پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ یورپ نے اپنی روش نہ بدلی تو وہ حصوں میں بٹتے ہوئے اپنی حاکمیت کھو دے گا۔ ماکروں نے یہ بات فرانس کے کثیر الاشاعت اخبار اوویسٹ فرانس کو جنگ عظیم اول کی یک صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں 4 نومبر […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل ماکروں کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ پیرس میں ایرانی اپوزیشن کی کانفرنس پر حملے کی جس کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا تھا، آیا اُس کے احکامات ایرانی حکام کے اعلی حلقوں کی جانب سے جاری کیے گئے۔ جمعے کے روز ماکروں کا مزید […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کی ٹیلی فون کال لینے سے انکار کرتے ہوئے کہہ دیا کہ ماکروں تیس منٹ بعد فون کریں، کیونکہ وہ ایک اہم میٹنگ میں مصروف ہیں۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کے مطابق جمعے کے دن وزیر اعظم عمران خان نے […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف ریلوے ورکرز سڑکوں پر نکل آئے، پیرس میں پرتشدد مظاہرے، آٹھ پولیس اہلکار زخمی، جھڑپوں میں متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ صدر میکرون کی نئی پالیسیوں کے خلاف فرانس کےمختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ پیرس میں احتجاج کے دوران مظاہرین آپے سے باہر […]
فرانس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانول مائکروں نے کہا ہے کہ امریکا خود کو دیوار سے لگا رہا ہے لیکن کسی بھی مناسب وقت میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے پیرس میں فرانس کے صدر ایمانول مائکروں کے ساتھ مشترکہ […]
پیرس (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیرس ماحولیاتی معاہدے سے بھی ’اگے اور اوپر‘ جا کر اقدامات اٹھائیں۔ امریکی صدر کی طرف سے پیرس ماحولیاتی معاہدے سے اخراج کے اعلان کے بعد بھارتی وزیراعظم […]
پیرس (اے کے راؤ) نومنتخب فرانسیسی صدر ایمنوئل ماکخوں نے وزیر اعظم Édouard Philippe “عیدوا فلیپ ” کی مشاورت سے عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق ، لیوں کے مئیر اور صدر کے فیملی فرینڈ Gérard Collomb ( جیغاغ کولوں کو وزارت داخلہ ہ، Nicolas Hulot ( نی کولا سلوت۔ وزیر برائے […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے پچیسویں صدر ایمانیول میکرون نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سبکدوش ہونے والے صدر فانسواہولیند نے حلف لیا۔ تقریب میں دائیں، بائیں بازو کی جماعتوں کے اہم رہنماؤں، سابق وزرائے اعظم اور وزراء سمیت اعلیٰ فوجی و سول افسران نےشرکت کی۔ تقریب کے بعد نومنتخب صدر کو فوج کے چاک […]
آخن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ نو منتخب فرانسیسی صدر ایمانوئیل ماکروں سے قریبی تعاون کی خواہاں ہیں اور یہ کہ جرمنی اور فرانس یورپی پالیسی کی تشکیل کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ چانسلر میرکل نے آج بیلجیئم کی سرحد کے قریب واقع جرمن شہر آخن میں کہا […]
تحریر : راؤ خلیل احمد 7 مئی 2017 فرانس کے لیے ایک تاریخی دن بن گیا۔ اس دن فرانسیسی تاریخ کے سب سے کم عمر صدارتی امیدوار اور پہلی بار خاتون امیدوار ون ٹو ون مقابلے میں تھے۔ 39 سالہ ایمنول ماکخوں 48 سالہ انتہائی دائین بازو کی ماغین لوپن کو 33.90 کے مقابلے میں […]
پیرس (اے کے راؤ) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے جرمن چانسلر انگلیلا میرکل پر نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کڑی نکتہ چینی کو رد کرتے ہوئے امریکی ٹیلی ویژن سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: ‘میرے خیال سے کسی امریکی نومنتخب صدر کا دوسرے ملکوں کی سیاست میں اس طرح کھلم کھلا […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر نے فلسطین اسرائیل کے دو ریاستی حل پر بین الاقوامی برادری دہائیوں سے متفق ہے،مگر اب اسے خطرات لاحق نظر آتے ہیں۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے پیرس میں امن کانفرنس کے موقع پر خطاب میںکہا ٹرمپ کو خبر دار کر دیا،کہا امریکی سفارت خانے کی منتقلی سے امن کوششوں کو […]
