استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ ادا کر دی گئی۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز ادا کی۔ خطبہ جمعہ اور دعا کے دوران روح پرور مناظر دیکھے گئے جبکہ ترک وزیر مذہبی امور پروفیسر ڈاکٹر علی ایریاش نے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے مکہ معظمہ کی مساجد کے سوا باقی تمام مساجد میں با جماعت نماز اور جمعہ کی نماز کی ادائی کی اجازت دی گئی ہے۔ سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ مکہ معظمہ کی مساجد کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں رمضان کا چاند جمعہ 24 اپریل کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، 23 اپریل 29 ویں شعبان کو چاند افق پر 5 ڈگری سے کم پر ہونے کے سبب اسکی رویت ناممکن ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک جہاں رمضان سمیت نئے قمری ماہ کا آغاز […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے کے آپشنز پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے جمعے کو یوم یکجہتی کشمیر منانے اور پاکستان نوجوان پروگرام کی منظوری دے دی، پاکستان نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 100 […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں اور قیامت ان دو انگلیوں کی طرح ہیں۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے کلمہ شہادت والی انگلی اور اس کے برابر والی انگلی ملا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں واقع مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا. کوئٹہ ایک مرتبہ پھر لہو […]
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا میں مذہبی کشیدگی اور عبادت گاہوں میں دہشت گردانہ حملوں کے خدشات کے باوجود مساجد میں اجتماعی نماز جمعہ ادا کی گئی۔ سری لنکا کے کولمبو ہوٹل کے حملے کی سربراہی کرنے والے ایک مسلم شدت پسند کو بھی ہلاک کردیا گیا ہے۔ سری لنکن صدر میتھری پالا نے بتایا کہ […]
ولنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گردانہ حملے کے دوران جاں بحق ہونے والوں میں سے ایک باپ اور بیٹے کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈرن کے بقول ہلاک شدگان کے لیے ایک خصوصی تقریب منقعد کی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جیسینڈا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جمعے کی شام جاتی امرا میں ادا کی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ 14 ستمبر 2018 بروز جمعہ شام 5 بجے شریف میڈیکل سٹی، جاتی امرا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے مقبوضہ فلسطین اور کشمیر میں ریاستی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے جمعے کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ جمیعت علمائے اسلام (ن) کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مجلس شورٰی نے […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا بلیک فرائی ڈے کی تاریخ کی کڑیاں 1924ء سے جوڑتے ہیں جب امریکہ میں گھریلوضرورت کی مصنوعات فروخت کرنے والی اسٹوروں کی ایک بڑی چین”مے سی” نے تھینکس گوونگ کے موقع پر نومبر کے آخری ہفتے ( جمعرات رات )نیویارک میں ایک بڑی پریڈ کا آغاز کیاتھا۔ یہ پریڈ […]
تحریر : ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی نومبر کے آخری جمعرات میں یوم شکر انہ (امریکہ کا ایک قومی تہوار) منانے کے بعد نومبر کے آخری جمعہ کو امریکہ وبعض مغربی ممالک میں بلیک ڈے (Black Day) کے نام سے منایا جاتا ہے۔ ١٩٦١ء سے اس کی ابتدا اس طرح ہوئی کہ عید شکرانہ (امریکہ […]
کراچی : انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی اور امپائر پولیس افسر عارف حیات کے بڑے بھائی انور حیا ت جن کا آج انتقال ہوگیا انکی رسم قل جمعہ 31 مارچ بعد نماز عصر تا مغرب گیلانی مسجد گلشن اقبال بلاک 13-A میں ادا کی جائے گی۔ درین اثنانیشنل بینک کے شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر دفتر میں تنظیم کے مرکزی صدر کی سربرای میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی عہدیدران نے شرکت کی۔ اجلاس میں طے پایاکہ آئی ایس او پاکستان کا اعلی اختیاراتی ادارہ مجلس عاملہ کاسال احیائے اقدار اسلامی کا دوسرا اجلاس جمعہ سے کراچی میں ہوگا مرکزی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ‘ڈیپ اسٹیٹ’ پولیٹکل سائنس کی ایک ناپسندیدہ اصطلاح ہے جس سے مراد ایسی سازش ہے جو ریاست کے بعض افراد یا ادارے جمہوری طور پر منتخب کسی حکومت کے اختیارات میں کمی اور پالیسی پر اثر انداز ہونے کے لیے کریں۔ حالیہ برسوں میں مصر، پاکستان اور ترکی میں منتخب حکومتوں کو درپیش […]
کراچی : نیشنل بینک ویٹرن الیون اور سندھ ریزر و پولیس فورس ویٹرن الیون کے درمیان نمائشی کرکٹ میچ جمعہ 17 فروری کو 2:30 بجے دن نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن پر کھیلا جائے گا۔ نیشنل بینک کی قیادت اویس اسد خان جبکہ SRPF کی قیادت طاہر احمدنورانی کرینگے یہ اعلان میچ کے آرگنائز ر […]
کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کی تعمیر نومکمل ہونے پر ایک تقریب جمعہ 10 فروری 8:00 بجے شب منعقد ہو گی اس موقع پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان مہمان خصوصی ہونگے۔ جبکہ بلدیہ جنوبی کے چیئر مین ملک فیاض اعوان […]
تحریر : میر افسر امان امریکا کی تاریخ میں متنازہ منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ کو اقتدار سنبھالیں گے۔ الیکشن کے دوران سارے سروے اس بات کی گواہی دے رہے تھے کہ ہیلری کلنٹن ہی امریکا کی نئی صدر منتخب ہوں گی مگر سارے سرووں کے برعکس ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے الیکشن میں کامیاب قرار […]
تحریر : آکاش بلوچ ”کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا” ایک مشہور محاورہ ہے اس کے پیچھے کہانی کچھ اس طرح کی ہے کہ ایک کوے کو ہنس(ہنس ایک خوبصورت پرندے کا نام ہے ہنسنا شروع نہ کر دیجئے گا) کی چال بڑی پسند آئی اور ہنس کی چال چلنے کے چکر […]
گوجرانوالہ : حضرت علامہ صاحبزادہ پیر احمد ثقلین المعروف حیدری جان زیب سجادہ آستانہ عالیہ چورہ شریف درگاہ حضرت ابوالبیان 121 بی ماڈل ٹاؤن میں جمعہ المبارک کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
شام (جیوڈیسک) شام کی حکومت اور روس نے شامی فوج سے برسر پیکار باغیوں کو جمعے کی شام تک حلب سے نکل جانے کو کہا ہے لیکن باغیوں نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ باغیوں کو محفوظ طور پر […]
مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام علاقے مہمند ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں اب تک 28 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہیں۔بعض زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہیں جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری جنیوا میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کرنے والے ہیں، جس دوران شام میں جنگ بندی کی ایک بار پھر کوشش کی جائے گی۔ محکمہٴ خارجہ نے کہا ہے کہ اُن کی بات چیت ’’تشدد میں کمی لانے، شامی عوام کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد […]