نائیجر: بندوق برداروں کے حملے میں فرانسیسی کارکنوں سمیت آٹھ افراد ہلاک

نائیجر: بندوق برداروں کے حملے میں فرانسیسی کارکنوں سمیت آٹھ افراد ہلاک

نائیجر (اصل میڈیا ڈیسک) نائیجر میں اتوار کے روز موٹر سائیکل پر سوار بندوق برداروں نے فائرنگ کرکے آٹھ افراد کو ہلاک کر دیا جس میں فرانسیسی امددای گروپ کے کارکنان بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے امدادی کارکنوں پر اس ‘بزدلانہ‘ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ساحل خطے میں […]

.....................................................