فرانس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدرفرانسوا اولاندکا کہنا ہے کہ پیرس حملوں کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے، بیلجیم سے صالح عبدالسلام کو حوالے کرنے کی درخواست کریں گے۔ فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ برسلز کے آپریشن میں 3افراد گرفتار کیے گئے، جن میں صالح عبدالاسلام بھی شامل تھا،پیرس حملےکے مرکزی ملزم […]
پیرس (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پیرس میں فرانس کے صدر فرانسوا اولاند سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں یورپی یونین میں اصلاحات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ برطانیہ یورپی یونین میں اصلاحات کا مطالبہ کر رہا ہے جس پر جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں بحث کی جائے گی۔ اگر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے فرانسیس صدر فرانسسکو ہالینڈ سے ملاقات کی۔ ملاقات ایک خصوصی ظہرانے میں ہوئی۔ بالی ووڈ اداکارہ نے فرانسیسی صدر سے ملاقات کے دوران کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر ہونیوالے تجربات سے ان کو آگاہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے جب ظہرانے […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانسیسی صدرفرانکو اولاندے تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ، مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدراپنے دورے پر بھارتی پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑھ پہنچے ہیں جہاں سے وہ اپنے تین روزہ دورے کا آغاز کریں گے۔ فرانسیسی صدراور بھارتی وزیر اعظم چندی گڑھ […]
پیرس (اے کے راؤ) 13 اگست کو ہوئی پیرس میں بربریت کے بعد فرانسیسی صدر فرانسو اولاند کی درخواست پر جرمن پارلیمنٹ نے 146 کے مقابلے میں 445 وٹوں سے شام میں خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے خلاف لڑنے کی منظوری دے دی ہے۔ ابتدائی طور پر اس مقصد کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی صدر نے امریکی صدر سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے داعش کے خلاف جنگ تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ فرانس نے واضح کیا ہے کہ داعش کے خلاف لڑنے کے لیے زمینی فوج نہیں بھیجے گا۔ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے آج وائٹ ہاؤس میں […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر فرانسو اولاندنے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، دہشت گردوں کی شہریت منسوخ کر دی جائے گی۔ فرانسو اولاندنے کہا کوئی دہشت گرد اگر فرانس میں بھی پید اہوا ہوگا تو اس کی شہریت ختم کردی جائے گی، جبکہ شام میں جاری آپریشن مزید تیز کیا […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر فرانسو اولوں نے کہاہے کہ پیرس میں دہشت گرد حملے داعش کی کارروائی ہیں ،جس کی منصوبہ بندی فرانس میں ہی ہوئی۔ انہوں نے دہشت گردوں کے حملے میں 160 افراد کی ہلاکت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔ فرانسیسی صدر نے اس موقع پر کہا کہ داعش کے […]
پیرس میں دہشت گرد حملے داعش کی کاروائی ہیں، فرانسیسی صدر، فرانسیسی صدر نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا، پیرس حملوں کی منصوبہ بندی فرانس میں ہوئی، حملے میں فرانس سے باہر کے لوگ بھی ملوث ہیں، فرانسیسی صدر۔
پیرس (جیوڈیسک) تھیٹر میں صورتحال پر قابو پائے جانے کے چند ہی لمحے بعد فرانس کے صدر اولوند اپنی کابینہ کے بعد اہم اراکین کے ساتھ اس مقام پر پہنچ گئے۔ قوم کے نام پیغام میں صدر اولوند کا کہنا تھاکہ فوج بلالی گئی ہے تاکہ ایسے مزید حملے روکے جاسکیں۔ صدر اولوند نے کہا […]
ریاض (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر ہولاند نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات اور خلیج تعاون کونسل میں شرکت کے بعد کہا ہم سزائے موت پر پابندی کیلئے مہم چلا رہے ہیں۔ اس سزا پر پابندی لگانی چاہیے، یہ ختم کی جائے کہیں بھی پھانسی ہواس پر بھی بین ہونا چاہیے، بیان 5 غیر ملکیوں کے […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر فرانسو اولاند نے ملک میں تمام مذاہب کے تحفظ کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنونیت سے سب سے زیادہ مسلمان متاثر ہوئے ہیں۔ عرب ورلڈ انسٹیٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد یکجہتی کا اظہار کرنے پر عرب […]