ترک صدر کی فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

ترک صدر کی فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے ترکی کے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق انقرہ میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ مسلمانوں کے لیے مغربی ممالک میں اسلامی طرز حیات […]

.....................................................