اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری روڈ بہارہ کہو پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 دوست جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق بہارہ کہو سے مری جانے والی گاڑی بھیرہ پل کے قریب پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں گاڑی میں سوار 4 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں قومی ٹیم کے باؤلر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف ایک […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے جیون ساتھی کے لیے اپنے مسلمان دوست کا انتخاب کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے ایک مسلمان شخص بدر شمس سے منگنی کرلی۔ دونوں کے درمیان دو سال سے قربتیں تھیں جس کے بعد انھوں […]
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس نے اپنے مسلمان مصری دوست نائل ناسر سے شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 16 اکتوبر کو پہلے مسلم طریقہ کار کے تحت شادی کی ایک محدود قریب ہوئی جس کے بعد نیویارک میں ہونے والی تقریب میں جنیفر گیٹس […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے اٹھہتر سالہ رئیل اسٹیٹ ٹائیکون کو پیرول کے امکان کے بغیر عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ انہیں یہ سزا سن دو ہزار میں ہوئے ایک قتل پر دی گئی۔ مقتولہ سوزن بریمن رابرٹ ڈرسٹ کی بہترین دوست تھیں۔ استغاثہ کے مطابق رابرٹ ڈرسٹ نے سوزن بریمن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں تشدد اور زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان مرزا اور اس کے دوست مذاق اڑاتے رہے اور واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور اس کی ویڈیو وائرل ہونے سے متعلق کیس […]
تحریر : عدیلہ نورین یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کتاب سے زیادہ ہمدرد، غمخوار اور وفادار دوست کوئی نہیں ہو سکتا۔ ایک بہترین دوست میں جن تمام خوبیوں کے ہم خواہاں ہوتے ہیں وہ صرف کتاب میں موجود ہوتی ہیں۔ حیاتِ مستعار کے مختلف ادوار میں دوست تبدیل ہوتے رہتے ہیں مگر مطالعہ ہمارا […]
جدہ: سعودی عرب میں پہلی بیوی کو سہیلی کے موبائل میں موجود تصاویر سے پتہ چلا کہ شوہر نے پانچ ماہ قبل ہی دوسری شادی کرلی تھی۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ میں شوہر کی دوسری شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ پہلی بیوی شادی کی ایک تقریب میں شریک تھیں جہاں ایک پرانی سہیلی سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے نجی اسپتال میں لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں گرفتار ملزم نے اہم انکشاف کیا ہے۔ لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گزشتہ روز 2 افراد ایک نجی اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے اور پولیس […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کلفٹن دو دردریا کے قریب پہاڑی پتھر پر چڑھ کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ ٹک ٹاک بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے تفریحی علاقے کلفٹن دو در دریا کے قریب نوجوان پہاڑی پتھر پر چڑھ […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی سطح پر ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کی دوستی کے کافی چرچے رہے ہیں۔ مگر اب جبکہ ٹرمپ نے ابھی تک الیکشن میں شکست تسلیم نہیں کی، مودی نے جو بائیڈن کو جیت پر انہیں فون کر کے مبارک باد دے دی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے […]
متحدہ عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس امر کے قوی امکانات ہیں کہ خرطوم اور مناما متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات استوار کر لیں گے۔ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے متحدہ عرب امارات کے فیصلے […]
تحریر : عاصم ارشاد چوہدری وہ ہانپتے ہوئے کیفے ٹیریا میں داخل ہوا آتے ہی اس نے “سوری آئی ایم لیٹ” کا فقرہ بولا اور میرے سامنے والی کرسی پر بیٹھ گیا میں جو پچھلے آدھے گھنٹے سے اسکا انتظار کر رہا تھا میں نے غور سے اسکے چہرے کی طرف دیکھا اور پانی کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مایہ ناز کرکٹر عبدالقادر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عبدالقادر کی وفات سے پاکستان ایک عظیم کرکٹر سے محروم ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ عبدالقادر نے دنیا بھر میں […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان یوں تو کسی بھی زمانے میں دوستوں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیںرہا، لیکن موجودہ دور میں جب افراتفری ، انتشار، خلفشار ، باہمی تنازعات کے باعث خونی رشتوں کی قدریں کم ہورہی ہیں، اور دولت تو کہیں شہرت رشتوں کا معیار بنتے جارہے ہیں ، ان گھمبیر حالات […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی مبینہ گرل فرینڈ ماڈل نازش جہانگیر نے محسن کی اہلیہ فاطمہ کے الزامات کے جواب میں اپنا موقف بیان کیا ہے۔ 2 روز قبل اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے ظلم اور بے وفائی کی داستان بیان […]
تحریر : مرزا رضوان میرے مرحوم والد گرامی اکثر کہا کرتے تھے کہ ”پتر رب کسے نوں اوہدی اولاد دا دکھ نہ وکھائے”تو میں نے سوچنا کہ یہ ایسی بات کیوں کہتے ہیں۔ ساری زندگی خود کو دھوپ کی تلخیوں میں رکھ کر مجھے چھائوں میں رکھنے والے والد کے احسانات کا بدلہ بھلا کیسے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ اسامہ قمر اور حمزہ بٹ کی نماز جنازہ لالہ موسیٰ کے میں ادا کی گئی جس میں سابق صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی ایک بار پھر اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے معاملے پر بول پڑے ہیں۔ سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ برطانوی اخبار کو سلمان بٹ کے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کی معلومات انہوں نے نہیں بلکہ ان کے دوست نے دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ فکسنگ […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ تحریک انصاف حکومت آنے کے بعد بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ،اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں کئی بار اجلاسوں ، ٹاک شوز میں الفاظی جنگ ہوئی لیکن پھر بھی تبدیلی کا سفر جاری اور ساری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کئی سابق روایات کو ختم کرکے ایک نئی نظام کی […]
اب جو بچھڑا تو خود کو سزا دوں گا میں اپنی آنکھوں سے دریا بہا دوں گا میں اب جو ٹوٹا کوئی خواب میرا اگر اپنی آنکھوں کو ایسی سزا دوں گا میں ایک ہی تو ملا ہے مجھے دوست یاں اب کیا اس کو بھی گنوا دوں گا میں میرے دل میں کہیں پر […]
اپنی آنکھوں میں نئے خواب سجا لے تو بھی اب نہ دے مجھ کو محبت کے حوالے تو بھی میں بھی سینے میں لیئے زخم سدا ہنستا رہا آنکھ میں اشک جو آئیں تو چھپا لے تو بھی اس سرِ عام تماشے سے کہیں بہتر ہے چھپ کے تنہائی میں کچھ اشک بہالے تو بھی […]
تحریر : وقار النساء یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگسار ہوتا آپ مرد ہیں تو آپ کے بہت اچھے دوست ہوں گے اور خاتون ہیں تو سہیلیاں۔ یہ الگ بات ہے کہ کتنے اچھے اس کا اندازہ تو آپ خود بہتر لگا سکتے ہیں اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نقیب اللہ محسود کا ایک اور دوست قتل کر دیا گیا۔ دو روز گزر جانے کے باوجود پولیس مقدمہ درج نہ کر سکی۔ کراچی کی مظفرآباد کالونی میں نقیب اللہ محسود کے قریبی دوست مانیال خان نامی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ مانیال خان ٹرانسپورٹ اور ریتی بجری […]