پیریس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر فرینکوئیس اولاندے نے وزیراعظم مانویے وال کی جانب سے حکومت کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے حکومت تحلیل کر دی ہے۔ فرانسیسی وزیراعظم کی جانب سے استعفیٰ پیر کے روز صدر اولاندے کو پیش کیا گیا جسے صدر نے فوری طور پر منظور کرتے ہوئے نئی حکومت کے قیام کی ہدایات کی […]
پیرس (جیوڈیسک) الجزائری وزیر خارجہ رمضان لعمامرۃ نے کہا ہے کہ مالی کے شمالی علاقے میں ائیرالجزائر کی پرواز اے ایچ 5017 کے تباہ ہونے کی جگہ پر ایک مسلح گروپ موجود تھا۔ رمضان لعمامرۃ نے بتایا کہ مالی کے شمالی علاقے میں مسافر طیارے کے تباہ ہونے کی سب سے پہلی اطلاع ایک مسلح […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاندے نے محبوبہ کے لئے اپنی اہلیہ سے علیحدگی اختیار کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر فرانسوا اولاندے اور ان کی بیوی ویلیری ٹرائرویلر کے درمیان تعلقات صدر کے اداکارہ ژولی گائیے کے ساتھ معاشقے کی خبر منظر عام پر آنے بعد کشیدگی کا شکار ہو گئے تھے، […]
فرانس (جیوڈیسک) ایک نئے سروے کے مطابق فرانسیسی صدر فرانسیس ملکی تاریخ میں فرانس کی سب سے زیادہ غیر مقبول صدر ثابت ہوئے۔ فرنچ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینین کی جانب سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق گزشتہ سال دسمبر میں صدر فرانسیس کے وعدے کے باوجود ملک میں اقتصادی اصلاحات میں درجہ بندی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوبامانے فرانسیسی صدر کوٹیلی فون کر کے شام میں کیمیائی ہتھیار کے استعمال سے متعلق گفتگو کی ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق دونوں صدور کے درمیان شام کے خلاف ممکنہ کارروائی پر بات چیت ہوئی۔ بارک اوباما اور فرانسوا اولاند کے درمیان شام کیخلاف ممکنہ کارروائی پر بات چیت اور […]
فرانس کے دارالحکومت میں فرانسیسی صدر اور سعودی وزیرداخلہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مصر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فرانسیسی صدر فرانکوئس ہولانڈے اور سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل کے درمیان پیرس میں ہونے والی ملاقات میں مصر کی موجودہ صورتحال پر دونوں ممالک نے مسائل کے حل کے لئے روڈمیپ […]
پیرس: فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ مالی میں فرانس کی فوجی مداخلت نے شدت پسندوں کی پیش قدمی کو روک دیا ہے۔فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا کہ مالی میں فرانس کی فوجی مداخلت نے شدت پسندوں کی پیش قدمی کو روک دیا ہے جو کہ اپنے شمالی مضبوط گڑھ سے جنوب کی […]
پیرس(زاہد مصطفی اعوان )فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات۔فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ نے اپنی قومی زبان فرنچ میں بات کی۔پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس کی۔تفصیل کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے دورہ فرانس کے […]
پیرس( زاہد مصطفی اعوان )صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات کی۔ملاقات میں فرانس کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیل کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدارتی محل الیزے پیلس میں ان سے ملاقات کی۔ […]