیا کہ یمن جنگ کا پرامن حل چاہتے ہیں: فرانسیسی صدر

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ انہوں‌ نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پر واضح کردیا ہے کہ یمن میں جاری جنگ کا پرامن حل سب سے اہم ہے اور ہم اس جنگ کا پرامن حل چاہتے ہیں۔ ارجنٹائن میں “جی 20” اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس […]

.....................................................

مضبوط تر اور زیادہ خودمختار یورپ وقت کی ضرورت، ماکروں

مضبوط تر اور زیادہ خودمختار یورپ وقت کی ضرورت، ماکروں

فرانس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو زیادہ مضبوط و مستحکم ہونا پڑے گا تاکہ یہ خطہ عالمی سیاست و منظر نامے میں اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے دنیا میں افراتفری پھیلنے روک سکے۔ فرانسیسی صدر نے کہا، یورپ اور یورپ میں بھی بالخصوص جرمنی اور فرانس کی یہ ذمہ […]

.....................................................

ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی فوج کی تجویز پیش کرنے پر فرانسیسی صدر کا کیسے مذاق اڑایا؟

ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی فوج کی تجویز پیش کرنے پر فرانسیسی صدر کا کیسے مذاق اڑایا؟

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب عمانو ایل ماکروں کا ٹھٹھا اڑایا ہے لیکن کس بات پر؟ جی ہاں فرانسیسی صدر نے امریکا سے آزاد ایک یورپی فوج تشکیل دینے کی تجویز پیش کی تھی لیکن خود فرانس میں ان کے حامیوں کی تعداد ’’ بہت تھوڑی‘‘ صرف 26 فی […]

.....................................................

قوم پرستی اخلاقی اقدار کی نفی کرتی ہے، فرانسیسی صدر میکرون

قوم پرستی اخلاقی اقدار کی نفی کرتی ہے، فرانسیسی صدر میکرون

واشنگٹن (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر ایمنوئل میکرون نے پیرس میں آج اتوار کے روز پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کے ایک سو سالہ یاد گاری دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران قوم پرستی کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم پرستی اخلاقی اقدار کی نفی کرتی ہے۔ اس تقریب […]

.....................................................
Page 1 of 3123